1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آبی ٹو کول سے کچھ باتیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏16 جنوری 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹا ہم محسوس کر کے غصہ نہیں کرتے اور نہ ناراض ہوتے ہیں۔ بلکہ درد کا احساس کرتے ہیں۔
    ابھی تم چھوٹے ہو جب بڑے ہو جاؤ گے تو تمہیں بھی احساس ہونے لگے گا۔[/quote:9diiwtc1]
    ساگراج بھیا۔ عقرب تو بچہ ہے۔ اور بچے کی بات کو آپ خواہ مخواہ محسوس کرگئے۔
    چلیں جانے دیں۔ محسوس نہ کریں
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بیٹا ہم محسوس کر کے غصہ نہیں کرتے اور نہ ناراض ہوتے ہیں۔ بلکہ درد کا احساس کرتے ہیں۔
    ابھی تم چھوٹے ہو جب بڑے ہو جاؤ گے تو تمہیں بھی احساس ہونے لگے گا۔[/quote:je5k4ku8]
    ساگراج بھیا۔ عقرب تو بچہ ہے۔ اور بچے کی بات کو آپ خواہ مخواہ محسوس کرگئے۔
    چلیں جانے دیں۔ محسوس نہ کریں[/quote:je5k4ku8]
    ٹھیک ہے نعیم بھائی آپ کی بات مان لیتے ہیں :hands:
    کہتے ہیں بڑوں کی بات مان لینی چاہیے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب بھلے کچھ بھی ہوجائے۔ "محسوس" نہ کیجئے گا :hands:
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اب بڑوں کی ساری باتیں بھی نہیں مان سکتا۔ بڑے کھوچل بھی ہو سکتے ہیں :suno:
     
  5. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اب بڑوں کی ساری باتیں بھی نہیں مان سکتا۔ بڑے کھوچل بھی ہو سکتے ہیں :suno:[/quote:2dygyu0f]

    یہ کیا بات ہوئی؟؟؟ میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تُھو تُھو۔۔۔۔۔۔ :suno:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب بڑوں کی ساری باتیں بھی نہیں مان سکتا۔ بڑے کھوچل بھی ہو سکتے ہیں :suno:[/quote:y422em63]

    پہلے کوئی ایسا تجربہ ہوا ہے آپکے ساتھ :113:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ساگراج بھائی لاکھ انکار کریں۔
    لیکن درپردہ " محسوس " کرگئے ہیں :hasna:
     
  8. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    درپردہ باتیں درپردہ ہی رہیں تو اچھا ہوتا ہے :hands:
    نہیں تو کئی پردہ نشینوں کے نام بھی سامنے آ سکتے ہیں :suno:
     
  9. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    درپردہ باتیں درپردہ ہی رہیں تو اچھا ہوتا ہے :hands:
    نہیں تو کئی پردہ نشینوں کے نام بھی سامنے آ سکتے ہیں :suno:[/quote:2esnfhar]
    یہ پردہ ہٹا دو زرا جلوہ دکھا دو
    :dilphool:
     
  10. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    درپردہ باتیں درپردہ ہی رہیں تو اچھا ہوتا ہے :hands:
    نہیں تو کئی پردہ نشینوں کے نام بھی سامنے آ سکتے ہیں :suno:[/quote:2s7y47hx]
    یہ پردہ ہٹا دو زرا جلوہ دکھا دو
    :dilphool:[/quote:2s7y47hx]


    دیکھ لیں۔۔۔۔ہن آرام ای؟؟؟ :201: :201: :201:
     
  11. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آبی اپ ابھی تک زندہ ہیں :zuban:
     
  12. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آپکی خاطررررررر


















    تواضع کے لیے
    :201: :201: :201: :201: :201:
     
  13. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    شیطان جتنی عمر ہو گی اپ کی :zuban:
    ابھی میں اور ساگراج صاحب آپکو یاد کر رہے تھے
    اور ہو گئے حاضر :201:
     
  14. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    واللہ آپ کو اپنے بھائی سے کتنا پیار ہے یاد رہے یہاں بھائی سے میری مراد شیطان بھی
    ہو سکتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :201:
     
  15. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  16. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں پہلے آپ
    :glass:
     
  17. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نہیں پہلے آپ
    :glass:[/quote:c004x1h5]
    یعنی دونوں ہی ہیں، بس یہ طے پانا باقی ہے کہ بڑا کون ہے :soch:
     
  18. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    بڑے آپ :zuban: :201: :hasna: :201:
    اب میرا چوکا بنتا ہے :201:
     
  19. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    لیکن پہلے آپ (لیڈیز فرسٹ)
    اب میرا کیا بنتا ہے؟؟
    :201:
     
  20. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    دکی لے لیں :201:
     
  21. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بال تو آپ سے پکڑی نہیں گئی، پھر دکی کیسے؟؟
     
  22. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    خبردار جو مجھ سے کسی نے باتیں نہ کیں تووووووو :boxing:
     
  23. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بال تو آپ سے پکڑی نہیں گئی، پھر دکی کیسے؟؟[/quote:lgwji1m6]


    آپ کی شاٹ ہی اتنی کمزور تھی کہ بالر نے خود ہی کور کر لیا۔۔۔۔
     
  24. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    آپ آج کل کہاں غائب رہتے ہیں؟؟؟
     
  25. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:

    آپ آج کل کہاں غائب رہتے ہیں؟؟؟[/quote:1r019mde]
    میں غائب ہوکر بالکل یہیں رہتا ہون جیسے ہی ہماری اردو کی کوئی فی میل صارفہ آتی ہے میں دھڑام سے اسکی واٹ لگانے کو پہنچ جاتا ہوں ہے کہ نہیں اور منڈے تو سارے آپنے ایر بیلی ہیں :201:
     
  26. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24

    آپ آج کل کہاں غائب رہتے ہیں؟؟؟[/quote:2mf2rj76]
    میں غائب ہوکر بالکل یہیں رہتا ہون جیسے ہی ہماری اردو کی کوئی فی میل صارفہ آتی ہے میں دھڑام سے اسکی واٹ لگانے کو پہنچ جاتا ہوں ہے کہ نہیں اور منڈے تو سارے آپنے ایر بیلی ہیں :201:[/quote:2mf2rj76]
    یعنی آپ بھی خفیہ مخلوق ہیں۔ اور خواتین کو اس بزم میں آنے سے قبل احتیاطی طور پر دم درود پڑھ لینا چاہیے :soch:
     
  27. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے بالکل بجا


























    نہیں فرمایا راگ ساج جی :201:
     
  28. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    میں‌نہں کرتی :boxing: :zuban:
     
  29. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی تو کرے۔۔ :201:
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ہم ان سے بات کر لیں گے۔ اور آپ سے بھی بات کر لیتے ہیں۔
    پہلے یہ بتائیں آپ اتنے دن بغیر اطلاع کے غیر حاضر کیوں تھیں؟؟؟؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں