1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ نے کیا کیا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏19 اکتوبر 2008۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آج شاپنگ کی باجی کی طرف گئی پھر ایک کزن نے دعوت کر رکھی تھی بس ایسے ہی سارا دن مصروف گذرا اب چائے ھے کمپیوٹر ھے اور میری بہترین دوست میری کتابیں ھیں
     
  2. جگر
    آف لائن

    جگر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آج سارا دن اک مسلئے میں الجھا رہا، اک شخص مجھہ میں سنجیدہ ہو گیا ھے اور میں اسے صاف صاف دل کا حال بتانے کا حوصلہ نہیں رکھتا۔ کچھ سمجھ نہیں آ رہا :takar:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    یہ جو آپ کر رھے ھیں ( دیوار سے سر یا سر سےدیوار توڑنا) ‌یہی کرتے ھیں‌وہ شخص یقینا اپنا ارادہ بدل لے گا :201: :201: :201: :201: :201:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آج بجلی صبح 11 بھے سے 4 بجے تک بند تھی خوب سویا
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ بجلی بند ھو تو آپ کو نیند آتی ھے بجلی ھے یا نیند کی گولی :201: :201: :201: :201: :201:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :soch: :nose:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :soch: :nose:[/quote:1rnkjgva]

    اس میں اتنا سوچنے والی کون سی بات ھے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپکی سنہری خیالات کے مطابق سوچنا تو فضول عادت ہے
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سوچی پیا تے بندہ گیا

    اس لڑیہ میں‌ویسے بھی سوچنا نہیں‌ھے بلکہ یہ بتانا ھے کہ کیا کیا
     
  10. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    لڑی کے عنوان کے مطابق بات کریں۔۔پلیز۔۔
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آج سارا دن بہت مصروف گزرا جاب سے اپی کی طرف گئی واپسی پہ نیا فرائیر خریدا موسم آج مزے کا تھا مگر موسم انجوائے کرنے کو نہ موڈ تھا وقت اپنے لئے ایک نیا سویٹر لیا آکری سویٹر تےھا اس ڈیزائن کا سو دکاندار سے اس کی قیمت کم کرنے کو کہا اور وہ بھی خدا کا بندہ ھاف پرائز پہ اس نے سویٹر دے دیا ، وہ اسے بیچ کر خوش ھو رھا ھو گا اور میں‌آدھی قیمت پہ خرید کے
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں آج کل بہت مصروف ہوں سارا دن یہی سوچتی رہتی ھوں کہ آج کروں تو کیا کروں :201:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آج آپ نے کیا کیا ؟؟؟
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں‌آ ج کل بہت پریشان ھوں کام بہت ھیں کرنے کو اور وقت بہت کم کیا کروںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کام کو چھوڑیں۔ اپنا قیمتی وقت بچائیں :suno:
     
  16. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میں نے آج کچھ بھی نہیں کیا۔ اور اگر کیا بھی تو آپ کو کیوں بتاؤں؟
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے آج ایک بچے کے ختنے کئے ہیں :happy:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ظالمو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خدا کا خوف کرو۔
    ننھے معصوم بچوں پر ظلم کی انتہا ۔۔۔
    انہیں ایک چڑیا یا کبوتر دکھا کر ان پر تلوار چلا دی :135:
     
  19. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
  20. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ابھی ابھی مسز مرزا آ گئی ہیں :hasna:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب بےچاری وڈی آپاں کو کل والی مرغی پھر سے گرم کرکے نہ کھلا دیجئے گا۔
    پلیز کچھ فریش بنا لیں۔ شکریہ
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آج ایک دوست کی بہن کی شادی تھی بہت مصروفیت رہی اسلئے کام کاج کرواتے تھکاوٹ‌ہوگئی :yes:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آج بہت کام کیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا بہت مصروف رہی :rona: :rona: :rona:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آج کیا کچھ کیا میرے خدا کیا کچھ بتاؤں اتنا کام کیا کہ آھ ٹائپنگ بھی ٹھیک سے نہیں‌ہو رہی :neu:
     
  25. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اتنا کام نہ کیا کریں۔۔۔۔کسی دن کام تمام ہو جائے گا
    آج میں نے بس ایک ہی کام کیا۔۔۔۔دل سے سب کے لیئے دعایئں کیں اور دوائیاں کھایئں
     
  26. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آج میں نے نا۔۔۔ :boxing: :hathora: :car: :pagal:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہنا۔ آپ کی طبیعت ٹھیک ہے نا ؟
    پھر دوائیاں ؟؟؟؟ :nose:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وہ تو ایک دن تمام ہو ہی جانا ہے مگر آپ مجھے یاد رکھنا بہنا
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی کچھ نہیں کیا اور ویلا بیٹھا ہوں :happy:
     
  30. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بہنا۔ آپ کی طبیعت ٹھیک ہے نا ؟
    پھر دوائیاں ؟؟؟؟ :nose:[/quote:2geix4m4]

    وہییییییییییییییییییییییییییییییییی یاد نہیں آیا :hathora: میری ہڈیاں :takar:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں