1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوبصورت, ‏10 اکتوبر 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    نئی لڑی بنانا ہوگی
     
  2. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    کہاں ہے خوبصورت بیٹی
     
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    کیسے ہیں چاچا جی اب طبیعت کا سنائیں
     
  4. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    خوبصورت بیٹا جی :104:
    ھارون جی تو دس کلو کا تالا لے کر آئے ہیں بازار سے :133:
    اب کرو کوئی نئی لڑی کا بست وبند۔:n_please:
     
  5. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    الحمدُ للہ ٹھیک ہوں میں اب بیٹا جی
     
  6. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    لیکن خوبصورت بہن یہ نہیں مان رہیں کہ اس کو تالا لگے
     
  7. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    یہ تالے رکھے ہوئے ہیں ھارون جی نے
    اپنی طرح کے۔:133:


    [​IMG]
     
  8. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    کہاں رہ گئے ھارون چاچو
     
  9. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    میرے پاس بھی بہت چابیاں ہیں۔۔ میں‌تالا کھول لوں گی۔۔
    http://www.stevensantiquetrunks.com/images/TrunkKeys.jpg
     
  10. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    آپ کے ھارون چاچو کا تو پتہ نہیں ۔:nose:
    البتہ ہماری خوبصورت بیٹی پہنچ چکی ہیں۔:dilphool:
    اپنی مما سے مار کھا کے۔:133:
     
  11. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    2 دیگوں کا ایک ساتھ ناشتہ کر رہے ہوں گے۔۔ :143:
     
  12. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    انکل جی ابھی تو اٹھی ہوں۔۔ منہ بھی نہیں دھویا۔۔ لیپ ٹاپ گود میں رکھ کر ہو گئی شروع۔۔ ماما توابھی یہی سمجھ رہی ہوں گی کہ میں‌منہ کھول کر سو رہی ہوں۔۔ وہ آ کر دیکھیں گی تو لیپ ٹاپ چھوڑ کر واش روم میں بھاگ جاؤں گی۔۔ :p_aaa:
     
  13. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    آپ نہیں سدھرو گی ۔:133:
    کہاں ہیں ہماری بہن ۔ ذرا آواز دے کے بُلاؤ تو ان کو
    میں ان سے کہوں کہ اس چوہیا کو صبح صبح اُٹھایا کریں۔:152:
    حد ہو گئی
    اگلے گھر جا کے کیا کرو گی۔۔۔:thnk:
     
  14. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    صبح اٹھتی ہوں ناں نماز کے لئے۔۔ قرآن کی تلاوت بھی کری تھی آج تو۔۔ اپنے سارے کام خود ہی کرتی ہوں۔۔ ابھی برش کرا ہے۔۔ ناشتہ بھی خود بناؤں گی۔۔ جہاں ماما کہیں وہاں گھر کے کام بھی ان کے ساتھ کرواتی ہوں۔۔ سب کر لیتی ہوں فکر نہیں کریں۔۔
    اور یہ جو آپ اگلے گھر جانے کی بات کرتے ہیں ناں؟؟ مجھے اگلے گھر بھیجنے والے خود ہی اگلے گھر جائیں گے۔۔ میں‌نہیں جانے والی۔۔ :zuban:
     
  15. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    لو جی۔۔ آپ کی مبارک زبان سے نکلے الفاط بارگاہ الہی میں قبولیت پا چکے ہیں۔۔ آپ کی بہن جی میرے ایک عدد چھپیڑ مار گئی ہیں۔۔ :121: اور ساتھ فرمان جاری کر گئی ہیں کے۔۔ "ناں کھان دا پتا ناں پین دا۔۔ سویرے سویرے ایس پیو نوں لے کے بہہ گئی ایں۔۔ " :rona:
    یہ امیاں بھی ناں۔۔ کوئی امی ہونے کا ناجائز فائدہ بھی نہ اٹھائے۔۔ ہر وقت شوخی بنی رہتی ہیں۔۔
    آتی ہوں ابھی۔۔ اب چار پانچ اپنے کرنے والے کام بھی میرے سر ڈال دیں گی۔۔ ناجائز رعب۔۔ ہنن۔۔
     
  16. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    ہاں تو پہلے وہ اگلے گھر جائیں گے تو پھر
    اس کے بعد ہی تو آپ اگلے گھر جاو گی نا
    ایسے تھوڑی ہی بھیجیں گے ہم
    آخر کو کچھ دیکھیں گے بھالیں گے
    کہیں کوئی نکھٹو ہی نہ مل جائے ۔۔۔۔:p_bananadance:
     
  17. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    ویسے ایک بات کہتی جاؤں۔۔ میری امی دنیا کی سب سے سوووویٹ امی ہیں۔۔ میں جو مرضی کہوں۔۔ لیکن خبردار جو کسی اور نے کچھ کہا تو۔۔ امی ہیں وہ میری۔۔ :135:
     
  18. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    سب کو صبح کا سلام

    کیسے ہیں الکرم چاچا جی اور خوبصورت بہن
     
  19. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    الحمد للہ بیٹا جی
    میں ٹھیک ہوں اب
     
  20. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    وعلیکم سلام۔۔ میں اچھی ہوں آپ کیسے ہیں؟؟
     
  21. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    میں نے آج اپنی 5000 پوسٹز مکمل کرنی ہیں۔ انشاللہ۔۔
    پھر سنجیدہ ہو جاؤں گی۔۔ مجھے لگتا ہے میں بہت بک بک کرنے لگی ہوں۔۔
     
  22. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    ارے یہ تو بھت اچھی بات ھے اگر آپ پوری کرلیں تو
     
  23. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    لگی تو ہوئی ہوں۔۔ میری سپیڈ تو بہت ہے بس انٹرنیٹ سپیڈ ساتھ دے۔۔ :nose:
    تنگ کر رہا ہے آج انٹرنیٹ۔۔
     
  24. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    کیوں تنگ کر رہا ھے
     
  25. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)


    میں تو اس دوڑ میں شامل ہی نہیں ہوتا ۔:122:
    پانچ ہزار ہوں یا پانچ سو
     
  26. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    پتا نہیں۔۔ سپیڈ کم آ رہی ہے۔۔
     
  27. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    آپ کون سا نیٹ استعمال کرتی ہیں آپ
     
  28. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    آپ کا ایک پیغام ہی 1000 پوسٹز جتنا پیارا جو ہوتا ہے۔۔ :dilphool:
     
  29. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    لیں جی صفحات مکمل ہو گئے ہیں
    کہاں ہیں ھارون جی
    بُلائیں کہ وہ اپنا تالا لے آئیں بعد میں شکایت نہ کریں
     
  30. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    evo ہے ptclکی۔۔3g
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں