1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی بیت بازی - حصہ دوم

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by واصف حسین, Oct 31, 2011.

  1. عشوہ
    Offline

    عشوہ ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2014
    Messages:
    278
    Likes Received:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    وہ جب بھی ذرا روٹھا چپ بیٹھے رہے ہم بھی
    اک بار منا لیتے تو ہر روزخفا ہوتا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    جان شاہ and غوری like this.
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    برہم جو شکیل ان کی نظر ہو تو بلا سے
    دیکھوں وہ کہاں مجھ سے خفا ہو کے رہے گی
     
  3. جان شاہ
    Offline

    جان شاہ ممبر

    Joined:
    Aug 28, 2012
    Messages:
    729
    Likes Received:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    دعا اُس نے بھیجی ہے کچھ اس ادا سے
    سدا خوش رہو تم، ہماری بلا سے
     
  4. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    زلف تیری ہے کیا بلا قاتل
    یہ میں جانوں تیری بلا جانے
     
  5. عشوہ
    Offline

    عشوہ ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2014
    Messages:
    278
    Likes Received:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    اے سیلِ بلا سہل نہیں ہم سے الجھنا
    ہم وہ ہیں کہ موجِ حوادث میں پلے ہیں
     
  6. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    چلا جاتا ہوں ہنستا کھیلتا موج حوادث سے
    اگر آسانیاں ہوں زندگی دشوار ہو جائے
     
  7. عشوہ
    Offline

    عشوہ ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2014
    Messages:
    278
    Likes Received:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    اک درد کا پھیلا ہوا صحرا ہے کہ میں ہوں
    اک موج میں آیا ہوا دریا ہے کہ تم ہو
     
  8. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بہ صحرا بنگرم صحرا تو بینم
    بہ دریا بنگرم دریا تو بینم
    بہ ہر جا بنگرم کوہ و در و دشت
    نشان از قامت رعنا تو بینم
     
  9. عشوہ
    Offline

    عشوہ ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2014
    Messages:
    278
    Likes Received:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی رزم گاہ کے درمیاں ہے میرا نشاں کھلا ہوا
    ابھی تازہ دم ہے میرا فرض نئے معرکوں پہ تلا ہوا
     
    پاکستانی55 likes this.
  10. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    درمیاں فاصلے کچھ کم نہیں ہونے پائے
    زخم بڑھتے گئے کچھ کم نہیں ہونے پائے
     
    پاکستانی55 likes this.
  11. جان شاہ
    Offline

    جان شاہ ممبر

    Joined:
    Aug 28, 2012
    Messages:
    729
    Likes Received:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    ہر ایک زخم کا چہرہ گُلاب جیسا ہے
    مگر یہ جاگتا منظر بھی خواب جیسا ہے
     
    پاکستانی55 likes this.
  12. عشوہ
    Offline

    عشوہ ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2014
    Messages:
    278
    Likes Received:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    میں آپ اپنے گلے لگ کے بین کرتا ہوں
    رووف امیر،میرے ویر،میرے سارے خواب
     
    پاکستانی55 likes this.
  13. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    میں ہوں بے وطن مسافر میرا نام بے کسی ہے
    میرا کوئی نہیں جہاں میں جو گلے لگا کے روئے
     
    پاکستانی55 likes this.
  14. جان شاہ
    Offline

    جان شاہ ممبر

    Joined:
    Aug 28, 2012
    Messages:
    729
    Likes Received:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    ہم سا بھی ہو گا نہ جہاں میں کوئ ناداں جاناں
    بے رخی کو بھی جو سمجھے تیرا احساں جاناں
     
  15. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یونہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے
    کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں، جاناں!
     
    پاکستانی55 likes this.
  16. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یونہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے
    کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں، جاناں!
     
  17. جان شاہ
    Offline

    جان شاہ ممبر

    Joined:
    Aug 28, 2012
    Messages:
    729
    Likes Received:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    فراق یار کی بارش، ملال کا موسم
    ھمارے شہر میں اترا کمال کا موسم
     
    پاکستانی55 likes this.
  18. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے
    میں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے
     
    پاکستانی55 likes this.
  19. عشوہ
    Offline

    عشوہ ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2014
    Messages:
    278
    Likes Received:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    جِنسِ ویرانیِ صحرا میری دوکان میں ہے
    کیا خریدے گا ترے شہر کا بازار مُجھے
     
  20. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی لائی ہے کس لیے سرِِبازار ہمیں
    ہم تو یوسف بھی نہیں کہ کوئی خریدار ملے
     
    پاکستانی55 likes this.
  21. جان شاہ
    Offline

    جان شاہ ممبر

    Joined:
    Aug 28, 2012
    Messages:
    729
    Likes Received:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    اس زندگی میں اتنی فراغت کسے نصیب
    اتنا نہ یاد آ کہ تجھے بھول جائیں ہم
     
    پاکستانی55 likes this.
  22. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جو بِساط جاں ہی الٹ گیا، وہ جو راستے میں پلٹ گیا
    اسے روکنے سے حصول کیا، اسے مت بلا اسے بھول جا
     
  23. جان شاہ
    Offline

    جان شاہ ممبر

    Joined:
    Aug 28, 2012
    Messages:
    729
    Likes Received:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    وہ راستے سے جو پلٹا تو رک گیا میں بھی
    قدم قدم نہ رہے، پھر سفر سفر نہ رہا۔۔۔۔۔۔!!۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  24. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی دن کی دھوپ میں جھوم کے کبھی شب میں چاند کو چوم کے
    یونہی ساتھ ساتھ چلیں سدا ، کبھی ختم اپنا سفر نہ ہو
     
    پاکستانی55 likes this.
  25. جان شاہ
    Offline

    جان شاہ ممبر

    Joined:
    Aug 28, 2012
    Messages:
    729
    Likes Received:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    سبھی راستے تو ہیں اجنبی مرے آشنا مرے ساتھ چل
    مجھے اور اب نہ آزما مرے ہمنوا مرے ساتھ چل
     
    پاکستانی55 likes this.
  26. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی لوٹ آئیں تو دپوچھنا نہیں دیکھنا انہیں غور سے
    جنہیں راستے میں خبر ہوئی کہ یہ راستہ کوئی اور ہے
     
    پاکستانی55 likes this.
  27. جان شاہ
    Offline

    جان شاہ ممبر

    Joined:
    Aug 28, 2012
    Messages:
    729
    Likes Received:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    اداس شامیں اجاڑ راستے کبھی بلایں تو لوٹ آنا
    کسی کی آنکھوں میں رتجگوں کے عذاب آیئں تو لوٹ آنا
     
    پاکستانی55 likes this.
  28. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اُداس لوگوں سے پیار کرنا، کوئی تو سیکھے
    سفید لمحوں میں رنگ بھرنا، کوئی تو سیکھے
     
  29. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    گلوں میں رنگ بھرے بادِ نوبہار چلے
    چلے بھی آو کہ گلشن کا کاروبار چلے
     
  30. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    کب میرا نشیمن اہلِ چمن گلشن میں گوارا کرتے ہیں
    غنچے اپنی آوازوں میں بجلی کو پکارا کرتے ہیں

    استاد قمر جلالوی
     

Share This Page