1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ نے کیا کیا

Discussion in 'گپ شپ' started by خوشی, Oct 19, 2008.

  1. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    صبح اٹھ کے اپنا کمرہ ٹھیک کیا کپڑے پریس کیے ناشتہ کیا اپنے ننھے منے سے باغیچہ کی تھوڑی سیر کی اور میں سے سوکھے پھول چنے سردی بڑھتی جا رھی ھے اور پھول کی بہاریں دن بدن کم ھوتی جا رہی ھے پھر بھی ابھی باغیچے میں‌رونق ھے
    یہی دیکھ کر خوشی ھوئی
    اب یہاں ھوں اور جانے کیا کچھ لکھتی جا رہی ھوں
     
  2. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    صبح سے بس کام کام اور صرف کام کیا
    ابھی تھوڑا موقع ملا ہے تو کلاس میں حاضری لگانے آیا ہوں
    :dilphool:
     
  3. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کریں جب بھی نیٹ پر بیٹھتے ہیں تو بجلی چلی جاتی ہے پھر کئی گھنٹوں کے بعد تھوڑی دیر کے لیے آتی ہے جب آتی ہے تو اس وقت یہاں آنے کے لیے وقت نہیں ملتا دیگر مصروفیات کی وجہ سے
     
  4. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    آج دن میں بھی سویا رہا ہوں ، پھر نماز جمعہ پڑھ کر کھانا کھایا اور ادھر چلا آیا ہوں۔ یہاں آیا تو سب دوست غائب ہیں۔ ابھی تھوڑا کام کرنے کی کوشش کروں گا۔
    :dilphool:
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آج کل دن بہت مصروف گذرا کام کے بعد کسی کے گھر جانا پڑا یہ آنا جانا مجھے دنیا کا سب سے مشکل کام لگتا ھے
     
  6. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    رات دیر تک کام میں مصروف رہا۔ جب تھوڑا وقت ملا تو یہاں کوئی نہ تھا۔ میں بور ہونے لگا اس لئے گھر چلا گیا۔

    ابھی آج کا دن بھی کافی مصروفیت ہے،جونہی وقت ملے گا حاضر ہو جاؤں گا۔ کل سے انشاءاللہ روٹین کا کام شروع ہو جائے گا۔ میں نے گزشتہ دو سے کوئی گپ شپ نہیں کر سکا۔ جس پر بہت معذرت خواہ ہوں۔ انشاءاللہ ایک دو دن میں تفصیل سے پوسٹنگ کروں گا۔ اتنی کہ آپ لوگوں نے تنگ پڑ جانا ہے :neu:
    :hpy: :flor:
     
  7. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    میں نے فجر کے بعد سب سے پہلے عزیز امین بھائی کو تنگ کیا پھر ناشتہ کیا اس کے سے ابھی تک کام پر ہی ہوں اور دوپہر کے کھانے کا انتظار کر رہا ھوں
    :khao:
     
  8. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    نماز پڑھ کے عزیز کو تنگ کیا مطلب حساب برابر کر لیا کیوں کوئی نیکی لکھی جاتی آپ کے حساب میں بھئی بہت خوب
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ولیمہ کھایا ہے تھک گیا ہوں :neu:
     
  10. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اب کسی کا دماغ کھائیں‌گے کیا :201:
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    آپ کو کیا فکر آپ کے پاس ہے ہی نہیں :hasna:
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    یہ تو میں‌نے سوچا ہی نہیں‌تھا :201: چلیں پھر آپ اپنی خیر منا ئیں :201:
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سوچیں گی کیسے آپ کے پاس سوچنے والے آلات ہی نہیں :hasna:
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جی بالکل میں کون سی ڈنگر ڈاکٹر ھوں
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    ہا ہا غصہ نہیں :201:
    سلوتری صاحب یہاں‌نہیں ہیں اگر آپ نے علاج کروانا ہے تو انکے ہسپتال میں جائیں :dilphool:
     
  16. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    صبح سے جہاز کا انتظار کر رہی تھی اب جہاز کو گوگل ارتھ میں دیکھنے سے موڈ اچھا ہو گیا ہے :hpy:
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہنا۔ آپ کونسے جہاز کی بات کررہی ہیں ؟
    کوئی آنے والا آرہا ہے کیا ؟
     
  18. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    بہنا۔ آپ کونسے جہاز کی بات کررہی ہیں ؟
    کوئی آنے والا آرہا ہے کیا ؟[/quote:125cisj6]

    بجو جی :suno: تشریف لا چکی ہیں۔۔۔بمعہ اپنے ڈھول کے :hasna:
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہنا۔ آپ کونسے جہاز کی بات کررہی ہیں ؟
    کوئی آنے والا آرہا ہے کیا ؟[/quote:1vxprm5j]

    بجو جی :suno: تشریف لا چکی ہیں۔۔۔بمعہ اپنے ڈھول کے :hasna:[/quote:1vxprm5j]
    :201: :201: :201: :201: :201: :201:
    واپسی مبارک ہو۔ (ان تک یہ پیغام پہنچا دیجئے گا)

    شکر ہے ابوظہبی والوں کی جان چھوٹی :201: :201: :201:

    اب جلدی سے انہیں ہماری اردو پر لے آئیں :suno:
     
  20. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    ویسے وہ دبئی ہوا کرتی تھیں ۔۔لیکن اگر پھر بھی ابوظہبی والوں کی جان چھوٹی ہے تو میں کیا کہہ سکتی ہوں :nose:
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ چلو جی ۔ ہمارے لیے ایک ہی بات ہے ۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ایک صاحب آسٹریا ہوتے تھے۔ ایک بار پاکستان گئے تو ایک بزرگ بار بار کہتے۔
    بیٹا آسٹریلیا بہت ودھیا ملک ہے۔ ہمارا فلاں بھی آسٹریلیا ہوتا ہے۔ تم اس سے ضرور ملنا ۔
    صاحب نے دھیرے سے کہا " بزرگو میں آسٹریلیا نہیں ۔۔ آسٹریا ہوتا ہوں ۔
    بزرگوں نے کمال بےنیازی سے کہا " اوہ پتر ساڈے لئی سارا ولایت ہی اے " :hasna:

    تو بات یہ ہے بہنا کہ ۔ دبئی ہو یا ابوظہبی ۔ میرے لیے سارا متحدہ عرب امارات ہی ہے :suno:
     
  22. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    :201: صحیح ہے
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں سوچ رہا ہوں کہ آج کیا کروں‌ :soch:
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ہارون بھائی ۔
    بس یہی سوچنے میں دن گذار دیں :suno:
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ہارون بھائی ۔
    بس یہی سوچنے میں دن گذار دیں :suno:[/quote:xg9sart6]

    نہیں بھائی کچھ ناں کچھ تو کرنا ہی پڑے گا جیسا کہ کھانا کھانا پڑے گا چائے پینی پڑے گی وغیرہ وغہرہ
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو آپکے کرنے کو بہت کام ہوئے نا :horse:
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں کرنے پڑتے ہیں بھائی کیا کریں :soch:
     
  28. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آج تو کچھ نہیں کیا نہ کرنے کو جی ہی چاہ رھا ھے سوائے کسی سے لڑنے کو
     
  29. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    آج صبح سے آفس میں کام کرتا رہا ہوں۔ دوپہر کو تھوڑی دیر بریک کی تھی ابھی پھر :computer:
     
  30. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    ابھی ابھی گھر کی سفائی کر کے سکون سے چائے کا کپ پکڑ کے کمپیوٹر کے آگے بیٹھی ہوں۔ :titli:
     

Share This Page