1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ نے کیا کیا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏19 اکتوبر 2008۔

  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اب بےچاری وڈی آپاں کو کل والی مرغی پھر سے گرم کرکے نہ کھلا دیجئے گا۔
    پلیز کچھ فریش بنا لیں۔ شکریہ[/quote:39dxx2af]


    ویسے نعیم بھائی وہ مرغی مزے کی تھی :khao: قسم سے بڑا مزہ ایا۔ اب اگلے ہفتے کا انتظار ہے Karaoke Party :hands:
     
  2. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ارے ارے پہلے ہی اعلان کر دیا۔۔۔اب پانعیم بھی اپنا باجا لے ک آ گئے تو پھر ہم کیا کریں گے باجی؟



    ویسے کل رات کو بڑا مزہ آیا۔۔۔سٹور پر سیل تھی 10 فیصد رعایت کی۔۔اور ایکسٹرا 40 فیصد بھی تھا تو مجھ سے رہا نہ گیا اور میں نے کیریوکی سسٹم خرید لیا۔۔۔ گھر آ کر سب سے پہلے "تاجدار حرم، اے شہنشاہ دیں" پڑھا۔۔۔پھر باری باری حمنہ، اویس اور اریج نے کچھ نہ کچھ پڑھا(بچوں کو شوق ہو رہا تھا مائیک میں بولنے کا :hasna: ) پھر میں نے اور میرے میاں جی نے شاہ مدینہ مل کر پڑھی۔۔۔ اور پھر میاں جی نے میرے لیئے گانا گایا جو کہ انہوں نے ہمارے ولیمہ والے دین میرے لیئے گایا تھا۔۔۔ "آنے سے اس کے آئے بہار، جانے سے اس کے جائے بہار" ۔۔۔اور پھر ایک اسپیشل گانا ۔۔۔ "جانم دیکھ لو مٹ گئیں دوریاں" :a172:

    اور اب نا۔۔۔اگلے ویک اینڈ پر باجی آئیں گی تو محفل ہو گی۔۔ :86:
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ماشاء اللہ
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مبارز یہ بزرگ کب سے ھو گئے ھو

    آج کیا کیا پوچھیں کہ کیا کچھ کرنا ھے
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آج دن گئے تک سویا ۔۔۔ کافی خواب دیکھے
    خواب میں بہت کچھ کیا۔ خواب بہت پریشان کن تھے۔ :neu:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    صبح نماز کے بعد تیل کی مالش کروائی گرم پانی سے نہایا ناشتہ فرمایا پھر چھوٹے بھوئی کیلئے موٹر سائیکل خریدا باغ میں چلا گیا امرود کھائے پانی پیا ٹیوب ویل لگانے کا منصوبہ بنایا اور اب واپس آیا ہوں کھانا کھاکر چائے پی رہا ہوں اور آپ کے نال :dilphool: :yes:
     
  7. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    محسوس ہوتا ہے " ظلم کی داستان " پڑھ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    --------------------------------------
    میں‌ تو صبح سے مزدوری پر ہوں ۔۔جانے کب جان چھوٹے گی
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ظلم کی نا مظلوم کی :neu:
     
  9. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سوری ۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے ظالم لکھنا تھا
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سوری ۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے ظالم لکھنا تھا[/quote:a3es014q]

    اچھا آپ جھوٹ‌بھی لکھ لیتے ہیں :neu:
     
  11. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کو دیکھتے ہی جھوٹے خیالات کی یورش ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں اتنا بھی برا نہیں ہوں یار :neu:
     
  13. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں اتنا بھی برا نہیں ہوں یار :neu:[/quote:3tinzfxc]
    سوری بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس سے زیادہ ہیں
     
  14. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    اللہ رحم کرے۔۔۔۔۔ویسے میں نے بھی رات کو خواب میں ڈھیر سارے بچے دیکھے۔۔۔میں بیچاری درمیان میں حریان و پرشیان بیٹھی تھی :takar: پتا نہیں کس کس کے بچے تھے توبہ :pagal: گورے کالے ہر رنگ کے :rona:
     
  15. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    اس ساری پلاننگ میں ریڑھی لگانے کا تو آپ نے بتایا ہی نہیں :soch:
     
  16. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    اس ساری پلاننگ میں ریڑھی لگانے کا تو آپ نے بتایا ہی نہیں :soch:[/quote:3n4ut87f]
    آج چھولے ختم تھے نا
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ سب کچھ کرنے کے بعد بھی آپ یہاں تک پہنچ گئے ھارون جی کمال ھے :soch:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    صبح نماز کے بعد واک فرمانے گیا مسجد سے کچھ ہی دور میرا کھیت ہے وہاں چارپائی پڑی تھی آرام سے جاکر سوگیا 1 گھنٹہ سویا رہا اٹھ کر منھ دھویا اور گھر آگیا سب گھر والے خوش ہیں کہ میں لمممممممممممبی واک کرکے آیا ہوں اور یہی روٹین رہ تو میرا وزن کم ہوجائیگا :happy:
     
  19. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22


    :201: ہارون بھائی اس سے آپ نے ثابت کر دیا کہ آپ بہت بڑے "کھوچل"ہیں :201:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: واہ ہارون بھائی :201:
    اگر اس سے بھی آرام دہ واک کرنا ہو تو نماز کے بعد موٹر سائیکل پر اپنی آرام گاہ تک پہنچا کریں
    تاکہ وزن مزید کم ہوسکے




    ۔




    ۔




    ۔



    ۔


    موٹر سائیکل کا ۔ :201:
     
  21. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: واہ ہارون بھائی :201:
    اگر اس سے بھی آرام دہ واک کرنا ہو تو نماز کے بعد موٹر سائیکل پر اپنی آرام گاہ تک پہنچا کریں
    تاکہ وزن مزید کم ہوسکے




    ۔




    ۔




    ۔



    ۔


    موٹر سائیکل کا ۔ :201:[/quote:1j1fxybx]
    نعیم بھائی کیا ہو گیا ہے آپ کو۔۔۔۔
    موٹر سائیکل بچارے کو کیوں یہ سزا۔۔۔۔۔۔ :nose:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ سب ھارون کے پیچھے ہی کیوں پڑ جاتے ھیں :soch: :soch:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں خوشی جی ۔
    ہم ہارون بھائی کے نہیں
    بلکہ
    موٹر سائیکل بہن کے پیچھے پڑے ہیں :201:
     
  24. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آج میں نے پورے ہفتے کی پلاننگ کی۔ مینیو لسٹ بنائی، ایکٹیویٹی لسٹ بنائی، جو جو کام کرنے ہیں ان کی لسٹ بنائی اور خاص طور پہ اکیلے میں بیٹھ کے اللہ میاں سے اپنے شوہر کی صحت کے لیئے دعایئں مانگیں۔ اور ہاں ہماری اردو کی محفل میں آج کی یہ میری تیسری حاضری ہے :hpy:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی آپکے شوہر صاحب یعنی ہمارےمرزا بھائی صاحب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین
     
  26. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسی لیے میرا انٹرنیٹ باربار ڈسکنیکٹ ہو رہا ہے۔۔۔ :yes:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آج سوچا ھے چھٹی کر لوں کام سے بھی کاج سے بھی اور اناج سے بھی
     
  28. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کام کاج کی تو آپ پہلے بھی نہیں‌تھیں یہ اناج سے دشمنی کیوں چھوڑ رہی ہیں۔۔ :khao:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں آپ کی آج کی آمد کے بعد تو فی الحال فورم بھی چھوڑکے جا رہی ہوں
     
  30. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بڑے بڑے طرم خان بھاگ جاتےہیں‌ ۔۔خیمہ بستی والوں کی کیا مجال ھمارے سامنے :zuban:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں