1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏10 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    کیونکہ اس کی بناوٹ میں ‌پانی شامل ہے

    پانی رے پانی تیرا رنگ کیسا؟
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    دنیا بنانے والے رب جیسا

    شمع کس رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک؟
     
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    جب جل ہی چکی تو رنگ سے کیا لینا دینا

    چراغ سحر کیوں‌بجھا چاہتا ہے؟
     
  4. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    چونکہ
    بجھی عشق کی آگ اندھیر ہے

    راکھ کے ڈھیر سے سوئی تلاش کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہو سکتا ہے؟
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    راکھ کے اوپر بیٹھ جائیں :lol:

    پتنگے شمع پر کیوں مَر مِٹتے ہیں؟
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    ہے شباب اپنے لہو کی آگ میں‌جلنے کا نام

    جلتی پر تیل کیوں‌ڈالتے ہیں؟
     
  7. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    کیونکہ
    سخت کوشی سے ہے تلخِ زندگانی انگبیں

    عشق آزاد ہے، کیوں حسن بھی آزاد نہ ہو؟
     
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    ایک ہی شعر میں‌پہلا مصرعہ جواب اور دوسرا سوال ہے۔۔۔

    حسن بے پرواہ کو اپنی بے نقابی کے لیے

    ہوں‌اگر شہروں سے بن پیارے تو شہر اچھے کے بن؟
     
  9. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    اس شہر کے خوگر کو پھر وسعتِ صحرا دے


    آگئی خاک کی چُٹکی کو بھی پرواز ہے کیا؟
     
  10. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    ُپرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں
    شاہیں کا جہاں اور ہے گرگس کا جہاں اور

    شاہیں بناتا نہیں آشیانہ۔ کیوں؟
     
  11. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    کیونکہ
    شاہیں کبھی پرواز سے تھک کر نہیں گرتا


    کيوں رہتے ہيں مرغانِ ہوا مائلِ پندار؟
     
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    کیونکہ
    ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے

    الو تنتر کیا ہے؟
     
  13. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سوال + جواب = 0

    ع س ق اور واصف بھائی سے معذرت کے ساتھ
    ہماری اردو کو ہماری فارسی مت بنائیں
    ہمارے جیسے ان پڑھ بھی اس میں‌ شامل ہیں صرف آپ جیسے پڑھے لکھے ہی نہیں
     
  14. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    سموکر بھائی! معذرت

    یہ لڑی سوال گندم جواب چنا قسم کی گفتگو کے لئے بنی ہے اور ہم نے سوال و جواب کے علاوہ اور کچھ نہیں کیا اور وہ بھی فارسی نہیں اردو میں۔ ہم نے ان پڑھوں کواپنے سوالوں کے جواب دینے سے تو روکا نہیں! کیا خیال ہے؟ :wink: تو آخر پڑھے لکھوں پر ہی کیوں پابندی لگائی جائے کہ وہ ان پڑھوں کی بستی میں نہ آئیں۔

    دیکھیں! ضرورت اس امر کی ہے کہ ان پڑھوں کا معیارِ اُردو بلند کیا جائے، نہ کہ پڑھے لکھے بھی ان پڑھوں کے ساتھ مل کر انہی جیسی حرکات تک محدود ہو کر رہ جائیں۔ اس سے تو اس چوپال کا کردار ان پڑھا سا بن جائے گا اور کبھی کوئی پڑھا لکھا اس طرف کا منہ نہیں کرے گا۔ اس لئے ہم آپ سے دست بدستہ ملتجی ہیں کہ ہمارے پڑھے لکھے پیغامات کو قبولنے میں تامل نہ کریں اور اپنی ناؤ کو بھی ندی کے تھپیڑے کھانے کے لئے بیچ منجدھار موجود رکھیں۔ :wink:

    آپ نے حالیہ پیغام میں واصف کے سوال کا جواب اور نیا سوال کرنے کی بجائے فقط اپنے تاثرات سے ہی نوازا ہے۔ ایسے تو نہیں چلے گا۔ :?

    جب الو کو تیتر کی پُونچھ لگا دی جائے تو وہ الو تنتر بن جاتا ہے۔

    آدھا تیتر آدھا بٹیر ہی کیوں ہوتا ہے، آدھا الو کیوں نہیں؟
     
  15. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    Re: سوال + جواب = 0

    اس لئے کہ سائز میں دونوں ایل جیسے ہوتے ہیں
    سوال گندم ہوتو جواب چنا کیوں ہوتا ہے ؟
     
  16. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سوال + جواب = 0

    سموکر بھائی! معذرت

    یہ لڑی سوال گندم جواب چنا قسم کی گفتگو کے لئے بنی ہے اور ہم نے سوال و جواب کے علاوہ اور کچھ نہیں کیا اور وہ بھی فارسی نہیں اردو میں۔ ہم نے ان پڑھوں کواپنے سوالوں کے جواب دینے سے تو روکا نہیں! کیا خیال ہے؟ :wink: تو آخر پڑھے لکھوں پر ہی کیوں پابندی لگائی جائے کہ وہ ان پڑھوں کی بستی میں نہ آئیں۔

    دیکھیں! ضرورت اس امر کی ہے کہ ان پڑھوں کا معیارِ اُردو بلند کیا جائے، نہ کہ پڑھے لکھے بھی ان پڑھوں کے ساتھ مل کر انہی جیسی حرکات تک محدود ہو کر رہ جائیں۔ اس سے تو اس چوپال کا کردار ان پڑھا سا بن جائے گا اور کبھی کوئی پڑھا لکھا اس طرف کا منہ نہیں کرے گا۔ اس لئے ہم آپ سے دست بدستہ ملتجی ہیں کہ ہمارے پڑھے لکھے پیغامات کو قبولنے میں تامل نہ کریں اور اپنی ناؤ کو بھی ندی کے تھپیڑے کھانے کے لئے بیچ منجدھار موجود رکھیں۔ :wink:

    آپ نے حالیہ پیغام میں واصف کے سوال کا جواب اور نیا سوال کرنے کی بجائے فقط اپنے تاثرات سے ہی نوازا ہے۔ ایسے تو نہیں چلے گا۔ :?

    جب الو کو تیتر کی پُونچھ لگا دی جائے تو وہ الو تنتر بن جاتا ہے۔

    آدھا تیتر آدھا بٹیر ہی کیوں ہوتا ہے، آدھا الو کیوں نہیں؟[/quote:78janlmc]سوری جناب شائد آپ کی بات درست ہو ہم اپنا بیان واپس لیتے ہیں ایک بار پھر معذرت
     
  17. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    اور ایک بار پھر آپ نے سوال کا جواب نہیں دیا اور اگلا سوال بھی نہیں کیا۔ بری بات :x

    وہ اس لئے کہ انگور فالسے سے بڑا ہوتا ہے۔

    اگر لیموں کا حجم تربوز کے برابر ہوتا تو؟
     
  18. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    اگر لیموں کا حجم تربوز کے برابر ہوتا تو لیموں اتارنے کے لئے کھجور پر چڑھنا پڑتا

    انکل سرگم کے بھتیجے کا کیا نام ہے
     
  19. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    حماد

    جھیل سیف الملوک کس سمندر میں واقع ہے؟
     
  20. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    جھیل سیف الملوک بحیرہ پاکیشیا میں واقع ہے

    الو کے پٹھے کو الو کا پٹھہ ہی کیوں کہتے ہیں کسی تیتر یا بٹیر کا کیوں نہیں
     
  21. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    کیونکہ گندم کا جواب مالٹا نہیں‌ہوتا

    کیا جنت میں‌گندم نایاب ہے؟
     
  22. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    جی، ساری تو اہلِ زمین کو برآمد کر دی گئی۔

    کینیڈا کے شمال میں کون سا ملک واقع ہے؟
     
  23. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سوال + جواب = 0

    ہماری اردو

    لوگ مشکل مشکل الفاظ کیوں لکھتے ہیں ؟
     
  24. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    کیونکہ وہ سگریٹ نہیں پیتے۔

    شی شا اور سی سا میں کیا فرق ہے؟
     
  25. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    وہی جو مسلا اور پیسا میں‌ہے۔

    مسلا اور مسئلہ میں‌کیا قدر مشترک ہے؟
     
  26. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    یہ سب م، س اور ل کا چکر ہے۔

    بارہ مصالحے کون کون سے ہوتے ہیں؟
     
  27. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سوال + جواب = 0

    مسلا کھڑا ہوتا ہے جبکہ مسئلہ بیٹھا ہوتا ہے
    بلب جلانے سے روشنی کیوں ہوتی ہے ؟
     
  28. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    کیونکہ سورج نکلنے سے اندھیرا ہوتا ہے

    اندھیرا مانگنے آیا تھا روشنی کی بھیک
    ہم اپنا گھر نہ جلاتے تو اور کیا کرتے؟
     
  29. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    جو جی میں آتا کرتے مگر اس لڑی میں شعر و شاعری نہ کرتے مبادا سموکر میاں سچی مچی ناراض ہو جائیں۔
    (اس مقصد کے لئے ایک نئی لڑی شروع کر دی گئی ہے۔)

    حاتم طائی کی قبر کو لات مارنے کی سزا کیا ہے؟
     
  30. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    سزا کے طور پر آپ کو حاتمہ تایا بنا دیا جائے گا

    اگر کوئے پانی میں ہوں‌ تو درختوں ‌پر کیا ہو گا؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں