1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

Discussion in 'گپ شپ' started by احمد کھوکھر, Jul 1, 2011.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    سخت سردیوں میں نہانا
     
  2. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    مشکل کام




































































































































    مشکل کام تقریبات میں‌جانا
     
  3. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    اتنا مشکل کام تو میں بھی نہیں کر سکا اب تک[​IMG]
    ہادیہ جی جلدی سے ایک تالا تیار کر کے رکھیں آج رات کو کام آنا ہے
     
  4. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    ابھی کل ہی تو دو تالے منگوائے ہیں‌ادا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:113:
     
  5. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    مشکل کام یہ گرمی برداشت کر نا
     
  6. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    اس موضوع جو جاری رکھتے ہوئے

    میں نے دوسری لڑی بنا لی ھے

    لہزا اس لڑی کو مقفل کر دیا جائے

    اور اس میں بتایا جائے

    آپ کو دنیا میں کون سا کام مشکل لگتا ھے
     
  7. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    اس لڑی کے تو ابھی 3000 پیغامات تو نہیں ہو ئے ہیں
     
  8. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    مگر 100 صفحات تو ہو گے ہیں

    اور اس کو بند کرنے کے لیے نصراللہ بھائ نے

    ہادیہ آپی کو تالا لانے کے لیئے بھی کہ دیا ھے
     
  9. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    پر یہاں پر تو اس لڑی کے 3000 پیغامات پورے ہو نے کے بعد ہی بند ہوگی یہ لڑی
     
  10. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    آپ بے فکر ہو جائیں

    کتنی دیر لگیے گی 3000پیغامات ہونے پر
     
  11. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    اس وقت مجھےمشکل کام آپ کو سمجھا نا لگ رہا ہے
     
  12. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    نہیں میں تو آپ کی بات سمجہ چکا ہوں

    اگر آپ اسطڑح پباتیں کرتی رہیں تو لڑی اپنے اختتام کو پہنچ جائ گی
     
  13. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    مشکل کام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لڑی میں‌آ کر ایک نیا مشکل کام سوچنا:212:
     
  14. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    مشکل کام باقی پوسٹنگ کرنا جب لڑی ختم ہو رہی ہو
     
  15. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    کوئی مشکل نہیں ۔۔۔۔ہمت کریں‌بھائی
     
  16. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    کسی کے ساتھ کے بغیر تو بہت مشکل کام ہے باقی پوسٹنگ مکمل کرنا
     
  17. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    کوئی نہیں‌بھائی۔۔۔۔۔میں بھی ہوں‌اور باقی سب بھی آنے والے ہیں
     
  18. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    پھر ٹھیک ہے ورنہ تو یہ تھوڑی سی پوسٹنگ مجھے پہاڑ لگ رہی تھیں
     
  19. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    ویسے ادا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو اس کام پر کس نے لگایا ہے۔۔۔۔۔:hasna:
     
  20. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    کس کام پر:thnk:
     
  21. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    اس لڑی کو ٹھکانے لگانے پر۔۔۔۔۔۔۔:a12:
     
  22. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    کسی نے نہیں
    مگر میں یہ سوچ رہا تھا کہ آج اس لڑی کو 100 عبور نہیں کرنے دینا
     
  23. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    اور اب کیا لگتا ہے آپ کو؟
     
  24. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    مشکل کام ہے آپ سب کو 100 صفحات سے عبور نہ ہونے دینا
     
  25. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    یہ تو ہادیہ ادی کے ہاتھ میں ہے
     
  26. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    ویسے عبور کیوں نا ہوں 100 صفحات ادی؟
     
  27. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    میرے ہاتھ میں‌کیا ہے ادا؟
     
  28. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    تالا
    ---------
     
  29. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    چلیں ایک اور پوسٹ کریں‌تو لگا دیتے ہیں تالا بھی
     
  30. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    لیکن آخری پوسٹ تو آپ کی ہونی چاہیے تھی
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page