1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دیکھ لے۔۔۔۔

Discussion in 'گپ شپ' started by عبدالجبار, Jun 11, 2006.

  1. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    دیکھ لے بلبل و پروانہ کی بیتابی
    ہجراچھا نہ حسینوں کاوصال اچھا ہے
     
  2. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    عبدالجبار جی

    بہت اچھا لکھتے ہیں آپ
    یہی تو کمال ہے پیانو کرسٹل کا
     
  3. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    او موٹر وے پولیس جی!

    او موٹر وے پولیس بھی جُگتیں مارتی ہے ؟ ؟
    لگتا ہے آپ کی ڈیوٹی فیصل آباد موٹر وے پر ہے۔ :lol:
     
  4. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Re: او موٹر وے پولیس جی!

    ہی ہی آپ نے بڑا پہچانا جبار جی لگتا ہے آپ بھی فیصل آباد رہتے ہیں
     
  5. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Re: او موٹر وے پولیس جی!

    ہی ہی آپ نے بڑا پہچانا جبار جی لگتا ہے آپ بھی فیصل آباد رہتے ہیں[/quote:x5vn6vl3]
    ویسے جو “لگتا“ ہو اُس سے دور ہی رہنا چاہیے، اب تو آپ کو یقین ہو گیا ہو گا کہ میں بھی فیصل آباد سے ہی ہوں :lol:
     
  6. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Re: او موٹر وے پولیس جی!

    ذرہ غور کریں لگتا تو آپ کو بھی ہے
     
  7. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    اوے آہو :?
     
  8. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    جبار جی کیا ہوا
     
  9. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    بس کچھ نہ پوچھیئے۔
     
  10. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    نہیں نہیں جو پوچھنا ہے پوچھئیے ؟
     
  11. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    اب خود ہی بتا دو، ایسے شرما کیوں رہے ہو؟
     
  12. گھنٹہ گھر
    Offline

    گھنٹہ گھر ممبر

    یہ کیوں شرمائیں شرمائے ان کی وہ۔۔۔
     
  13. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    شاید اسی لئے تو شرما رہے ہیں۔
     
  14. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    ہیلو! ہیلو!
    خبردار! اگر ہماری “وہ“ کو کچھ کہا تو، ارے ہم سے بات کیجیئے نہ، اس بیچاری کو بیچ میں کیوں گھسیٹتے ہیں؟
     
  15. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    تو پھر اب خود ہی بتا دو ناں، ایسے شرما کیوں رہے ہو؟
     
  16. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    جبار جی شرماتے ہیں ہی ہی ہی ہی ہی

    بھیا کیوں مذاق کرتے ہیں
     
  17. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    شرم ہے، بے شرم، نہیں آتی :lol:
     
  18. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    شرم تم کو مگر نہیں آتی

    وہ غالبِ مرحوم کی طرف منسوب شعر انہی کے لئے تو تھا کہ

    <center>
    مجھ کو تو پھر بھی آ ہی جاتی ہے
    شرم تم کو مگر نہیں آتی
    </center>
     
  19. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    پہلے آتی تھی حالِ دل پہ ہسی
    اب کسی بات پر نہیں آتی۔۔ :cry:
     
  20. شہزادی
    Offline

    شہزادی ممبر

    یہاں تو شرم ہی شرم ہے
    کیا بات ہے یہاں شرم کچھ زیادہ ہی نہیں ہوگئی ؟
     
  21. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    جی! ماشااللہ یہاں کافی شرم ہے، آپ بھی لگے ہاتھ یہیں سے ٹھوڑی شرم لے لیں :)
     
  22. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    شہزادی جی جبار جی کی بات مان لیں
     
  23. سموکر
    Offline

    سموکر ممبر

    یہ یہاں شرموں شرمی کیا ہو رہا ہے ؟
     
  24. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    بس ایک دوسرے کو شرم دلانے کی ناکام کوشش ہو رہی ہے۔
     
  25. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    آپ کو کیسے پتا کہ یہ کوشش نا کام رہےگی؟
     
  26. فنا
    Offline

    فنا ممبر

    بہت شرم والی باتیں ہو رہی ہیں حالانکہ ان سب کا شرم سے کوئی تعلق نہیں
     
  27. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    جی جی ہمارا شرم سے کوئی تعلق نہیں فنا جی آپ تو اسامہ کے کزن ہیں نا
     
  28. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    اسامہ شرمیلے ہیں؟
    آپ کو کیسے پتا؟
     
  29. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    اسامہ شرمیلے ہیں اسی لیے تو ٹی وی پر کم کم آتے ہیں آپ نے خود ہی تو بتایا تھا جبار جی بھول گئے آپ
     
  30. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    نا جی نا، یہ خبر کسی دشمن نے اُڑائی ہو گی۔
    ہم کسی اُسامہ کو نہیں جانتے، ہم اتنا جانتے ہیں کہ آپ پولیس والے ہیں اور ہمیں باتوں میں‌لا کر پھسانا چاہتے ہیں۔۔ :?
     

Share This Page