1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آبی ٹو کول سے کچھ باتیں

Discussion in 'گپ شپ' started by نوید, Jan 16, 2008.

  1. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    وہ آئے جنھوں نے ڈھاکے بمب چلائے :hasna:[/quote:382b86jf]
    ارام سے رہیں‌اچھا
    میں نے بمب چلائے تو لگ پتا جانا ہے آپکو
    نقاب پوش پتا کتنے خطرناک ہوتے ہیں :horse:
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ آئے جنھوں نے ڈھاکے بمب چلائے :hasna:[/quote:1l90tnmp]
    ارام سے رہیں‌اچھا
    میں نے بمب چلائے تو لگ پتا جانا ہے آپکو
    نقاب پوش پتا کتنے خطرناک ہوتے ہیں :horse:[/quote:1l90tnmp]
    ہیلو مسٹر بش !
    پلیز القاعدہ کی ایک ممبری یہاں بھی پھر رہی ہے۔ آ جاؤ "امن و امان و جمہوریت" قائم کرنے :horse:
     
  3. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    وہ آئے جنھوں نے ڈھاکے بمب چلائے :hasna:[/quote:36oudwkq]
    ارام سے رہیں‌اچھا
    میں نے بمب چلائے تو لگ پتا جانا ہے آپکو
    نقاب پوش پتا کتنے خطرناک ہوتے ہیں :horse:[/quote:36oudwkq]
    اے نقاب پوش حسیناؤں کی فوٹو کاپی کی بھی فوٹو اسٹیٹ کاپی ہم آپ سے بالکل بھی نہیں گھبرائے :glass:
     
  4. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    ارے نقاب کی تو اچھی خاصی درگت بنا ڈالی آپ نے۔
    (واضع رہے کہ نقاب پوش کی نہیں کہا)
     
  5. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اجی آبی جی سے باتیں کریں نا۔۔ آبی جی یہ بتائیں آپ کب سے بارسلونا میں ہیں؟؟ اور کس مقصد کےلئے وہاں گئے؟؟
     
  6. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اجی بس کیا بتاؤں بس آپکو بس کسی دن بتا ہی دوں گا :hasna:
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اجی بس کیا بتاؤں بس آپکو بس کسی دن بتا ہی دوں گا :hasna:[/quote:eek:73hfpnd]
    سمجھ آ گئی ۔
    آپ وہاں "بس" میں "بتاؤں" بیچتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہےنا ؟ :zuban:
     
  8. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    اجی بس کیا بتاؤں بس آپکو بس کسی دن بتا ہی دوں گا :hasna:[/quote:1s7y89b5]
    سمجھ آ گئی ۔
    آپ وہاں "بس" میں "بتاؤں" بیچتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہےنا ؟ :zuban:[/quote:1s7y89b5]
    :hasna:
    نعیم بھائی دکی بنتی ہے۔
     
  9. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    اے نقاب پوش حسیناؤں کی فوٹو کاپی کی بھی فوٹو اسٹیٹ کاپی ہم آپ سے بالکل بھی نہیں گھبرائے :glass:[/quote:3cd266dp]

    چہرے کی فیوFEW پارٹس ۔۔۔ہائیڈ ان ٹو نقاب
    DOING حُسن والے ہمارا خانہ خراب
    :zuban:
     
  10. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    اجی بس کیا بتاؤں بس آپکو بس کسی دن بتا ہی دوں گا :hasna:[/quote:658xop3f]
    سمجھ آ گئی ۔
    آپ وہاں "بس" میں "بتاؤں" بیچتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہےنا ؟ :zuban:[/quote:658xop3f]
    :hasna: :hasna: :hasna:
    آپ سب لوگ لفظوں کی شعبدہ بازی کیسے کر لیتے ہیں :soch:
     
  11. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    کون سی بازی۔۔۔
     
  12. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    اسی شرط پہ کھیلوں گی میں پیا پیار کی بازی

    سمجھے؟
     
  13. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اسی شرط پہ کھیلوں گی میں پیا پیار کی بازی

    سمجھے؟[/quote:a9jzwqs9]
    اوہو۔۔ نور کیا ہو گیا ہے؟؟ کنڈر گارٹن میں تو کھیلتی نہیں ہو۔۔ :zuban:
     
  14. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    وہاں تو یہ سارے گندے گندے بچے بنے ہوتے ہیں نا۔ :suno:
     
  15. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    وییسے وہاں بات کرنے کا بھی اپنا ہی مزہ ہے۔۔ :201:
     
  16. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    اسی شرط پہ کھیلوں گی میں پیا پیار کی بازی

    سمجھے؟[/quote:21j3p9yc]
    اوہو۔۔ نور کیا ہو گیا ہے؟؟ کنڈر گارٹن میں تو کھیلتی نہیں ہو۔۔ :zuban:[/quote:21j3p9yc]

    مریم دیکھ لو اپنی دوست کو مجھے لائن مار رہی ہیں یہ۔۔۔اب آپ ہی بتاؤ میں‌ چوری چوری چھپے چھپے کنکشن لے لوں‌ کیا۔۔۔
     
  17. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    وییسے وہاں بات کرنے کا بھی اپنا ہی مزہ ہے۔۔ :201:[/quote:18izo2td]
    یہ کنڈرگارٹن والی لڑی شروع کس نے کی تھی ؟
    میرا مطلب آئیڈیا کس کا تھا ؟ :soch:
    کاشفی جی کا ؟
     
  18. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    وییسے وہاں بات کرنے کا بھی اپنا ہی مزہ ہے۔۔ :201:[/quote:26i0xkq8]

    بلکل صحیح۔۔۔
     
  19. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اوہو۔۔ نور کیا ہو گیا ہے؟؟ کنڈر گارٹن میں تو کھیلتی نہیں ہو۔۔ :zuban:[/quote:fq65zz32]

    مریم دیکھ لو اپنی دوست کو مجھے لائن مار رہی ہیں یہ۔۔۔اب آپ ہی بتاؤ میں‌ چوری چوری چھپے چھپے کنکشن لے لوں‌ کیا۔۔۔[/quote:fq65zz32]
    دیر کس بات کی؟؟ :soch: لیکن یاد رہے۔۔ نور ہے نور۔۔ :201:
     
  20. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    وییسے وہاں بات کرنے کا بھی اپنا ہی مزہ ہے۔۔ :201:[/quote:biv299on]
    یہ کنڈرگارٹن والی لڑی شروع کس نے کی تھی ؟
    میرا مطلب آئیڈیا کس کا تھا ؟ :soch:
    کاشفی جی کا ؟[/quote:biv299on]
    پتا نہیں۔۔ شاید نعیم جی نے کی تھی۔۔ مصنف دیکھ لو نا کون تھا۔۔
     
  21. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    وییسے وہاں بات کرنے کا بھی اپنا ہی مزہ ہے۔۔ :201:[/quote:1rnj42zj]
    یہ کنڈرگارٹن والی لڑی شروع کس نے کی تھی ؟
    میرا مطلب آئیڈیا کس کا تھا ؟ :soch:
    کاشفی جی کا ؟[/quote:1rnj42zj]

    نعیم بھائی نے ۔۔۔مشورہ میں نے نہیں‌دیا تھا۔۔
     
  22. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    معلومات فراہم کرنے کا شکریہ ۔
    ویسے بہت ہی انوکھا اور دلچسپ آئیڈیا ہے۔
     
  23. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    دیر کس بات کی؟؟ :soch: لیکن یاد رہے۔۔ نور ہے نور۔۔ :201:[/quote:33z1sjdx]

    سوچ لو آپ۔۔۔ناراض تو نہیں ہوگی آپ۔۔۔لڑنا بھی نہیں پھر نور سے ۔۔۔اور نہ کچھ بولنا۔۔۔۔ :zuban:
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پسندیدگی کا شکریہ
    یقیناً آپ سب کے تعاون سے ہی رونق بنتی ہے۔ :hands:
     
  25. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    کاشفی چاچو ۔ کنکشن لیتے لیتے کیا منگلا ڈیم چلے گئے ؟؟؟ :172:
     
  26. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی چاچو ۔ کنکشن لیتے لیتے کیا منگلا ڈیم چلے گئے ؟؟؟ :172:[/quote:2t8qulj9]
    یہان سب صرف مجھ سے باتیں کرو :133: :152:
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی چاچو ۔ کنکشن لیتے لیتے کیا منگلا ڈیم چلے گئے ؟؟؟ :172:[/quote:e02xnb5k]
    یہان سب صرف مجھ سے باتیں کرو :133: :152:[/quote:e02xnb5k]
    وجہ ؟
     
  28. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    ان سے کوئ بات نہیں کرتا نا اس لئے
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زبردست شات چوکا
     
  30. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ لاحاصل جی :dilphool:
     

Share This Page