1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سیاہ ست دانوں کے لطائف

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by ع س ق, May 28, 2006.

  1. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    پسندیدگی کا شکریہ :titli:
     
  2. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    ہارون بھائی بہت خوب
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    فن لینڈ میں ایک بوڑہے نے مرتے وقت وصیت کی اس کی دولت شیطان کو دے دی جائے
    بڑی کوششوں کے باوجود
    شیطان سے ملاقات نہ ہوسکی






















    آخر اس کی دولت پر حکومت وقت نے قبضے میں لے لی
     
  4. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    بہت خوب :139:
     
  5. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    سمجھ ہی نہیں‌آئی لطیفہ کی۔
     
  6. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    آجائے گی جب تایا ہارون نے 2 دھون میں سُٹیاں :87:
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    منے شیطانی سے باز آجاؤ


    ویسے سچ بات یہ ہے مجھے بہت ہنسی آئی ہے
     
  8. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    کوئی لطیفہ چھڈو
     
  9. الف
    Offline

    الف ممبر

    Joined:
    Aug 1, 2008
    Messages:
    398
    Likes Received:
    3
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    [​IMG]
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    بلکل نئے انداز میں سمھانے کا شکریہ :201::201::201:
     
  11. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    :176: :170: :176:
     
  12. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    الف چاچو ۔ اگر یہی بات ایس ایم ایس کے ذریعے کہی ہوتی تو آپ 14 سال کے لیے :176:
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

     
  14. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    عجیب دلچسپ معلومات دی ہیں ۔ :201:
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

     
  16. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    ہارون بھائی شکریہ اس شیئرنگ کا :serious:
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    ایک بچے نے سائیکل خریدنی تھی، اس نے پانچ ہزار روپے کیلیے دعا مانگی اور جب دعا منظور نہ ہوئی تو اس نے خدا کو خط لکھ ڈالا۔ خط جب ڈاکخانے والوں کو ملا تو انہوں نے ایوان صدر بھیج دیا۔ صدر آصف ذرداری کو بچے پر ترس آیا اور انہوں نےیہ سمجھ کر کہ بچے نے پانچ سو روپ مانگے ہیں اسے پانچ سو کا چیک بھیج دیا۔

    جب بچے کو پانچ ہزار کی بجائے پانچ سو روپے کا چیک ملا تو اس نے خدا کو دوبارہ خط میں لکھا “اے خدا، تمہیں چاہیے تھا کہ رقم سیدھی مجھے بھیجتے، ذرداری کے ہاتھ کیوں بھیجی۔ تمہیں پتہ ہے مسٹر ٹین پرسینٹ نے ساڑھے چار ہزار روپےبطور کمیشن اپنے پاس رکھ لیے ہیں”۔
     
  18. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    ہا ہا ہا بہت اچھے:201:
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    یہ ملک ہمارے اباو اجداد نے بڑی قربانیاں دیکر حاصل کیا ہے اور میں اس لئے آیا ہوں کہ اس قربانی کا گوشت کھا سکوں

    آپ سمجھ تو گئے ہی ہونگے
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    زرداری ۔ نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن ایک کشتی پر سوار سمندر میں جارہے ہیں جب اچانک سمندری طوفان نے آلیا ۔ تینوں ڈوبتی کشتی سے بچنے کی کوشش کرنے لگے ۔

    بتائیے ایسی صورت میں کون بچے گا ؟




    سوچیے




    کوئی آئیڈیا ؟








    نہیں ۔۔۔







    مزید سوچیے









    جواب بتاتا ہوں ۔ پہلے سوچئے








    نہیں‌پتا ؟





    یہ لیں جواب





    ایسی صورت میں قوم بچے گی ۔ :hasna:
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    آمین [​IMG]
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    [​IMG]
     
  24. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    بہت زبردست :101: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  25. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2006
    Messages:
    882
    Likes Received:
    6
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    لیکن یاد رکھیے کہ دنیا میں پہلا اآپریشن مسلمان ڈاکٹر و سائنسدان ابن الہیثم نے کیا برائے مہربانی مسلمانوں اپنی میراث کھو بیٹھے پر بھولو تو مت
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    اچھا سیاسی لطیفہ ہے بھئی
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    بلاول اپنی محبوبہ سے "تم جہاں کہیں بھی رہوگی میں تمہیں تمہاری خوشبوسے پہچان لوں گا"














    محبوبہ:












    مجھے پہلے ہی شک تھا تم کسی کتے کے بچے ہو
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    ٹیچر نے پوچھا : ” صدر احمدی نژاد ، صدر بش اور صدر آصف زرداری میں کیا فرق ہے ؟”
    بچے نے جواب دیا :
    ” صدر احمدی نژاد کبھی جھوٹ نہیں بولتا۔ ”
    “صدر بش کبھی سچ نہیں بولتا ”
    ” اور صدر زرداری کو سچ اور جھوٹ میں فرق ہی معلوم نہیں”
    ———————–
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    آصف زرداری کو ایک جن ملتا ہے
    جن کیا حکم ہے میرے آقا
    زرداری: مجھے ایک نیک اور خداترس انسان بنادو
    جن آقا حکم دو، چوّلاں نہ مارو
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    مشہور سیاہ ستدان اپنے کالج دور میں تھا جب اس نے " دوست " پر مضمون یاد کیا ۔ لیکن اسکی بدقسمتی کہ امتحان میں اسے " والد " پر مضمون لکھنے کو کہا گیا ۔ سیاہ ستدان نے چالاکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے " دوست " والے مضمون میں تبدیلی کرکے " دوست " کی جگہ " والد " لکھ دیا۔ مضمون کچھ یوں تھا ۔

    میرے بہت سے والد ہیں ۔ لیکن شریف میرا بہترین والد ہے۔ میرے والد میں سے کچھ میل ہیں اور کچھ فی-میل۔ گذشتہ دنوں ہمارے پڑوس میں ایک نئی فیملی شفٹ ہوئی ہے انکا ایک لڑکا ہے۔ میری خواہش ہے کہ وہ بھی میرا والد بن جائے ۔ والد وہ جو مصیبت میں کام آئے ورنہ ایسے والد سے تو انسان بن والد ہی بھلا ۔۔۔۔
     

Share This Page