1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی بیت بازی - حصہ دوم

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏31 اکتوبر 2011۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بدلا نہ میرے بعد بھی موضوعِ گفتگو
    میں جاچکا ہوں پھر بھی تری محفلوں میں ہوں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اس بے وفا کا شہر ہے اور ہم ہیں دوستو
    عبرت کدہِ دہر ہے اور ہم ہیں دوستو
    آنکھوں میں اڑ رہی ہے لٹی محفلوں کی دھول
    تنہائیوں کا زہر ہے اور ہم ہیں دوستو
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    موم کی سیڑھی پہ چڑھ کے چھو رہے تھے آفتاب
    پھول سے چہروں کو یہ کوشش بڑی مہنگی پڑی
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    پھول تھے رنگ تھے ،لمحوں کی صباحت ہم تھے
    ایسے زندہ تھے کہ جینے کی علامت ہم تھے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بزم میں وہ سرفرازی کی علامت لے گئے
    جب گئے تو ساتھ میرا قدو قامت لے گئے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ہے نہیں آئے وہ اس دھوپ کی گرمی میں
    قامت تو قیامت تھی سایہ بھی بلا ہوتا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پڑی جو دھوپ تو جسم سے سایہ نکلا
    ہائے اس کڑے وقت میں اپنا بھی پرایا نکلا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    تمام عمر کا ہے ساتھ آب و ماہی کا
    پڑے جب وقت تو پانی نہ جال میں آئے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سفر آغاز کِیا بے سر و سامانی میں
    ساتھ پانی بھی نہ رکھا جو چلے پانی میں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    انجام اس کے ہاتھ ہے ،آغاز کر کے دیکھ
    بھیگے ہوئے پروں سے ہی پرواز کر کےدیکھ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    صدقہ جاں سوز ی فرقت تو مجھ پر بار تھا -
    میری حالت دیکھ کر تم کیوں پریشاں ہو گئے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے طریقِ محبت پہ بار ہا سوچا
    یہ جبر تھا کہ تیرے اختیار کا موسم
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تو دھند میں لپٹے ہوئے ہیں سب منظر
    تم آو گے تو سب موسم بدل چکے ہوں گے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیا منظر ہے کہ اٹھتے ہیں نہ بڑھتے ہیں قدم
    تک رہا ہوں دور سے منزل کو میں ،منزل مجھے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آسرا دے اے شعورِ سعیِ لاحاصل مجھے
    وجہِ سرگرمی ہے وہمِ دوری منزل مجھے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    دیوارِ خستگی ہوں مجھے ہاتھ نہ لگا
    میں گر پڑوں گا دیکھ،مجھے آسرا نہ دے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    عاشق ہوئے وہ جب سے عدو پر یہ حال ہے
    رکھ رکھ کے ہاتھ دیکھتے ہیں بار بار دل
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    ناوکِ ناز سے مشکل ہے بچانا دل کا
    درد اٹھ اٹھ کے بتاتا ہے ٹھکانہ دل کا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اب وہ خود محوِ علاج دردِ پنہاں ہو گئے
    اے خوشا قسمت کہ پھر جینے کے ساماں ہو گئے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    عشق کی مایوسیوں میں سوز پنہاں کچھ نہیں
    اس ہوا میں یہ چراغ زیر داماں کچھ نہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    وہی چراغ بجھا جس کی لو قامت تھی
    اسی پہ ضرب پڑی جو شجر پرانا تھا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    پھونکوں نے بجھا ہوں نہ مٹانے سے مٹا ہوں
    میں وقت ہوں تاریخ کے ماتھے پہ لکھا ہوں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جگنو کو دن کے وقت پرکھنے کی ضد کريں
    بچّے ہمارے عہد کے چالاک ہوگئے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    تم ایسا کرنا کہ کوئی جگنو کوئی ستارہ سنبھال رکھنا
    مرے اندھیروں کی فکر چھوڑو تم اپنے گھر کا خیا ل رکھنا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کر دے
    میں جس مکان میں رہتا ہوں اس کو گھر کر دے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کر دے
    میں جس مکان میں رہتا ہوں اس کو گھر کر دے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
    وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    میرے زوال سے پہلے وہ مجھ کو چھوڑ گیا
    حسیں تو تھا ہی یہ سوچو ذہین کتنا تھا
     
    جان شاہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    روٹھا ہی رہے مجھ سے، یہ منظور ہے مجھے لیکن
    لوگو اسے سمجھاو میرا شہر نہ چھوڑے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    صبح سے شام ہوئی روٹھا ہوا بیٹھا ہوں
    کوئی ایسا نہیں آ کر جو منا لے مجھ کو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں