1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوبصورت, ‏10 اکتوبر 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    خوبسورت بیٹا اپنے چوہے نکال لو یہاں سے ورنہ اندر ہی ریہہ جائیں گے وہ
     
  2. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    اگر کسی نےمیری لڑی کو تالا لگانے کی کوشش کری تو لڑائی بھی ہو سکتی ہے۔۔:133:
     
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    یہ تو وسے بھت تنگ کرتا ھے اکثر
     
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    ھارون چاچو تالا لائیں :1-announce:
     
  5. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    انکل جی۔۔ :mad:
    آپ نے باز نہیں آنا مجھے تنگ کرنے سے؟؟
    میں‌نے آپ کے پیچھے بلیاں لگا دینی ہیں۔۔
     
  6. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    چپ چپ چپ۔۔ :beating:
     
  7. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    100 صفحات مکمل ہو گئے اس لیے اب تالا لگے گا
     
  8. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    چاچا جی کہیں تو ھارون چاچو کو :170: کھڑکا دوں
     
  9. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    نہیں‌نہیں‌نہیں۔۔ کوئی ناں بلائے ان ظالم 9 جوان کو۔۔ پلیزززززززززززززززززززززززززززز۔۔۔۔ :rona::rona::rona::rona:
     
  10. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    لیکن مجبوری ھے تالا تو لگے گا آپ دوسری لڑی بناکر اس میں بتائیں شروع کردیں یعنی پارٹ 2
     
  11. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    ایسی بھی کوئی بات نہیں۔۔ میرے ہاتھ بڑے لمبے ہیں۔۔ میں تالا کھلوا بھی سکتی ہوں۔۔ میں ہماری اردو کے ہیڈ آفس چلی جاؤں گی۔۔ مجھے پتا ہے وہ کہاں ہے۔۔ دیکھنا بچو۔۔ میں ڈرتی نہیں کسی سے۔۔:131:
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    ٹھیک ہے آپ کی لڑی کو تالا نہیں لگے گا۔۔۔۔۔۔۔۔ اب خوش ہوجاو
     
  13. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    اچھا جی اگر پہر بھ کام نہ ہوتو
     
  14. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    ایسی کیا مجبوری ہوئی؟؟ 100 صفحوں کے بعد فورم پھنس جاتا ہے کیا؟؟ مجھے صحیح وجہ بتا کر ہی کچھ کر سکتے ہیں انتظامیہ۔۔ ورنہ۔۔۔۔۔۔ :mad:
     
  15. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    یہاں جتنی بھی لڑیاں ہیں وہ 100 صفحات کے بعد بند کردی جاتی ہیں اور اسی لڑی کا دوسرا پارٹ بنایا جاتا ھے اور اکثریت فومز والے یہی کرتے ہیں 100 صفحات کے بعد لڑی بند
     
  16. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    سچی ی ی ی ی ی ی ی؟؟؟؟ آپ ہیں ناں میرے ساتھ؟؟
    دیکھا ایک ووٹ تو میں نے یہیں سے اکٹھا کر لیا۔۔ غوری جی میرے ساتھ ہیں۔۔ :nn_highfive:
    دیکھنا میں اور لوگوں کو کیسے اکٹھا کرتی ہوں۔۔ دیکھتی ہوں بلاوجہ کون تالا لگاتا ہے۔۔
     
  17. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    ایسے ہی نہیں ہو گا۔۔ یہ خوبصورت ہے کوئی معمولی لڑکی نہیں۔۔ اپنا حق لینا جانتی ہوں۔۔ :a155:
     
  18. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    لیکن میں کیتا کی اے؟؟ :mad:
    اتنی خوبصورت باتیں ہوتی ہیں اس لڑی میں۔۔ 100 ہونے کے بعد کیا لڑی بے ہوش ہو جائے گی؟؟ 100 تو ہو بھی گئے۔۔ اور تالا نہیں لگا سکا کوئی بھی۔۔ اب 101 والی کو تو نہیں لگنا چاہیے ناں۔۔ :152:
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    آپ ہارون بھائی کو ذاتی پیغام ارسال کردیں کام ہوجائےگا۔۔۔۔۔
     
  20. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    بے فکر رہیں جب بھی کوئی آن لائن ہوگا تو تالا لگادے گا
     
  21. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    میں نے ان کو کہنا ہی نہیں۔۔ میری ان سے نہیں بنتی۔۔ بڑی لگتی چبھتی ہے ان سے۔۔ میں کسی اور سے کہہ لوں گی۔۔ :suno:
    لیکن آپ دیکھنا اس لڑی کو تالا لگانا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔۔ :mad:
     
  22. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    چلیں اس جنگ کا نظارہ ہم بھی دیکھتے ہیں
     
  23. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    میں دیکھ لوں گی۔۔ آئے جس نے آنا ہے۔۔ میں نے سچی مچی ان کے ہیڈ آفس چلے جانا ہے۔۔:1-announce:
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    میں ذاتی پیغام بھیج دوں؟
     
  25. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    دیکھ لیجے گا۔۔ اور جس جس کو دکھانا ہو اسے بھی ساتھ لے آیئے گا۔۔ :104:
     
  26. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    نہیں نہیں۔۔ ہمیں کسی کی منت نہیں کرنی۔۔ میں خود دیکھ لوں گی۔۔ میں کون سا کسی کو جانتی نہیں۔۔ بڑی دووووووووووووور تک پہنچ ہے میری۔۔ لگ پتا جائے گا سب کو۔۔۔ :mad:
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    میں پوری طرح سمجھ گیا۔
    فی امان اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے کہتے ہیں اصلی والا ایمان!
     
  28. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    میرے ساتہ بھلا کون آئے گا
     
  29. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    ہاں‌جی۔۔
    نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں

    یہاں مرد کی جگہ زن بھی ہو سکتی ہے۔۔ :a172:
     
  30. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    کون آئے گا؟؟ ہیں؟؟
    آپ مجھے یہ تو بتائیں ذرا۔۔ آپ میری طرف ہیں یا لڑی کو تالا لگانے والے کی طرف؟؟ :mad:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں