1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو میں اردو شاعری

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by مخلص انسان, May 31, 2016.

  1. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    کررہا تھا غم جہاں کا حساب
    آج تم یاد بے حساب آئے
     
  2. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا
    وہ تیری یاد تھی اب یاد
     
  3. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے
    کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا
     
  4. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    غم ہے میرے شعر سے اس چشمِ سنگ آلود میں
    خواب ہوں‘ اس چشمِ تر میں پھیلتا جاتا ہوں میں
     
  5. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    عمردراز مانگ کر لائے تھے چار دن
    دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں
     
  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آتی ہے چاہتوں کی کہانی پہ اب ہنسی
    تم سے بچھڑ کے سوچ کے رخ بھی بدل گئے
     
  7. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    نہ اب وہ یادوں کا چڑھتا دریا نہ فرصتوں کی اداس برکھا
    یوں ہی ذرا سی کسک ہے دل میں جو زخم گہرا تھا بھر گیا وہ
     
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اُس کو اہلِ ہوس نہ سمجھیں گے!
    لُطف جو فاصلے کی چاہ میں ہے
     
  9. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی کبھی عرض غم کی خاطر ہم ایک بہانا بھی چاہتے ہیں
    جب آنسوؤں سے بھری ہوں آنکھیں تو مسکرانا بھی چاہتے ہیں
     
  10. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    غلط تھا آپ سے غافل گزرنا!
    نہ سمجھے ہم کہ اس قالب میں تُو تھا
     
  11. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تو ساتھ چلنا ہے سمندر کے کنارے تک
    کنارے پر ہی دیکھیں گے کنارہ کون کرتا ہے
     
  12. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ضبط کرتا نہیں کنارہ ہنوز
    ہے گریبان پارہ پارہ ہنوز
     
    ناصر إقبال likes this.
  13. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    جب روح میں اتر جاتا ہیں بے پناہ عشق کا سمندر
    لوگ زندہ تو رہتے ہیں مگر کسی اور کے اندر
     
    ناصر إقبال likes this.
  14. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سوائے سنگِ ملامت نہ کچھ بھی ہاتھ آیا
    گئے تھے ہم بھی سمندر کھنگالنے کے لیے
     
    ناصر إقبال likes this.
  15. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    وہ حادثے بھی دہر میں ہم پر گزر گئے
    جینے کی آرزو میں کئی بار مر گئے
     
  16. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    انہیں پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آؤ
    میرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے
     
  17. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کہہ کے جو رویا تو لگا کہنے نہ کہہ میر
    سُنتا نہیں میں ظلم رسیدوں کی کہانی
     
  18. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    عمر بھر چل کے بھی پائی نہیں منزل ہم نے
    کچھ سمجھ میں نہیں آتا یہ سفر کیسا ہے
     
  19. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے شادابئِ صحنِ چمن سے خوف آتا ہے
    یہی انداز تھے جب لٹ گئی تھی زندگی اپنی
     
  20. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بلا رہا ہے زمانہ مگر ترستا ہوں
    کوئی پکارے مجھے بے سبب تمہاری طرح
     
  21. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھلا ہم اور کیا تکلیف دہ اے جان جاں ہوتے
    کچھ اپنا حال دل کہتے اگر تم مہرباں ہوتے
     
  22. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اب کون منتظر ہے ہمارے لیے وہاں
    شام آ گئی ہے لوٹ کے گھر جائیں ہم تو کیا
     
  23. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی تلخ نوائی کی ضرورت ہی نہیں
    میں تو ہر وقت ہی مایوسِ کرم رہتا ہوں
    آپ سے مجھ کو ہے اک نسبتِ احساسِ لطیف
    لوگ کہتے ہیں ، مگر میں تو نہیں کہتا ہوں
     
  24. Nainoo
    Offline

    Nainoo ممبر

    Joined:
    Jan 7, 2018
    Messages:
    18
    Likes Received:
    16
    ملک کا جھنڈا:
  25. Nainoo
    Offline

    Nainoo ممبر

    Joined:
    Jan 7, 2018
    Messages:
    18
    Likes Received:
    16
    ملک کا جھنڈا:
  26. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    یہ انتظار نہیں شمع ہے رفاقت کی
    اس انتظار سے تنہائی خوبصورت ہے
     
    Nainoo likes this.
  27. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    آج ساحل پہ پہنچ کر ہی رہے گی کشتی
    آج ٹکر ہے میرے عزم سے طوفانوں کی
     
  28. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے گھاٹے کا بھی ایک سودا کیا
    جس سے جو وعدہ کیا ، پورا کیا
     
  29. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہم نے اک دوسرے کے عکس کو جب قتل کیا
    آئینہ دیکھ رہا تھا ہمیں حیرانی سے
     
    حنا شیخ 2 likes this.
  30. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھا
    کشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا
     

Share This Page