1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یادوں کی پٹاری پارٹ 1

'آپ کے مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏25 جنوری 2007۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یادوں کی پٹاری پارٹ 1

    الحمد للہ !
    سید بھائی کی یادوں کی پٹاری کو منتقل کیا جاچکا ہے ، دوستوں کے تبصروں کو شامل نہیں‌کیا جاسکا

    اب سید بھائی سے گذارش ہے کہ وہ ایک نظر دیکھ لیں کہیں کوئی غلطی یا خامی ہوتو اسے درست کیا جاسکے ۔ شکریہ
     
  2. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یادوں کی پٹاری پارٹ 1

    السلام علیکم

    یہ لڑی تبصروں‌کے لیے دوبارہ کھولی جا رہی ہے ۔۔
    ھارون بھائی آپ کا بہت شکریہ ۔۔۔

    والسلام
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یادوں کی پٹاری پارٹ 1

    دریاب صاحب آپکی محنت اور کارکردگی کے ہم سب ہی معترف ہیں اللہ کریم آپ کے علم و عقل میں اور اضافہ فرمائیں اور دین اور دنیا میں بے انتہا ترقی کیلئے بھی دل کی گہرائیوں سے دعا گو ہیں

    اور سید بھائی‌آ پ کو بہت بہت مبارک ہو
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یادوں کی پٹاری پارٹ 1

    بہت بہت شکریہ دریاب جی،!!!! اور ھارون بھائی آپ کو بھی خیر مبارک ہو،!!!!!
    خوش رہیں،!!!!
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یادوں کی پٹاری پارٹ 1

    ھارون بھائی،!!!!
    اور دریاب جی،!!!!
    بہت شکریہ ایک درخواست اور بھی تھی کہ اسے بھی یادوں کی پٹاری پارٹ-2 نیا ورژن کے اوپر ہی اردوادب میں چسپاں کردیا جائے تو نوازش ہوگی،!!!

    خوش رہیں،!!!
     
  6. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یادوں کی پٹاری پارٹ 1

    جناب جی ایک کتاب جو کہ میری نظر سے گزری ہے " سراغ زندگی" مصنف ( گرور جنیش ) سے اقتباس ہے
    " میں نے سنا ہے کہ ایک شخص ہوش و خرد سے بیگانہ ہوگیاـ وہ گاؤں کے ایک ویران راستے پر تنہا جارہا تھاـ وہ خوف سے بچنے کے لیے قدرے تیز چل رہا تھا- اگر کوئی دوسرا وہاں موجود ہو توو بھی اس کا خوفزدہ ہونا تسلیم کیا جاسکتا ہے لیکن جب کوئی اور وہاں موجود نہ ہو تو ڈر کی کیا بات ہوسکتی ہے ؟ لیکن ہم تنہائی میں خوف زدہ ہوجاتے ہیں- دراصل ہم خود اپنے آپ سے خوفزدہ ہوتے ہیں اور جب ہم تنہا ہوں تو یہ خوف بڑھ جاتا ہے- دنیا میں کوئی ایسا نہیں جس سے ہم خود سے بڑھ کر خوفزدہ ہوں- ہم دوسروں کے درمیان رہ کر نسبتاَ کم خوفزدہ ہوتے ہیں اور جب تنہا رہ جاتے ہیں تو ہم پر خوف غلبہ حاصل کرلیتا ہےـ
    وہ شخص تنہا تھا- وہ ڈر کی وجہ سے بھاگنے لگا- شام کا وقت تھا۔۔۔۔ ۔۔ ہر چیز ساکن اور خاموش تھی۔۔۔۔ ۔ دور دور تک اور کوئی موجود نہیں تھا- جب اس نے تیز دوڑنا شروع کیا تو اسے محسوس ہوا کہ کوئی اس کا پیچھا کررہا ہے۔۔۔۔ ۔ اس کا خوف مزید بڑھ گیا- خوف کے اس عالم میں اس نے کن انکھیوں سے پیچھے کی طرف جھانکا -اس نے ایک سایہ اپنی طرف بڑھتے دیکھا- وہ سایہ خود اس کا اپنا تھا- مگر یہ سوچ کر کہ ایک سایہ اس کے تعاقب میں ہے اس نے اپنی رفتار تیز کردی اس کے بعد وہ شخص کہیں رک نہ سکا- وہ اپنی رفتا جتنی تیز کرتا' اس کا سایہ اسی رفتار اس کے پیچھے آتا ہوا محسوس ہوتا یہاں تک کہ وہ پاگل ہوگیا مگر ایسے لوگ بھی ہیں جو پاگلوں کو احتراماً پوجتے ہیں-
    جب گاؤں والوں نے اس کو اس طرح دوڑتے دیکھا تو باور کیا کہ وہ کسی سخت تپسیا میں مصروف ہے- حالانکہ کہ رات کی تاریکی میں اس کا سایہ غائب ہوجاتا مگر وہ رکتا نہیں' دن کا اجالا پھیلتے ہی پھر دوڑنا شروع کردیتا- اس کے حساب سے رات کے آرام کے دوران اس سائےنے وہ فاصلہ طے کرکے اس کو دوبارہ پکڑلیاہے؛ یہ خیال آنے کے بعد اس نے رات میں آرام کرنا بھی چھوڑدیا-

    پھر وہ مکمل طور پر پاگل ہوگیاِ، کھانا پینا ترک کردیا- ہزاروںلوگ اس کو دیکھتے اور اس پر پھول نچھاور کرتے‘ کوئی اسے روٹی پیش کرتا کوئی پانی- لوگوں کے دلوں میں اس کے لیے احترام اور عقیدت بڑھ گئی- وہ شخص دن بہ دن اپنی ذہنی اور جسمانی حالت میں خراب اور خستہ ہوتا گیا آخر کار ایک دن جان سے گزر گیا- جس جگہ وہ مرا تھا گاؤںکے لوگوں نے اسی جگہ ایک درخت کے سائے تلے اس کی قبر بنادی اور ایک درویش سے دریافت کیاکہ وہ اس کی قبر کے کتبے پرکیا لکھوائیں؟ اس درویش نے اس پر لکھنے کے لیے ایک جملہ تجویز کیا-
    کسی جگہ ۔۔۔ ۔۔۔ کسی گاؤں میں وہ قبر اب بھی موجود ہے- ممکن ہے آپ کا گزر بھی اس پر سے ہوا ہو۔۔۔۔ ۔۔ اس کے کتبے کے لیے درویش کی تجویز کردہ تحریر آپ بھی پڑھیے:
    " یہاں وہ شخص آرام کررہا ہے جو اپنے سائے سے جدا ہوگیا- اس نے اپنے تمام زندگی ایک سائے سے فرار حاصل کرنے میں صرف کردی- اس کو اتنا بھی علم نہیں تھا جتنا اس کے قبر کے پتھر کوہے- وہ چونکہ خود سائے میں ہے اور اس کا کوئی سایہ نہیں اس لیے وہ بھاگ بھی نہیں رہا"
     
    محمد اجمل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یادوں کی پٹاری پارٹ 1

    [​IMG]
     
  8. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب شاہنواز بھائی۔
     
    عبدالرحمن سید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔
     
    فیصل سادات نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    عبد الرحمن صاحب، محترم کیا حال ہے؟ کہاں ہوتے ہیں؟۔ ویسے تو میرا چکر بھی فورم پر کافی عرصے بعد لگتا ہے کوئی پانچ چھے ماہ بعد، لیکن آپ کو بھی کئی سال بعد دیکھا ہے۔
     
    عبدالرحمن سید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں