1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏10 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    Re: سوال + جواب = 0

    مجھے کیا پتا


    ہماری اردو کس نے بنائی
     
  2. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    Re: سوال + جواب = 0

    قائد اعظم نے
    پاکستان کس بنایا ؟
     
  3. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    Re: سوال + جواب = 0

    مزدوروں نے

    مزدوروں نے کیوں بنایا
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    Re: سوال + جواب = 0

    کیوں کہ تب لوہار نہیں تھے

    قائدِاعظم فوت ہو چُکے ہیں، علامہ اقبال بھی چل بسے، سرسید احمد خان بھی نہیں رہے، میری بھی طبیعت ٹھیک نہیں رہتی :cry: کیا بنے گا پاکستان کا؟
     
  5. شکیل طاہر
    آف لائن

    شکیل طاہر ممبر

    Re: سوال + جواب = 0

    میں جو ہوں۔

    موبائل کیوں بنایا گیا؟
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    Re: سوال + جواب = 0

    خارش کرنے کے لئے

    ٹیسٹ میچ 5 دن کا کیوں ہوتا ہے؟
     
  7. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    Re: سوال + جواب = 0

    کس نے کہا ہمارے ہاں تو نو دن کا ہوتا ہے
    اگر سمندر میں آگ لگ جائے تو ؟
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    Re: سوال + جواب = 0

    تو سارے پانی کی برف بن جائے

    کوّا کالا کیوں ہوتا ہے؟
     
  9. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    Re: سوال + جواب = 0

    کیوں کہ طوطا کالا ہوتا ہے
    توا کالا کیوں ہوتا ہے ؟
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    Re: سوال + جواب = 0

    فریج میں رہتا ہے اس لئے

    دل میں درد کب ہوتا ہے؟
     
  11. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    Re: سوال + جواب = 0

    جب دماغ کام نہ کرے
    آپ کے ہاتھ میں کیا ہے ؟
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    Re: سوال + جواب = 0

    وقت

    گلاب کتنے رنگوں میں ہوتا ہے؟
     
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    Re: سوال + جواب = 0

    سبز

    اگر جوتا سر پر ہو تو ٹوپی کدھر ہو گی؟
     
  14. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    Re: سوال + جواب = 0

    ٹوپی ہے کوئی جراب نہیں
    قائداعظم نے پاکستان کیوں بنایا؟
     
  15. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    Re: سوال + جواب = 0

    غلطی سے بن گیا جان بوجھ کے بنایا ہوتا تو ایسا ہوتا
    جان بوجھ کے بنایا ہوتا تو کیسا ہوتا؟
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    Re: سوال + جواب = 0

    اُن کی کاوشوں اور محنت میں کوئی شک نہیں، پاکستان اب بھی بہت اچھا ہے، ضرورت صرف ہمیں اپنے اپنے گریبان میں جھانکنے کی ہے۔

    انڈیا کے جھنڈے میں جو چکر ہے، وہ کیا چکر ہے؟
     
  17. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    Re: سوال + جواب = 0

    چکر مکر کوئی نہیں‌وہ تو روٹی ہے

    اگر روٹی نہ ملے توکیا پراٹھے پر گزارا ہو سکتا ہے؟
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    Re: سوال + جواب = 0

    نہیں

    تیل کہاں سے نکلتا ہے؟
     
  19. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    Re: سوال + جواب = 0

    اپنی ناک پر ہاتھ لگا کر دیکھیں
    گیس کہاں سے نکلتی ہے ؟
     
  20. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    Re: سوال + جواب = 0

    انٹارکٹکا سے

    پاکستان کو اسلام آباد کا دارالحکومت کب بنایا گیا؟
     
  21. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    Re: سوال + جواب = 0

    712 عسوی میں
    آپ کے سر پر کتنے بال ہیں ؟
     
  22. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    Re: سوال + جواب = 0

    965874563214569874632145698745632145698745632148621

    صبح کا بھولا شام کو واپس کیسے آ جاتا ہے
     
  23. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    Re: سوال + جواب = 0

    پولیس پکڑ کر لاتی ہے

    پولیس بھولے کو گھر پہنچا کر کتنے پیسے لیتی ہے؟
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    Re: سوال + جواب = 0

    2 پیسے

    2 جمع 2 ضرب 2 کتنے ہوتے ہیں؟
     
  25. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    Re: سوال + جواب = 0

    965874563214569874632145698745632145698745632148621

    صبح کا بھولا شام کو واپس کیسے آ جاتا ہے[/quote:1bvmgpj2]

    معذرت ٹوکنے پر لیکن
    ،میرے سر پر تو 712 بال ہیں بس
     
  26. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    Re: سوال + جواب = 0

    سکھوں سے پوچھیں


    سکھ کہاں سے آئے ہیں
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    Re: سوال + جواب = 0

    آسمان سے

    لکڑی پانی میں کیوں نہیں ڈوبتی؟
     
  28. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    Re: سوال + جواب = 0

    وہ کوئی مچھلی تھوڑی ہی ہے کہ پانی میں‌ڈوب جائے۔

    شرم سے پانی پانی کیسے ہو تے ہیں؟
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    Re: سوال + جواب = 0

    نہر میں ڈوب کر

    دل کیوں نہیں لگتا؟
     
  30. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    Re: سوال + جواب = 0

    کیونکہ دل لگانے کے چکر میں‌جوتا لگتا ہے۔

    ہیل والا جوتا زیادہ زور سے لگتا ہے یا سینڈل؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں