1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یقین کیجئے ! زندگی صرف لڑکیوں کی ہے ( نئی لڑی )

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by آصف احمد بھٹی, Apr 1, 2013.

  1. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اب سمجھ آگیا اس لڑی کے دوبارہ اجراء کا مقصد۔۔۔۔۔
    گویا ہم اسے بھی لکھنوی زبان والی لڑی کی طرح آگے بڑھائیں گے۔۔۔۔۔۔۔
     
  2. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ ایک طے شدہ بات کو پھر کیوں مشکوک بنایا جارہا ہے
    زندگی تو سب کی ہے
     
  3. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔۔
    مگر کوئی سنے بھی سہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  4. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مگر سنانا کیاہے آپ نے ؟
     
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہی کہ
    زندگی صرف لڑکیوں کی ہے ۔
     
  6. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    پھر ہمارے لئے کیا چھوڑا۔ اگر زندگی لڑکیوں کی ہے تو
     
    حریم خان likes this.
  7. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے پیغام کو 40 دن تک چالیس صارفین تک پہنچایں اور ثواب دارین حاصل کریں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہا ہا ہا ہا
     
    ملک بلال likes this.
  8. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    پیغام نمبر تو بتا جاتے کہیں ایسا نہ ہو کہ کوئی اور پیغام 40 دن تک چالیس افراد کو پہنچاتا رہوں:cfd:
     
    ملک بلال likes this.
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پوسٹ نمبر 15 اور پوسٹ نمبر 20 سے کام چل جائے گا۔۔۔۔۔۔
     
  10. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    رہنے دیں اتنی محنت کا کیا فائدہ
    زندگی تو سب کی ہے
     
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک زندگی سب کی ہے۔۔۔۔۔
     
  12. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی اور ہے جس کو شک ہو ؟o_O
     
    حریم خان likes this.
  13. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گویاآپ کاووٹ ہمارے ساتھ ہے۔۔۔۔۔۔۔
     
  14. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارا ووٹ تو دونوں طرف ہے :chp:
     
  15. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی ایک ہیں جنھوں نے یہ لڑی دوبارہ شروع کردی ہے۔۔:mad:
     
  16. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شاید انھیں بھی شک نہیں بلکہ حسد کی شکایت ہےلڑکیوں سے۔۔۔۔۔۔۔ نجانے کیوں؟
     
  17. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    شاید اسی چکر میں بھابھی سے دور رہنے کی کوشش کرتے ہوں گے :84:
     
  18. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ایسی کوئی بات نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ دوری تو بس مقدر میں ہے اللہ نےچاہا وہ بھی ختم ہوجائے گی۔۔۔۔
     
  19. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    شاید اسی تڑپ میں ہی یہ لڑی دوبارہ بنا ڈالی ہو۔ کہ بھابھی جی تو مزے سے اپنے بچوں، خاندان اور رشتہ داروں کے پاس موجود ہیں۔
    جبکہ وہ خود دیار غیر میں تنہا۔۔۔۔۔۔
     
  20. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہوسکتا ہے یہی وجہ ہو کہ وہ ہماری رائے ماننے کو تیار ہی نہیں۔
    خواہ کچھ بھی دلیل دیں وہ یہی کہتے رہتے ہیں کہ زندگی صرف لڑکیوں کی ہے۔۔۔۔۔۔۔
     
  21. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    وجہ تو وہ خود ہی آ کر بتاسکتے ہیں۔۔۔:soch:
     
  22. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو آتے ہی کہیں گے کہ اس سے ثابت ہوا کہ زندگی صرف لڑکیوں کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ہم تو اپنا سا منہ دیکھتے رہ جائیں گے کہ 3000 پوسٹ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
    حریم خان likes this.
  23. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    تل تل کر جینا
     
  24. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اور یقینا یہاں "سب "کہتے ہوئے آپ کے دماغ میں صرف خواتین ہی ہونگی :D
     
  25. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    شک ! o_O
    مجھے یقین کی حد تک یقین ہے کہ
    زندگی صرف لڑکیوں کی ہے ۔
     
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    میں تو معصوم سا ہوں جناب :)
     
  27. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    ہائے ! کیا یاد کروا دیا جالم
     
  28. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی سچ آپ کی زبان پر بھی آ ہی گیا کہ
    زندگی صرف لڑکیوں کی ہے ۔
     
  29. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن ثابت کس سے کرتے ہیں۔ کوئی ثبوت؟
     
  30. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس فورم پہ صارفین کی تعداد دیکھ لیتے ہیں۔ جو زیادہ ہیں زندگی ان کی ہوئی۔۔۔
     

Share This Page