1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو میں اردو شاعری

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏31 مئی 2016۔

  1. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    کتنی دل کش ہو تم کتنا دلجو ہوں میں
    کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے
     
  2. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    میری اپنی اور اس کی آرزو میں فرق یہ تھا
    مجھے بس وہ اسے سارا زمانہ چاہئے تھا
     
  3. توفیق راجپوت
    آف لائن

    توفیق راجپوت ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ملک کا جھنڈا:
    رابطے بھی رکھتا ہوں راستے بھی رکھتا ہوں
    لوگوں سے بھی ملتا ہوں فاصلے بھی رکھتا ہوں

    غم نہیں ہوں کرتا اب، چھوڑ جانے والوں کا
    توڑ کر تعلق میں، در کھلے بھی رکھتا ہوں

    موسموں کی گردش سے میں ہوں اب نکل آیا
    یاد پر خزاؤں کے حادثے بھی رکھتا ہوں

    خود کو ہے اگر بدلا وقت کے مطابق تو
    وقت کو بدلنے کے حوصلے بھی رکھتا ہوں

    بھر کے بھول جاتے ہیں گھاؤ فکر ہے مجھ کو
    زخم کچھ پرانے سو ان سلے بھی رکھتا ہوں

    گو کسی بھی منزل کی اب نہیں طلب مجھ کو
    ہر گھڑی میں پیروں میں، آبلے بھی رکھتا ہوں

    مانتا ہوں ابرک میں، بات یار لوگوں کی
    سوچ کے مگر اپنے، زاویے بھی رکھتا ہوں
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں استقبال میں پھولوں کی پتیاں دوں گی
    کبھی وہ میری پوسٹ پہ کممنٹ کرے تو سہی

     
    توفیق راجپوت نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    پتا چلتا ہے یہ ان کی نظر سے
    ملے گا زخم پر کوئی ادھر سے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عقیل کوئی بات ہے خاموش سی لب پہ
    کچھ لفظ تو ایسے ہیں جو لکھا نہیں کرتے
     
  7. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھوں سے محبت کے اشارے نکل آئے
    برسات کے موسم میں ستارے نکل آئے
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    موسم بدل گیا ہے مگر اس کے باوجود
    منظر تمہاری یاد کا ٹھہرا ہوا تو ہے
     
  9. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    خواہش ہے کہ خود کو بھی کبھی دور سے دیکھوں
    منظر کا نظارہ کروں منظر سے نکل کر ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سارے منظر ایک جیسے‘ ساری باتیں ایک سی
    سارے دن ہیں ایک سے اور ساری راتیں ایک سی
     
  11. توفیق راجپوت
    آف لائن

    توفیق راجپوت ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ملک کا جھنڈا:
    بس ایک بار کسی نے گلے لگایا تھا
    پھر اس کے بعد نہ میں تھا نہ میرا سایا تھا
    گلی میں لوگ بھی تھے میرے اس کے دشمن لوگ
    وہ سب پہ ہنستا ہوا میرے دل میں آیا تھا
    اس ایک دشت میں سو شہر ہو گئے آباد
    جہاں کسی نے کبھی کارواں لٹایا تھا
    وہ مجھ سے اپنا پتا پوچھنے کو آ نکلے
    کہ جن سے میں نے خود اپنا سراغ پایا تھا
    مرے وجود سے گلزار ہو کے نکلی ہے
    وہ آگ جس نے ترا پیرہن جلایا تھا
    مجھی کو طعنۂ غارت گری نہ دے پیارے
    یہ نقش میں نے ترے ہاتھ سے مٹایا تھا
    اسی نے روپ بدل کر جگا دیا آخر
    جو زہر مجھ پہ کبھی نیند بن کے چھایا تھا
    ظفرؔ کی خاک میں ہے کس کی حسرت تعمیر
    خیال و خواب میں کس نے یہ گھر بنایا تھا
     
    چھٹا انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    اور کیا اس سے زیادہ کوئی نرمی برتوں
    دل کے زخموں کو چھوا ہے تیرے گالوں کی طرح
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہوا کے واسطے اِک کام چھوڑ آیا ہوں
    دِیا جلا کے سرِ شام چھوڑ آیا ہوں
    امانتِ سحر و شام چھوڑ آیا ہوں
    کہیں چراغ، کہیں جام چھوڑ آیا ہوں
    کبھی نصیب ہو فرصت تو اُس کو پڑھ لینا
    وہ ایک خط جو تیرے نام چھوڑ آیا ہوں
    ہوائے دشت و بیاباں بھی مجھ پہ برہم ہے
    میں اپنے گھر کے در و بام چھوڑ آیا ہوں
    کوئی چراغ سرِ راہگزر نہیں، نہ سہی
    میں نقشِ پا تو بہرگام چھوڑ آیا ہوں
    ابھی تو اور بہت اُس پہ تبصرے ہونگے
    میں گفتگو میں جو ابہام چھوڑ آیا ہوں
    یہ کم نہیں ہے وضاحت میری اسیری کی
    پروں کے رنگ تہہِ دام چھوڑ آیا ہوں
    وہاں سے ایک قدم بھی نہ بڑھ سکی آگے
    جہاں پے گردشِ ایام چھوڑ آیا ہوں
    مجھے جو ڈھونڈنا چاہے وہ ڈھونڈلے اعجاز
    کہ اب میں کوچہءِ گمنام چھوڑ آیا ہوں
    اعجاز رحمانی
     
  14. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    میں جی بھر کے رویا تو آرام آیا
    میرا غم ہی آخر میرے کام آیا
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    غم رہا جب تک کہ دَم میں دَم رہا
    دَم کے جانے کا نہایت غم رہا
     
  16. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    میرے ہم نفس ، میرے ہم نوا ، مجھے دوست بن کے دغا نہ دے
    میں ہوں درد عشق سے جاں بلب مجھے زندگی کی دعا نہ دے
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھ رکھتے ہو تو اس آنکھ کی تحریر پڑھو
    مُنہ سے اقرار نہ کرنا تو ہے عادت اُس کی
     
  18. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    تم نے کہا تھا چپ رہنا سو چپ نے بھی کیا کام کیا
    چپ رہنے کی عادت نے کچھ اور ہمیں بد نام کیا
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دل شکستہ ہوئے رسوا ہوئے بدنام ہوئے
    کون کہتا ہے کہ ہم عشق میں ناکام ہوئے
    دیکھئے خوبیء تقدیر ہمارے آنسو
    پہلے الزام بنے پھر یہی انعام ہوئے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کی اتنی بڑی کائنات میں ، میں نے
    بس ایک شخص کو مانگا مجھے وہی نہ ملا
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ساون کے دکھ

    ساون رت میں گھٹائیں جب ،

    جھوم کے آتی ہیں !

    تو جانے دل کیوں بھر بھر آتا ہے ،

    تب وہ ہر وقت ہنسے والی لڑکی ،

    بارش میں بھیگتے بھیگتے ! !

    اپنے سارے آنْسُو بہا دیتی ہے ~ ~

    اور قہقہوں کے ساتھ اپنا ایک ایک دکھ ،

    اڑا دیتی ہے ،

    اور کوئی نہیں جان پاتا کے ،

    کچی عمر کی لڑکیاں ،

    اپنے دکھ چھپانے میں ،

    کتنی پکی ہوتی ہیں . . . !
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جب بھی اس راہ سے گزرو تو کسی دکھ کی کسک
    ٹوکتی ھے کہ وہ دروازہ کھلا ہے اب بھی-------!
     
  23. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ملاقات تھی جو دل کو سدا یاد رہی
    ہم جسے عمر سمجھتے تھے وہ ایک پل نکلا
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دشمنی کا ۔۔ بول بالا ۔۔ دوستی خاموش ہے

    اس کی عیاری کے آگے سادگی خاموش ہے

    شورکرتےہیں اندھیرےشہرمیں چاروں طرف

    جاگتے لوگوں کے گھر میں روشنی خاموش ہے

    کھیل کچھ ایسا دکھایا ۔۔ ہےتعصب نے یہاں

    ناچتی ہے موت سر پر ۔۔ زندگی خاموش ہے

    رات کے تاریک لمحوں ۔۔۔ کی سلگتی چیخ پر

    چاند ہے دہشت زدہ اور چاندنی خاموش ہے

    اک گھناجنگل نظر ۔۔۔ آتا ہےاپنا شہر اب

    چاروں جانب ہیں درندے آدمی خاموش ہے

    پھرمراخونِ جگر۔۔ مطلوب ہےاسکوسعیدؔ

    پیاس کی شدت سےاپنی شاعری خاموش ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    کردار کی عظمت کو گرنے نہیں دیا میں نے
    دھوکے تو بہت کھائے دھوکہ نہیں دیا میں نے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بس اک تمہارے ساتھ ہی دھوکا نہیں کیا
    اس نے کسی کے ساتھ بھی اچّھا نہیں کیا
     
  27. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    گزر رہی تھی زندگی گزر رہی ہے زندگی
    نشیب کے بغیر بھی فراز کے بغیر بھی
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جو بساطِ جاں ہی الٹ گیا، وہ جو راستے سے پلٹ گیا
    اُسے روکنے سے حصول کیا، اُسے مت بلا، اُسے بھول جا
     
  29. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    دکھ اپنا اگر ہم کو بتانا نہیں آتا
    تم کو بھی تو اندازہ لگانا نہیں آتا
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    متاعِ درد تو ورثہ ہے آنکھ والوں کا
    تجھے یہ زخم مبارک ہو اے دلِ ناکام!
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں