1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوبصورت کہاں ہے ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 اکتوبر 2012۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    بہت خوبصورت تو آ گیا :)
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    وعلیکم خوش آمدید
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    ایں ؟
    ای چی است ؟
     
  6. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    ہینڈز اپ۔۔ خوبصورت یہاں ہے۔۔ :salam:
     
  7. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    سچی سچی بتائیں۔۔ کس کس نے خوبصورت کو مس کرا؟؟:rolleyes:
     
  8. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    لگتا ہے سب سو رہے ہیں۔۔ میں بھی چلتی ہوں پھر۔۔ کھانا کھا کر آؤں شاید۔۔
    اگر نیند آ گئی تو کل بات ہوئے گی۔۔
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    آپ لڑی کو پڑھ لیں تو معلوم ہوجائے کہ کون ہے جس نے مس نہیں کیا۔۔۔۔۔
     
    خوبصورت نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر


    سب لوگ اپنے اپنے ہاتھ نیچے کر لیں
    کیونکہ !
    بہت خوبصورت بھی یہاں ہے ۔
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    ہاتھ نیچے 3 طریقے سے ہوتے ہیں
    1۔ سیدھےنیيے
    2۔ سامنے کی بندھے ہوئے
    3۔ پیچھے کیطرف بندھے ہوئے

    آپ کیسے چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    اپنی اپنی آسانی دیکھ لیں :)
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    چلو جی آدھی چھٹی ساری ہوگئی۔۔۔۔
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    چھٹی کا وقت ہوجائے تو چھٹی کرنا چاہیے۔۔۔۔۔
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    چلیں ! تو پھر چھٹی کرلیتے ہیں ۔
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    6 منٹ ہیں ابھی باقی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 4:30 بجنے میں۔۔۔۔
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    بہت خوبصورت پھر آ گیا ۔
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    آپ کو بہت خوبصورتوں کی محفل میں خوش آمدید کہا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    وعلیکم خوش آمدید o_O جناب
     
  21. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    لیں جی۔۔ میں آج پھر آ گئی۔۔ :salam:
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    خوبصورت جی السلام علیکم۔۔۔۔
    آپ اسی طرح آتے رہیے۔۔۔۔۔
    اچھا لگا۔۔۔۔
     
    خوبصورت نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    یہ حادثہ کب ہوا
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    یہ خوبصورت واقعہ چند دن قبل رونما ہوا۔۔۔
     
  26. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    کیسے ہیں سب؟؟ کیا ہو رہا ہے؟؟
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    میں تو بالکل ٹھیک ہوں اور سب لوگ آپ کی آمد کے منتظر ہیں۔۔۔۔۔۔
     
  28. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    میں تو یہیں ہوں۔۔ کوئی میرے سے بات ہی نہیں کر رہا۔۔ جیسے میرے سے خفا ہوں سب۔۔ :(
     
  29. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    اور اوپر سے سارا فورم چینج کر دیا۔۔ مجھے سمجھنے میں بھی مشکل ہو رہی ہے۔۔ :(
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    سچی بولوں تو بہت خوبصورت کو بھی سمجھ نہیں آ رہی ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں