1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دیکھ لے۔۔۔۔

Discussion in 'گپ شپ' started by عبدالجبار, Jun 11, 2006.

  1. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    آپ کس نے کہا

    :84: :84: :84:[/quote:3cndbkd6]

    چوہدری صاحب نے :?
     
  2. جی ایم علوی
    Offline

    جی ایم علوی ممبر

    Joined:
    May 14, 2006
    Messages:
    210
    Likes Received:
    0
    ہم اپنے قدر دانوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
     
  3. جی ایم علوی
    Offline

    جی ایم علوی ممبر

    Joined:
    May 14, 2006
    Messages:
    210
    Likes Received:
    0
    عاملوں کے خلاف جھوٹے پراپیگنڈے سے کچھ نہیں ہو گا۔

    قسم کھا کر کہو نیں جانتے۔؟
     
  4. جی ایم علوی
    Offline

    جی ایم علوی ممبر

    Joined:
    May 14, 2006
    Messages:
    210
    Likes Received:
    0
    نہ عامل نہ نجومی بس عامل بنگالی عامل بنگالی عامل بنگالی عامل بنگالی عامل بنگالی عامل بنگالی عامل بنگالی عامل بنگالی عامل بنگالی عامل بنگالی عامل بنگالی عامل بنگالی
     
  5. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    ہم اپنے قدر دانوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔[/quote:3lhisq9z]

    عامل بنگالی جی! میں نے سب سے پہلے آپ کی رہائی پر خوشی کا اظہار کیا، اور آپ نے صرف لاحاصل کا شکریہ ادا کیا، کیوں؟
    ہم بھی آپ کے قدردانوں میں ہیں، ہمارا کوئی شکریہ نہیں؟ :cry:
     
  6. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    عاملوں کے خلاف جھوٹے پراپیگنڈے سے کچھ نہیں ہو گا۔

    قسم کھا کر کہو نیں جانتے۔؟[/quote:10auo4hr]

    میں نے ابھی پیٹ بھر کہ کھانا کھایا ہے، ابھی اتنی جلدی قسم نہیں کھا سکتا، ٹھوڑی دیر بعد کھاتا ہوں۔ :?
     
  7. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    نہ عامل نہ نجومی بس عامل بنگالی عامل بنگالی عامل بنگالی عامل بنگالی عامل بنگالی عامل بنگالی عامل بنگالی عامل بنگالی عامل بنگالی عامل بنگالی عامل بنگالی عامل بنگالی[/quote:1f68hjah]


    “ عامل بنگالی زندہ باد “ “ عامل بنگالی زندہ باد “ “ عامل بنگالی زندہ باد “ “ عامل بنگالی زندہ باد “ “ عامل بنگالی زندہ باد “ “ عامل بنگالی زندہ باد “ “ عامل بنگالی زندہ باد “ “ عامل بنگالی زندہ باد “ “ عامل بنگالی زندہ باد “ “ عامل بنگالی زندہ باد “ “ عامل بنگالی زندہ باد “ “ عامل بنگالی زندہ باد “ “ عامل بنگالی زندہ باد “ “ عامل بنگالی زندہ باد “ “ عامل بنگالی زندہ باد “ “ عامل بنگالی زندہ باد “ “ عامل بنگالی زندہ باد “ “ عامل بنگالی زندہ باد “ “ عامل بنگالی زندہ باد “ :)
     
  8. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    عامل بنگالی کے چیلے! اتنی جلدی پارٹی بدل لی۔
     
  9. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    دنیا کچھ بھی کہے، میں عامل بنگالی کے ساتھ ہوں۔۔
     
  10. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    اسے کہتے ہیں بے لوث محبت
     
  11. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    اسے کہتے ہیں بے لوث محبت
    [/quote:fwrrc284]

    ہاں تو ہے ناں، اویں سارے مل کر عامل بنگالی جی کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں، مانا ان کے پاس کسی بات کا حل نہیں مگر امید تو کمال کی دلاتے ہیں ناں 8)
     
  12. جی ایم علوی
    Offline

    جی ایم علوی ممبر

    Joined:
    May 14, 2006
    Messages:
    210
    Likes Received:
    0
    محترم عبدالجبار صاحب

    ہم آپ جیسے قدر دانوں کی قدر کرتے ہیں۔

    یقین رکھیں کہ یہ چشم بینا ہر ایک کو میسر نہیں۔

    سطحی سوچ رکھنے والے ان حقیقتوں سے نا آشنا ہیں۔

    آپ ثابت قدم رہیں انشاء اللہ کامیابی آپ کا مقدر ہو گی۔
     
  13. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    محترم عبدالجبار صاحب

    ہم آپ جیسے قدر دانوں کی قدر کرتے ہیں۔

    یقین رکھیں کہ یہ چشم بینا ہر ایک کو میسر نہیں۔

    سطحی سوچ رکھنے والے ان حقیقتوں سے نا آشنا ہیں۔

    آپ ثابت قدم رہیں انشاء اللہ کامیابی آپ کا مقدر ہو گی۔[/quote:2x2f5j18]

    کامیابی میرا مقدر بنے یا نا بنے، کچھ ایسا کریں کہ ایک بار کامیابی میرے قدم چومے، کامیابی کی ایسی کی تیسی، اس کو ایک بار میرے آگے جھکانا ہے،
    اور آپ کے ہوتے ہوئے مجھے کسی بات کا ڈر نہیں :wink:
     
  14. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    یہ کامیابی آپ نے کس کا نام رکھا ہوا ہے؟
     
  15. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    لاحاصل کا :D

    کیوں کہ لاحاصل کا حصول ھی تو اصل کامیابی ہے۔

    اویویں تھوڑی بنگالی جی کےگیت گاتا ہوں :wink:
     
  16. ثناء
    Offline

    ثناء ممبر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    245
    Likes Received:
    5
    لاحاصل اس وجہ سے ہیں‌کہ انھوں نے ابھی کچھ حاصل نہیں‌کیا
     
  17. مزمل حسن
    Offline

    مزمل حسن ممبر

    Joined:
    Aug 7, 2006
    Messages:
    1
    Likes Received:
    0
    جبار صا حب بتا بھی دیں نا؟

    :shock:
     
  18. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    مزمل جی کو ہماری اردو میں تشریف آوری پر خوش آمدید

    ہم امید کرتے ہیں کہ موصوف ہماری اردو کی رونق بنیں گے۔​
     
  19. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    خوش آمدید مزمل بھائی!
    :)

    اب یہ تو لاحاصل ہی جانیں کہ وہ خود کو لاحاصل کیوں کہتی ہیں، ہم کیا کہہ سکتے ہیں؟ :?

    ہاں شائد منتظمِ اعلی صاحب کو پتا ہو۔ :)
     
  20. پیاجی
    Offline

    پیاجی ممبر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    1,094
    Likes Received:
    19
    لاحاصل خود بتا دے تو اس میں کیا اعتراض ہے، اسے بتانے دیا جائے۔
     
  21. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    لاحاصل حاضر ہوںںںںںںںںںںںںں!
     
  22. پیاجی
    Offline

    پیاجی ممبر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    1,094
    Likes Received:
    19
    ایک تو لوگ یہاں انتظار بہت کرواتے ہیں، معلوم نہیں اس میں کیا حکمت ہے؟
     
  23. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    اس کی 2 وجوہات ہو سکتیں ہیں، ایک تو یہ کہ ہو سکتا ہے کہ کسی کو کوئی ضروری کام ہو جس وجہ سے وہ ہماری اردو پر حاضری لگوانے نہیں آ سکا۔

    دوسرا کچھ لوگوں کو وی - آئی - پی بننے کا شوق ہوتا ہے، ویسے تو اُن کو کوئی وی - آئی - پی سمجھتا نہیں، وہ سوچتے ہیں کہ کیوں نہ انتظار کرایا جائے تا کہ لوگوں کی نظر میں ہم وی - آئی - پی لگیں۔

    انتظار کروانا تو آہستہ آہستہ فیشن بنتا جا رہا ہے۔
     
  24. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    نہ تو میں وی آئی پی ہوں اور نہ ہی وی آئی پی بننے کا کوئی شوق ہے اور بھی کام ہیں دنیا میں ہماری اردو کے سوا :) لیکن جب بھی ہمیں ٹائم ملتا ہے ہماری اردو پر حاضری لگوانے چلے آتے ہیں
    اور لاحاصل نام رکھنے کی کوئی خاص وجہ نہیں ہے
     
  25. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    لیں‌جی سب جان لیں! لاحاصل نام رکھنے کی کوئی وجہ نہیں۔ :lol: آپ کر لیں انتظار یہ جاننے کے لئے کہ یہ خود کو لاحاصل کیوں کہتی ہیں۔۔۔ :lol:
     
  26. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    بچپن میں جب ہم حساب کے سوال حل کرتے تھے تو اکثر حاصل ضرب سے پالا پڑتا تھا لیکن لاحاصل سے زندگی میں پہلی بار ہماری اردو پر ہی ملاقات ہوئی۔

    ویسے اگر جبارجی ناراض نہ ہوں تو میں اُن کی زبانِ حال کی ترجمانی اِس شعر سے کرنے کی جسارت کروں گا:

    اِس خاک کے پُتلے سے کچھ بھی نہ ہوا حاصل
    پتھر کا صنم ہوتا، ٹکرا کے ہی مر جاتے​
     
  27. ثناء
    Offline

    ثناء ممبر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    245
    Likes Received:
    5
    لا حاصل میں پہلے ویسے ہی مذاق کر رہی تھی۔
    لاحاصل ایک شاعرانہ نام ہے۔ اور مجھے بہت اچھا لگا ہے۔ لیکن یہ نام رکھنے کی بھی تو کوئی وجہ ہوگی نا
     
  28. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    میری ناراضگی؟ :?

    البتہ شعر اچھا ہے۔ :)
     
  29. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    دراصل آج سے 3-4 سال پہلے میں نے ایک ناول پڑھا تھا اس کا نام لاحاصل تھا اس ناول کی سٹوری کا میری ذاتی زندگی سے کوئی تعلق تو نہیں لیکن سٹوری اچھی تھی اور اس سے بھی اچھا تھا اس ناول کا نام جو مجھے بہت پسند آیا

    بس تب سے لفظ ‘لاحاصل‘ کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیا
     
  30. فنا
    Offline

    فنا ممبر

    Joined:
    Jun 8, 2006
    Messages:
    238
    Likes Received:
    0
    اوہ! جب لفظ ہی لاحاصل ہے تو اُس پر بحث سے کیا حاصل :wink:
    ہاں بتایئے ذرا
     

Share This Page