1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حقیقی واقعات پر مبنی لطائف

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by ع س ق, Jul 10, 2006.

  1. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل صحیح فرمایا

    آپ نے بالکل صحیح فرمایا !!!
    کبھی کبھی نماز کے دوران موبائیل کا پیغام بھی پڑھتے ھوئے دیکھا گیا ھے اور شاید جواب بھی دیتے ھوں، مگر اب تک دیکھا نہیں-
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میری امی ایک روز ٹی وی پر خبریں سن رہی تھیں۔ خبروں میں روسی فیڈریشن سے نوآزاد ریاستوں، ترکمنستان، تاجکستان، آذر بائیجان، وغیرھم کا ذکر چل رہا تھا۔

    خبریں ختم ہونے کے بعد امی نہایت سنجیدگی بلکہ تشویش سے مجھ سے پوچھنے لگیں ۔۔۔

    “نعیم ! یہ آذر بھائی جان کون ہے ؟ اسکی عمر کتنی ہے؟ کیایہ کوئی بہت بڑا بزرگ ہے جو اسے سارے بھائی جان بھائی جان کہہ کے بلاتے ہیں ؟؟؟“

    اور ابو سمیت ہم سب کی ہنسی چھوٹ گئی۔
     
  3. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    ماما۔۔ گھویا ، ماما ۔۔ گھویا، ماما ۔۔ گھویا
    :201: :101: :201: :101: :201:​
     
  4. Admin
    Offline

    Admin منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    Aug 12, 2006
    Messages:
    687
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ کیا بات ہے

    یہ واقع تو اکثر میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے

    عربی لوگ یہاں یورپ میں‌بھی ایسے ہی کرتے ہیں
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور ابنِ آدم بھائی ! عربیوں‌کے علاوہ بھی دو ایک لطیفے درج ہیں۔ ذرا وہ بھی پڑھ کر کوئی تبصرہ شبصرہ ۔۔ کوئی تریف شریف ؟؟؟؟ :84:
     
  6. فیصل سادات
    Offline

    فیصل سادات ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,721
    Likes Received:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب نعیم بھائی ! لیجیے ہماری طرف سے تازہ تازہ تریف
    پڑھ کر بہت مزہ آیا ۔
     
  7. فیصل سادات
    Offline

    فیصل سادات ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,721
    Likes Received:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    اس پر مجھے اپنا ایک مزاحیہ واقعہ یاد آگیا ہے تو ارسال کر رہا ہوں

    بچپن میں میں بہت ہی شرارتی ہوا کرتا تھا،تقریباً آٹھ سال پہلے کی بات ہے کہ میں اور میرا بڑا بھائی دونوں اہنے چچا کے گھر گاؤں گئے ہوئے تھے۔
    جیسا کہ بچوں کو عموماً مقابلوں کا شوق ہوتا ہے،ہم نے کہا کہ دیکھتے ہیں کہ کون دیوار پر چل سکتا ہے۔چنانچہ میں،میرا بڑا بھائی اور ہمارے دو کزن دیوار پر چڑھ گئے۔پھر مقابلہ شروع ہوا تو سب ہی نے دیوار پہ چل کر دکھایا۔پھر شرط لگی کہ سب نے دیوار سے چھلانگ لگانی ہے۔ سب سے پہلے میرے بڑے بھائی نے جمپ لگایا،پھر میرے ایک کزن نے،اب دوسرے کزن کی باری تھی،اس نے بھی چھلانگ لگانے کو پر تولے اور دیوار پر بیٹھ گیا،مجھے شرارت سوجھی اور میں نے نتائج سے بے پرواہ ہو کر اسکی قمیض پر پیر رکھ دیا،اس غریب کو پتا نہ چلا چنانچہ جب اس نے چھلانگ لگائی تو وہ نیچے تو پہنچ گیا مگر صورتحال یہ تھی کہ اسکی قمیض بغل تک چر چکی تھی،اب سمت ظریفی یہ تھی کہ یہ کپڑے بالکل نئے تھے اور اس نے آج ہی پہنے تھے۔
    لہذٰا میرے کزن کی جو درگت بننی چاہیے تھی وہ بنی،ہم تو مہمان ہونے کی وجہ سے بچ گئے مگر اس غریب کی خوب شامت آئی
    پھر نہ پوچھیے ،
    بس چچی کا ڈنڈا تھا اور میرے کزن کی تشریف !!
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب فیصل بھائی !

    ماشاءاللہ آپ تو واقعی بہت شرارتی ہیں۔
    شکر ہے پاؤں آپ نے اسکی شلوار پر نہیں رکھ دیا تھا :twisted:
     
  9. فیصل سادات
    Offline

    فیصل سادات ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,721
    Likes Received:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    ہونڑ اینے وی شرارتی نہیں سے“ :twisted: :twisted: :oops:
     
  10. سموکر
    Offline

    سموکر ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    859
    Likes Received:
    8
  11. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    شرارت سے اور وہ بھی دیوار پر شرارت سے مجھے اپنے عزیز دوست اور کلاس فیلو رئیس کا ایک واقعہ یاد آ گیا۔ اسی کی زبانی سنیں۔۔۔

    ایک دفعہ ہم چند دوست مل کر دیوار پر بیٹھے تھے اچانک میں نے چھوٹا پیشاب کرنا چاہا میں نے دوستوں کو بتایا بھائی اپنے اپنے دھیان لگ جاؤ میں پیشاب کرنے لگا ہوں۔ دوستوں کو شرارت سوجھی ۔ انہوں نے کہا ہم بھی چھوٹا پیشاب کریں گے۔ سب تیار ہو گئے ۔ سب موج میں آئے ہوئے تھے ایک نے کہا یارو مل کر دھار کا مقابلہ کرتے ہیں کہ کسی کی دھار سب سے لمبی اور دور جاتی ہے۔
    چنانچہ مقابلہ شروع ہوا تو سب زور لگانے لگے ۔ میں نے بھی پورا زور لگایا ۔۔۔ اور میری دھار سب سے آگے بڑھ گئی اپنی کامیابی کو برقرار رکھنے اور دوسروں سے منوانے کی کوشش میں مزید زور لگا رہا تھا جب اچانک ایک زوردار تھپڑ میرے منہ پر پڑا اور اماں کی غصیلی آواز میرے کانوں میں گونجی
    “رئیس کے بچے ! تمہاری بستر پر پیشاب کی عادت آخر کب ختم ہو گی “
    :133: :152: :133:​



    معذرت: اگر کسی کو جملے نامناسب لگے ہوں تو میں پیشگی معذرت کرتا ہوں۔
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ کیا ابھی کچھ تھپڑ باقی ہیں یا مکمل ہوگئے ؟
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عقرب بھائی !!!

    یار آپ کے دوست ایسے ہیں ؟؟؟ کمال ہے :101:
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارا ایک دوست سڑکوں کے چھوٹے موٹے ٹھیکے لیتا ہے وہ ایک گاؤں کی سڑک بنوا رہا تھا ، میں اسکے ساتھ گیا تو دیکھا کہ چار پانچ مزدور مل کر ایک شخص کی پٹائی کر رہے تھے ، اس نے اس کی جان چھڑائی اور اسے مارنے کی وجہ پوچھی ، مارنے والوں میں سے ایک شخص نے بتایا کہ دو تین دن پہلے یہاں ایک عورت کے ہاں بچے کی ولادت ہوئی ہے یہ اس کے پاس گیا اور کہنے لگا بہن میرے کان میں درد ہے اور حکیم نے بتایا ہے کہ اس میں عورت کا دودھ دو چار قطرے ڈالو اس بے چاری نے دیدیا اور اس نے اس کی چائے بناکر ہم سب کو پلا دی ہے ، اور کہتا ہے کہ اب وہ تمہاری ماں ہے ۔ اور اس لیے اس کی شو تھراپی ہو رہی ہے۔
     
  15. سموکر
    Offline

    سموکر ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    859
    Likes Received:
    8
    بہت خوب ہارون بھائی :haha:
     
  16. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    سچی پوچھیں تو مجھے تو بہت برا لطیفہ لگا۔

    یہاں خواتین بھی آتی ہیں اور ایسا لطیفہ کچھ معیوب سا لگتا ہے

    یہ صرف میری رائے ہے۔
     
  17. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    عقرب کی بات درست ہے۔

    مجھے بھی شرم محسوس ہورہی ہے
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں معذرت خواہ ہوں اگر انتظامیہ مناسب سمجھے تو اسے حذف کردیں۔
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ دن پہلے ایک دوست کے گھر بیٹھے تھے محفل لگی ہوئی تھی ۔ سب گپ شپ کر رہے تھے کہ بات نکلتی نکلتی پاکستانی ایئر لائن پی-آئی۔اے تک پہنچ گئی ۔

    ایک دوست بولا ۔ میں ایک دفعہ پی-آئی۔اے کے جہاز میں بیٹھا تو اچانک سیٹ کے سامنے فرش میں ایک بہت بڑے سوراخ پر نظر پڑی ۔ جس میں سے نیچے سٹور میں پڑا سامان بھی نظر آرہا تھا۔۔۔ میں نے فوراً عملہ کو بتایا تو انہوں نے جا کر کیپٹن کو بتایا ۔ جس پر کیپٹن باہر نکل آیا اور مجھے تسلی دیتے ہوا بولا۔

    جناب یہ معمولی سا سوراخ ہے اس سے پرواز میں کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ جہاز کی باقی ساری مشینری بالکل فٹ فاٹ ہے۔ :87:

    خدا خدا کر کے جہاز اڑنا شروع ہوا۔ ٹیک آف کے بعد اچانک سیٹ کے اوپر ٹھنڈی ہوا والے خانوں سے پانی کے قطرے اور کچھ گیس نما دھواں نکلنا شروع ہو گیا سب مسافر گھبرا گئے اور ہڑبڑاہتے ہوئے آگے پیچھے دیکھنا شروع ہوگئے ۔ جہاز کا عملہ مسافروں کی پریشانی سمجھ گیا ۔ اور سپیکر پر اعلان کیا گیا

    “معزز خواتین و حضرات ! آپ سے التماس ہے کہ سکون سے تشریف رکھیں۔ ابھی ابھی پانی کے قطرات اور جو گیس آپ کو نظر آئی وہ دراصل جہاز کا ائیر کنڈیشننگ سسٹم سٹارٹ ہونے کی علامت ہے۔ تھوڑی دیر بعد جہاز میں ٹھنڈک ہوجائے گی۔ “ :84:
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201:
     
  21. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    یہ جہاز ہے یا لاہور سٹیشن سے چلنے والی 33 نمبر ویگن ؟؟ :84:
     
  22. ثناء
    Offline

    ثناء ممبر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    245
    Likes Received:
    5
    آپ سب احباب کے لطیفے پڑھے بہت اچھے لگے۔ آپ کو میں بھی ایک سچا لطیفہ سناتی جاؤں۔

    کالج میں ایک دفعہ پرنسپل صاحب سے ایک کام کے سلسلے میں ان کے آفس جانا پڑھ گیا ابھی ہم نے اپنا مسئلہ بیان کیا ہی تھا کہ کالج کے کلرک کی کوئی شکایت آ گئی اور فوراً ہی اسے اپنے آفس میں بلایا اور ڈانٹ پلانی شروع کر دی۔
    پرنسپل:الو کے پٹھے تمھیں شرم نہیں آتی
    کلرک: یس سر
    پرنسپل: تم گدھے ہو
    کلرک: یس سر
    پرنسپل: تم کمینے ہو
    کلرک: یس سر
    پرنسپل : تم نے نوکری کرنی ہے کہ نھیں
    کلرک: یس سر
    پرنسپل: تمہیں کتنی دفعہ سمجھایا ہے تم سجھتے ہی نہیں ہو
    کلرک: یس سر
    پرنسپل: تم نے مجھے بے وقوف، الو کا پٹھا، گدھا سمجھ رکھا ہے۔
    کلرک: یس سر

    اس کے بعد وہاں مجھے اپنی ہنسی کنڑول کرنا مشکل ہو گیا۔ :201:
     
  23. صارم مغل
    Offline

    صارم مغل ممبر

    Joined:
    May 27, 2007
    Messages:
    230
    Likes Received:
    4
    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
    بہت مزا آیا آپ کا لطیفہ پڑھ کر :a165: :201: :a12: :201: :201:
     
  24. اقراء
    Offline

    اقراء ممبر

    Joined:
    Jul 26, 2007
    Messages:
    191
    Likes Received:
    2
    :101: ۔۔۔ بہت خوب ۔۔ :) :)
     
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: ہا ہا ہا ہا :201: بہت اچھے ثنا جی ۔

    لیکن آپ اتنا لمبا عرصہ تھی کہاں ؟؟ صرف ایک سچا لطیفہ ڈھونڈنے میں اتنی لمبی غیرحاضری تو اچھی بات نہیں جی ۔

    ذرا چکر لگاتی رہا کریں۔ پلیز
     
  26. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    خوب ثناء جی! :haha: :a98: :haha:

    لیکن نعیم بھائی کی بات بھی قابلِ غور ہے۔ :twisted:
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    منتظمِ اعلی صاحب ! ثناء جی ۔ متحدہ عرب امارات میں رہتی ہیں۔ اور اپنے شیرافضل بھائی بھی ادھر ہی رہتے ہیں۔۔۔۔۔
    کیوں نہ ان کے ذریعے سے معلوم کروایا جائے :84:
     
  28. فیصل سادات
    Offline

    فیصل سادات ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,721
    Likes Received:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    آپکے لطیفے پڑھ کر میں نے سوچا کہ ایک سچا لطیفہ میں بھی شیئر کرتا چلوں
    یہ واقعہ مجھے میرے بھائی نے سنایا ہے،اسی کی زبانی سنیے
    میرے ساتھ یونیورسٹی میں ایک لڑکا پڑھتا تھا ،دو تین دن سے وہ نطر نہیں آ رہا تھا ، پھر جب وہ یونیورسٹی آیا تو اسکے پاؤں پر پلستر موجود تھا ، میں اس سے پوچھا کہ یہ کیسے ہوا تو وہ بتانے سے گریزاں تھا ،مگر اتنے میں اسکے ایک دوست نے راز فاش کر دیا یہ کہہ کر :
    یار کوئی خاص بات نہیں ہوئی ،بس جناب ولائتی کموڈ پر دیسی طریقے سے بیٹھنے کی کوشش کر رہے تھے کہ گر پڑے
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201:
     
  30. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
     

Share This Page