1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏10 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    سورج کالا ہوتا ہے اس لیئے

    پتنگے شمع پر کیوں مر مٹتے ہیں؟
     
  2. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: سوال + جواب = 0

    انہیں اور کوئی ایسی چیز ہی نہیں ملتی جس پر وہ مر مٹیں۔

    آپ اتنے سوال کیوں کرتے ہیں؟
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    کیوں‌کہ کوئی جواب نہیں دیتا

    بکری انڈہ کیوں نہیں دیتی؟
     
  4. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    کیونکہ وہ بیچاری مچھلی سے ڈرتی ہے۔

    سلیمی چوک کے نیانے وہاں کے سیانوں سے کیونکر آگے نکل گئے؟
     
  5. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    Re: سوال + جواب = 0

    کیونکہ گستاخ بچے کبھی اپنے بڑوں سے آگے نکلنے سے نہیں کتراتے۔

    میرے سوال کا جواب کون دے گا؟
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    کوئی نہیں! :evil:

    خارش کیوں ہوتی ہے؟
     
  7. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سوال + جواب = 0

    جب بارش ہوتی ہے تب خارش ہوتی ہے

    لوگ حقیقت سے کیوں چڑتے ہیں
     
  8. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    Re: سوال + جواب = 0

    تو آپ لوگوں کو سمجھائیں کہ حقیقت کی بجائے سیڑھیاں چڑھا کریں۔

    انکل سرگم کی عمر کتنی ہے؟
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    19 دن

    کویت سے تیل کیوں نکلتا ہے؟
     
  10. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    Re: سوال + جواب = 0

    پانی جو نہیں نکلتا۔

    تیسری آنکھ کسے کہتے ہیں؟
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    ماتھے کی بِندیا کو

    مالٹے میں اتنا پانی کیوں ہوتا ہے؟
     
  12. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    اخروٹ سے بڑا ہوتا ہے، اس لئے۔

    اللہ میاں کی گائے کسے کہتے ہیں؟
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    لاحاصل کو 8)

    انسان دِماغ سے کیوں سوچتا ہے؟
     
  14. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    کیونکہ دل دورانِ خون میں مصروف ہوتا ہے۔

    اگر آپ تطب شمالی پر کھڑے ہوں تو جنوب کدھر ہو گا؟
     
  15. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: سوال + جواب = 0

    آپ کی طرف
    یہ تطب شمالی کیا چیز ہے ؟
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    قطب شمالی کمپیوٹر چلانے میں مدد کرتا ہے

    چوہے کے دانت کتنے ہوتے ہیں؟
     
  17. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    چوہا بڑی اچھی مخلوق ہے


    شمالی قطب پر زلزلہ آئے تو آپ کو کیا ہو گا
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    ہمارے بال کھڑے ہو جائیں گے

    فُٹ بال کو فُٹ بال کیوں کہا جاتا ہے؟
     
  19. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: سوال + جواب = 0

    کیوں کے نواز شریف کا سر گول تھا


    لوگ بس میں کیوں بیٹھتے ہیں
     
  20. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    ٹرک چھوٹا ہوتا ہے

    اگر آپ نہر پر گئے تو کیا ہو گا
     
  21. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سوال + جواب = 0

    مجھے کیا پتا

    زمین گول کیوں ہے؟
     
  22. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    مجھے کیا پتا


    چاند کیوں گول ہے
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    کیوں کہ تارے چکور ہوتے ہیں

    انار میں اِتنے دانے کیوں ہوتے ہیں؟
     
  24. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    مجھے کیا پتا ۔۔۔۔

    کرسی کرسی کیوں‌ہوتی ہے
     
  25. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: سوال + جواب = 0

    کیوں کے میز میز ہوتا ہے


    مجھے کیا پتہ کا مطلب کیا ہوتا ہے
     
  26. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    مجھے کیا پتا

    میز کے ساتھ پڑا ہوا دروازہ ، دروازہ کیوں‌ہے ۔۔
     
  27. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: سوال + جواب = 0

    کیوں کے کھڑکی کھڑکی ہوتی ہے

    ٹرک سڑک پر کیوں چلتا ہے
     
  28. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    رن وے چھوٹی ہوتی ہے ناں

    انڈے دینے والے کسی چوپائے کا نام بتائیں؟
     
  29. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: سوال + جواب = 0

    ہاتھی

    کنے کنے جانا بلو دے گھر؟
     
  30. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سوال + جواب = 0

    چوٹی کے دس صارفین نے

    باقی کے صارفین کدھر جائیں گے ؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں