1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیسا اتفاق ہے

Discussion in 'گپ شپ' started by خوشی, Jul 30, 2012.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے آج پھر صبح سے میرے سر میں درد تھا
     
  2. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: کیسا اتفاق ہے

    دوائی کھائی ۔ وایسے یہ سر کا درد کچھ زیادہ نہیں ہو رہا ہے آپ کو آج کل ڈکٹر کو دیکھائیں کسی اچھے سے
     
  3. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: کیسا اتفاق ہے

    کل اگر پھر سے ہوا تو جاؤں گی ڈاکٹر کے پاس
     
  4. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: کیسا اتفاق ہے

    دوائی لی ہے یا نہیں
     
  5. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: کیسا اتفاق ہے

    ہاں جی، سب سے پہلے دوا ہی کھائی افطار میں
     
  6. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: کیسا اتفاق ہے

    تو ابھی کب کم نہیں ہوا کیا
     
  7. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: کیسا اتفاق ہے

    سلام علیکم ہادیہ ادی
    لیکن اتفاق سے خالی پیٹ دوائی اپنا اثر نہیں دکھا پانی۔ اس لئے پہلے کچھ پیٹ میں ڈالا کریں اس کے بعد دوائی استعمال کیا کریں
     
  8. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: کیسا اتفاق ہے

    کیسا اتفاق ہے ہومیو پیتھی دوائی خالی پیٹ زیادہ اثر کرتی ہے اور ایلوپیتھی کھانے کے لیے پہلے کچھ کھانا پڑتا ہے
     
  9. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے پر کوئی ہومیو پیتھی نہیں استعمال کرتے
     
  10. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: کیسا اتفاق ہے

    ہاں کم تو ہوا ہے، لیکن سُن لگ رہا ہے سب:y_crying:
    وعلیکم السلام
    نہیں ادا، خالی پیٹ نہیں کھائی ، پہلے کھایا پیا تھا
     
  11. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے میں تو استعمال کرتا ہوں
     
  12. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے مجھے پر تو اولٹ ہی اثر ہوتا ہے
     
  13. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے ایسا ہوتا تو نہیں
     
  14. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے دو بار ٹرائی کیا ہے ڈاکٹر کہتے ہیں کے پہلے بیماری پوری باہر آئے گی پھر کم ہوگی۔ اس طرح تو بیماری بڑجاتی ہے اس لیے نہیں کھاتی
     
  15. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: کیسا اتفاق ہے

    کیسا اتفاق ہے اسی طرح تو بیماری جڑ سے ختم ہوتی ہے
     
  16. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے برا حال ہو جاتا ہے
     
  17. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: کیسا اتفاق ہے

    یہ تو اتفاق ہی ہے
     
  18. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: کیسا اتفاق ہے

    یہ اتفاق سب کے ساتھ ہوتا ہے
     
  19. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: کیسا اتفاق ہے

    لیکن اتفاق سے بیماری میں تھوڑا صبر کرنا چاہیے تاکہ وہ مکمل ختم ہوجائے
     
  20. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اب اتنا بھی صبر نہیں ہو سکتا
     
  21. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے مجھے غزل مل گئی ہے ہادیہ جی کو بتا دیں
     
  22. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے انہوں سے دیکھ لیا
     
  23. جواب: کیسا اتفاق ہے

    یہ اتفاق کب تک میرے ساتہ ہوگا کہ میں ایکلا ہی فورم پر بیٹھا رہا ہوں
     
  24. جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے آج پہر اکیلا ہی بیٹھا ہوں فورم پر :(
     
  25. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: کیسا اتفاق ہے

    یہ اتفاق کب ہوا؟؟؟؟
     
  26. جواب: کیسا اتفاق ہے

    یہ اتفاق آدھ گھنٹہ پہلے ہوا تھا
     
  27. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے میں بھی آگئی ہوں
     
  28. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: کیسا اتفاق ہے

    یہ اتفاق تو بہت اچھا ہوا
     
  29. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: کیسا اتفاق ہے

    جی ہاں اتفاق سے آج جلدی آنے کو وقت مل ہی گیا
     
  30. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: کیسا اتفاق ہے

    یہ اتفاق تو روز ہونا چاہیے
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page