1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے صارفین

Discussion in 'مزاحیہ تصاویر' started by ھارون رشید, Jul 22, 2010.

  1. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی اور انتظار کرنا پڑے گا؟
     
  2. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے دولہا کو عربی لباس میں تیار ہونا چاہیے تھا :soch:
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اگلا شاہکار عربی میں ہو گا ان شاء اللہ
     
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی لباس بھی کسی سے کم نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
    دین داروں کا لباس خاص
     
  5. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    دسو بھلا کون ہے یہ
     
  6. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دسو ! بھلا کون ہیں یہ ؟


    [​IMG]
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہےان دونوں کی خاص ضد ہے آپس میں اسی لئے دونوں مختلف وزنوں میں ہیں دونوں
     
  8. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    الکرم صاحب کا نیا کاروبار
     
    الکرم likes this.
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انہیں پہچانیں
    [​IMG]
     
  10. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    داود بھائی جواب دیں۔۔۔۔۔
     
  11. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    لوجی اب تو ہم بن گئے کنگ ۔ اب دھوم مچادوں گا۔ ڈنکے بجوادوں گا۔ کھمبے پٹ وادوں گا۔ 32 کی جگہ چراغ چل وادوں گا۔ گاڑی کی جگہ جہاز بھاگ وادوں گا۔ جہاز کی جگہ بحری جہاز اڑ وادوں گا۔(فی الہال اتنی تقریر کافی ہے۔ نہیں تو ساری عوام بھاگ جائی گی ۔)

    یہ تو تھا ایک مزاق تھا۔ اس پکچر تو دیکہ کر دل خوش ہوا۔ ہم اس ٹائم اپنے آپ کو کسی شہنشاہ اعظم سے کم محسوس نہیں کر رہے۔ پاکستانی بھائی آپ کو کنگ داؤد سلیوٹ کرتا ہے۔ [​IMG]
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  12. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اھلا و سہلا۔۔۔۔۔۔مرحبا
     
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دولہا شکرانے کے طور پر عمرہ کی سعادت حاصل کرنے چلے ہیں
     
  15. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے دولہا، شاہی مہمان بن کر محل میں تشریف لائیں ہیں اور کثیر التعداد شادیوں کے بارے میں بیان دینے لگے ہیں۔۔۔۔
     
  16. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    آپ خود ان کے ساتھ رہتے ہو
    خود ہی بتا دیں
    ہمیں کیوں مروانا ہے؟
     
    پاکستانی55 likes this.
  17. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    لیں جی اب پہچانیں ذرا
    [​IMG]
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  18. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی نظر آرہے ہیں۔
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  19. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماشااللہ جوتے میچنگ ہیں۔۔۔۔
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی کی کوئی اور تصویر ہے یہاں جس میں وہ سامنے دیکھ رہے ہوں
     
    الکرم likes this.
  21. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    کالی کالی گھٹاؤں کی اوٹ سے نکلتا روشن چاند
    ہائے ! دل کے ہر کنارے تک روشنی پھیلتی گئی
     
    نعیم and سانا like this.
  22. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہا
     
    پاکستانی55 likes this.
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  24. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہیں تو سہی مگر مجھے ملی نہیں ہیں ورنہ میں لگا دیتا
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں اتنا کالا ہوں اور مجھے پتا ہی نہیں
     
    نعیم likes this.
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کے سارے صارفین کی ایک ہی مشترکہ فوٹو ۔
    اپنی اپنی پہچان لیں۔


    oururdu.jpg
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور ٹی وی پر بھولے بھائی آئٹم سانگ کررہے ہیں :p_rose123:
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا۔۔۔ شکر ہے میں منظرِ عام پر آنے سے بچ گیا ۔۔ ہاہاہا
     
    غوری and ھارون رشید like this.
  29. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    اور میں تصویر کھینچ رہا ہوں
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  30. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے کہ ہم تصویر دیکھنے والوں میں شامل ہیں۔ :06:
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.

Share This Page