1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حقیقی واقعات پر مبنی لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏10 جولائی 2006۔

  1. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    سبحان اللہ جی بہت خوب
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ اللہ پاک آپ کو اور بھی برکتیں عطا فرمائیں
    اور پتہ چل گیا کہ لاہور لاہور اے۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ روز قبل میں نے یہاں اپنے ایک کزن کا “ بھنڈی “ والا واقعہ سنایا تھا۔ انہی صاحب کا ایک واقعہ اور بھی یاد آ گیا جسے یاد کر کے ہم لوگ ابھی بھی ہنستے ہیں۔

    سادگی تو ان میں انتہا درجے کی تھی۔ لیکن سکول دور میں تو یہ صفت بدرجہ اولٰی موجود تھی۔ چنانچہ ایک دفعہ سکول سے واپس آئے تو گھر میں بہادری کے موضوع پر بات چل رہی تھی۔ کوئی سیدنا عمر :rda: کی بات کر رہا تھا تو کسی نے حضرت علی :as: کی شجاعت کا حوالہ دیا۔ بات چلتے چلتے صلاح الدین ایوبی :ra: اور اسکے بعد افغان مجاہدین (جو اس وقت روس کے خلاف برسرِ پیکار تھے) تک آ پہنچی ۔ پھر انکے علاقے کے ایک مشہور پہلوان کا ذکر چل نکلا۔۔۔
    قبلہ کزن صاحب 12-13 سال کی عمر میں بیٹھے سارے بہادروں‌کے واقعات غور سے سن رہے تھے۔ اچانک بول اٹھے۔

    اب میں تو میں بھی بہت بہادر ہو گیا ہوں‌۔ اگر کلاس کے 5 لڑکے بھی مل کر میری پٹائی کریں تو بالکل نہیں روتا​

    اور سب نے زیرِ لب ہنستے ہوئے اسکی بہادری کی بھی داد دینا شروع کر دی :)
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب میں تو میں بھی بہت بہادر ہو گیا ہوں‌۔ اگر کلاس کے 5 لڑکے بھی مل کر میری پٹائی کریں تو بالکل نہیں روتا​

    یہ بات ضرور آپ نے سکھائی ہوگی۔
    اور سب نے زیرِ لب ہنستے ہوئے اسکی بہادری کی بھی داد دینا شروع کر دی :)[/quote]
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کم از کم آپ بھی کوئی خوشگوار واقعہ سنا دیں۔
    آپ کی زندگی میں ہنسنے کا کوئی واقعہ رونما نہیں ہوا کیا ؟
    صرف ایک واقعہ سنا کر تھک گئے ؟
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    :haha: :lol: :haha:

    بہت بہادر ہیں آپکے کزن صاحب۔ انکو بہادری پر کوئی میڈل وغیرہ ملنا چاہیئے :p
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ عرصہ پہلے میری ایمرجنسی نائیٹ ڈیوٹی تھی میں اور میرے استاد محترم سعید الفت صاحب صبح صبح باہر بیٹھ کر چائے پی رہے تھے ۔ لان میں ہسپتال سے دو سٹاف نرسز لان میں چہل قدمی فرما رہی تھیں ان میں ایک وزن میں کافی زیادہ ہے۔
    سعید صاحب نے پوچھا سٹاف جی کی کر رہے او۔
    سٹاف۔ سعید سیر سور کر رہے آں۔
    سعید صاحب : اچھا میں تے سمجھیا سی سور سیر ہورہی اے ۔
    پہلے تو انہیں سمجھ نہیں آیا سمجھنے پر ان سے کافی دن بول چال بند رہی۔
     
  8. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بھئی واہ ۔ پڑھ کر بہت مزہ آیا۔ :lol:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرے ایک دوست نے جو مظفر آباد میں بی ایس سی کا سٹوڈنٹ تھا اس نے مجھے ایک سچا واقعہ سنایا کہ۔۔۔۔
    ایک دن کلاس میں ایک اہم پیریڈ چل رہا تھا۔ ہمارے پروفیسر کافی فری گپ شپ لگانے والے اور حاضر دماغ تھے۔ اچانک ایک لڑکا بولا ۔ سر مجھے ٹائیلٹ جانا ہے کیونکہ چھوٹا پیشاب کرنا چاہتا ہوں۔
    پروفیسر بولے۔ “ارے چھوڑو یار ۔ یہیں بیٹھے دل میں ہی کر لو “
    لڑکا بولا “ سر !‌ کر تو دوں لیکن آپ بھیگ جائیں گے۔ کیونکہ آپ میرے دل میں رہتے ہیں“ اور پوری کلاس ہنسی کا گول گپا بن گئی :lol:
     
    عبدالقیوم چوہدری نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: :mrgreen:
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خوب! نعیم بھائی! :lol:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پسندیدگی کا شکریہ

    اب آپ لوگوں‌کی طرف سے کسی مزاحیہ واقعہ کا انتظار رہے گا :wink:
     
  14. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے بھی داد دی تھی ۔ ان صاحب کو ضرور ہماری اردو پر متعارف کروائیں
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ جی ۔
    میں ایک بھولا بھالا سیدھا سادھا کم ہوں‌جو اس بے چارے کو بھی بلوا لوں ؟
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    1996 میں ، میں ملتان میں پڑہتا تھا ہماری رہائش دولت گیٹ کے قریب علی چوک میں تھی۔ایک رات فلم دیکھنے کا پروگرام بن گیا ، ہم 8 دوست فلم دیکھنے نواں شہر ملتان گئے رات 1 بجے فلم ختم ہوئی ۔ واپسی کیلئے کوئی ویگن وغیرہ نہیں ملی ہم وہاں سے پیدل چل پڑے ، رستے میں گھنٹہ گھر اور حسین آگاہی کے قریب پولیس ناکہ تھا انہوں نے ہمیں روک لیا۔
    پولیس والا۔ اوئے کون او تے کتھوں آرہے او۔
    لطیف نیری۔ سر اسیں ایتھے ہاسٹل چ رہنے آں تے فلم ویکھ کے آرے آں۔
    پولیس والا۔ بڑیاں فلماں ویکھدے او، پنجواں کلمہ سنا۔
    لطیف نیری۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    رزاق ۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    ہارون ۔ (آتا تو مجھے بھی نہیں تھا ) مگر میں نے جلدی سے تیسرا کلمہ سنا دیا
    پولیس والا ۔ اوئے شرم کرو اے وی تواڈے نال دا اے اینوں آندا اے توانوں کیوں نہیں آندا۔
    باقی سب لوگ تیسرا کلمہ سنا کر فارغ اور جان چھوٹ گئی۔
     
  17. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ایک مرتبہ ہماری کمپنی کے تمام ملازمین مشترکہ چائے پر تھے اور باس نے ایک واقعہ سنانا شروع کیا کہ“میرے گاوں میں کسی شخص پر دورہ پڑا تو سب لوگوں نے کہا کہ اسے جن پڑ گئے ہیں۔ میں (باس) نے سب لوگوں کو پیچھے کیا اور آیت الکرسی پڑھ کر اس پر پھونکی تو وہ فورا ٹھیک ہو گیا اور تمام لوگ بہت حیران ہوئے“ ۔ یہ سن کر ایک کسی ایک نے کہا ہاں سر ۔۔۔ حیران تو ہونا ہی تھا لوگوں نے ۔۔۔ ان کو آپ سے کلمے کی توقع بھی نہیں تھی اور آپ نے آیت الکرسی پڑھ دی۔۔۔۔۔
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :lol: :lol:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھے ہارون بھائی۔ :lol:

    اب پہلا کلمہ بھی سنا دیں ؟؟
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی ۔ بہت خوب۔ مزیدار لطیفہ ہے۔ :lol:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب پہلا کلمہ بھی سنا دیں ؟؟[/quote]
    آپ پہلے یاد کرلیں پھر سننے والے بنیں۔
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    غصہ نہ کیا کریں ہارون بھائی۔
    مونچھوں کی بناوٹ خراب ہو جائے گی :twisted:

    یار آپ تھے کہاں اتنے دنوں؟ ہماری اردو کو اداس کر گئے تھے :cry:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھے بچے روتے نہیں ویسے اب مونچھ ک ساتھ داڑہی بھی ہے ، اور آپ کے ہوتے ہوئے کوئی غصہ کیسے کرسکتا ہے آپ روتے کو ہنسانے والے ہیں اللہ آپ کو خوش رکھے۔
     
  24. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    نوکر : سریف ساب نے سریف پور سے سریفے بھیجے ہیں۔
    مالک: الو کے پٹھے کبھی ش بھی بول دیا کرو۔
    نوکر : شاب نے شلام بھی بھیجا ہے۔
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: واصف بھائی ۔ یار کمال کر دیا آپ نے۔
    واہ جی واہ۔ بہت ہنسی آئی۔
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی !

    تو داڑھی والی تازہ فوٹو لگائیے نا۔ یہاں بغیر داڑھی کے فوٹو لگا کر بابو بنے ہوئے ہیں سب کی نظر میں۔ :84:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نظر نہ لگا دینا نئی تصویر ابھی میسر نہیں جلد ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نظر آپ کو ہماری بھابھی کی نہیں لگی تو اور کسی کی کیا لگے گی :p
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وہ نظر لگاتی نہیں نظر رکھتی ہے۔
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو آپ کے گھر کا معاملہ ہے۔

    آپ اپنی تازہ فوٹو لگائیں جلدی سے !!

    یار یہ اپنے عبدالجبار بھائی کہاں گئے؟
    یہ بڑی پرابلم ہے ۔ ایک بھائی آتے ہیں تو دوسرے غائب ہو جاتےہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں