1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی بیت بازی - حصہ دوم

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏31 اکتوبر 2011۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یوں خود فریبیوں میں سفر ھو رھا ھے طے
    بیٹھے ھیں پل پہ اور نظر ھے بہاؤ پر
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    منیر اس ملک پر آسیب کا سایہ ہے یا کیا ہے
    کہ گردش تیز تر ہے اور سفر آہستہ آہستہ
    منیر نیازی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اے میرے ماہ کامل پھر آشکارا ہو جا -
    اُ کتا گئی طبیعت تاروں کی روشنی سے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کبھی یہ ضد تو نہیں کی مگر آج کی شب
    اے دوست ! ٹھہر جا ! کہ طبیعت اداس ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    انہیں یہ ضد کہ مجھے دیکھ کے کسی کو نہ دیکھ
    مجھے یہ شوق کہ سب سے کلام کرتا چلوں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہر ایک لفظ کو ماہِ تمام کرتا ہے
    میری زباں سے جب وہ کلام کرتا ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    ناصح تجھے آتے نہیں آداب نصیحت
    ہر لفظ ترا دل میں چبھن چھوڑ رہا ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    تو کہ ناواقفِ آدابِ غلامی ہے اابھی
    رقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    میں رو دیا کہ مجھے یاد آئیں شدت سے
    کبھی کبھی تری مجبوریاں کبھی کبھی تو
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    میرے عزیزو ، میرے رفیقو، کوئی نئی داستان چھیڑو
    غمِ زمانہ کی بات چھوڑو، یہ غم تو اب سازگار سا ہے
    کبھی تو آؤ، کبھی تو بیٹھو، کبھی تو سوچو ، کبھی تو پوچھو
    تمہاری بستی میں ہم فقیروں کا حال کیوں سوگوار سا ہے
    ساغر
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    یہ فسانہ محبت ، یہ وفا کی داستانیں
    کوئی اور ذکر چھیڑو، میرا دل لہو لہو ہے
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ذکر شب فراق سے وحشت اسے بھی تھی
    میری طرح کسی سے محبت اسے بھی تھی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    وحشت میں نکل آیا ہوں ادراک سے آگے
    اب ڈھونڈ مجھے مجمع ِعُشاق سے آگے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں آکر خرد مند سب کفِ افسوس ملتے ہیں
    وہاں عشاق نے سر ، برسرِ نیزہ اچھالے ہیں
    بقلم خود
     
    پاکستانی55, غوری, نعیم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جنوں کا نام خرد رکھ دیا ، خرد کا جنوں
    جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چشمک غمزہ @عشوہ کرشمہ آن انداز و ناز و ادا
    حسن سوائے حسن ظاہر میر بہت ہیں یار کے بیچ

    میرتقی میر
     
    پاکستانی55 اور عشوہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    اشکوں سے بھیگ بھیگ گئی ان کی چشمِ ناز
    ہم عرضِ حال کر کے گناہگار ہوگئے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بزم جاناں میں اگر اظہار حال دل نہ ہو
    زندگی ہو جائے آساں موت بھی مشکل نہ ہو
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی شاید اسی کا نام ہے
    دوریاں، مجبوریاں، تنہایاں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
    شاید کہ اتر جائے
    ترے دل میں مری بات
    اقبال
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں سراپا ہوں دعا تو میرا مقصود ہے
    بات یوں کر کہ مری دعا قبول ہوجائے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کہیں وہ آ کے مٹا نہ دیں انتظار کا لطف
    کہیں قبول نہ ہوجائے التجا میری
     
  25. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    باغِ بہشت سے مجھے حکم سفر دیا تھا کیوں
    کارِ جہاں دراز ہے اب میرا انتظار کر
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    باغِ ارم میں تنہا تھے ہم اپنی فکر و فہم کے ساتھ
    آنچل جب کوئی لہرایا ساری کہانی ختم ہوئی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    ڈوب رہے ہیں خواب میرے کچھ امیدوں کے تنکے ڈال
    آ میرے خالی آنچل میں جھوٹے سچے وعدے ڈال
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس کے سائے میں مرے خواب دہک اُٹھیں گے
    میرے چہرے پہ چمکتا ہوا آنچل کر دو
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شعلہء جاں ہے بجھنے کو جاوید
    اور دل میں دہک رہا ہے الاؤ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    شعلہ تھا ، جل بجھا ہوں ، ہوائیں مجھے نہ دو
    میں کب کا جا چکا ہوں ، صدائیں مجھے نہ دو
    جو زہر پی چکا ہوں ، تمہی نے مجھے دیا
    اب تم تو زندگی کی دعائیں مجھے نہ دو
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں