1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏29 جولائی 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    جہاں جہاں چھکا لگے گا وہاں وہاں آپ مجھے موجود پائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:baby:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    اچھا آپ فول بھی ہیں :143:
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    جی بالکل ھارون بھائی فول تمیز آپ نے کھائی ہے کبھی
     
  4. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    اور کل سے جو آپ پر چھکے لگے ہیں اس بارے میں کیا خیال ہے آپ کا:a172:
     
  5. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    آج تو ھارون بھائی فل فارم میں لگ رہے ہیں:warzish:
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    اسما ادی فل کے درمیاں میں آپ نے و یا ی ڈالنا تھا وہ تو ڈالا نہیں ایسے ہی لکھ دیا
     
  7. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    صحیح ہی تو لکھا ہے:warzish:
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    آپ درمیان میں ڈالیں باقی میرا کام ہے. میرے مطابق ٹھیک نہیں لکھا آپ نے
     
  9. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    لیکن میں آپ کے مطابق کیوں لکھوں:p میں نے تو اپنے مطابق لکھا ہے:a172:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    گپیں مت ہانکیں عنوان کا خیال کریں
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    یہ کیا یہاں تو تعریف کرنی تھی :143:
     
  12. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    تو پھر کی کیوں‌نہیں‌۔۔۔۔۔۔۔۔۔:a172:
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    ہادیہ, لاجواب, ملک فرخ ندیم, ملک بلال, محمد رضی الرحمن طاہر, محمداکرم, محمدداؤدالرحمن علی, محمدعطاری, نبی بخش, نصراللہ, نعیم, وجدان, کنعان, ھارون رشید, المسافر الغربي, الکرم, انسان, احمد کھوکھر, احتشام محمود صدیقی, اسما،, بسمہ ناز, تانیہ, حماد, حریم خان, راشد احمد, سہیل, سمیعہ412, سیفی خان, سانا, سارا, سعید الفت, سعیداحمدصدیقی, ش م ارشد, شانی, صدیقی, غوری
    بہت بہت بہت اچھے ہیں سب لوگ
     
  14. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    ارے واہ اتنے سارے صارفین کی ایک ساتھ تعریف:n_great:
     
  15. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    ادا سب کو ہی کاپی پیسٹ کردیا آپ نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔:a172:
     
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    کسی کو ناراض بھی تو نہیں کرنا نا[​IMG]
     
  17. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    لیکن یہاں سب ہی بہت اچھے صارف ہیں‌ماشاءاللہ سے۔۔۔۔۔
     
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    یہی تو میں نے بھی کہا ہے آپ کی طرح کہ سب بہت بہت بہت اچھے ہیں . جس کی وجہ سے دل لگ گیا ہے اس فورم پر
     
  19. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    صرف سوچ ہے آپ کی:a172:
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں


    اسے کہتے ہیں Glossary۔

    ایسے پیغام فوری طور پر دل چسپی کا باعث نہیں ہوتے۔
    جیسے ہی دوسری لڑی میں جائیں تو کچھ کچھ سجمھ آنے لگتا ہے۔

    اور جی چاہتا ہے کہ شکریہ کا نوٹ ارسال کردیں نصراللہ بھائی کو۔۔
    ۔
    آپ کی سادگی پہ قربان ہونے کو جی چاہتا ہے۔۔۔۔

    نوٹ: صرف تفریح طبع کیلئے ایسا میسیج لکھ رہا ہوں۔ کوئی برا نہ منائے۔۔۔۔ اگر منانا چاہے تو بھی کوئی مضائقہ نہیں۔۔۔۔۔
    :n_outtahere:
     
  21. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    اور سب میں‌آپ کا نام بھی شامل ہے ادا۔۔۔۔۔۔۔۔:hands:
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    یعنی آپ کا مطلب ہے کہ میں اچھا نہیں ہوں. اپنا نام لسٹ میں سے نکال لوں [​IMG]
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    لڑائی نہیں صرف تعریف
     
  24. ملک فرخ ندیم
    آف لائن

    ملک فرخ ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 مئی 2012
    پیغامات:
    114
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    میں کتنا اچھا ہوں اور فورم پر سارے کتنے اچھے ہیں
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    میں تو تعریفیں ہی کر رہا تھا. درمیان میں مجھے روک گیا اور میں رک گیا. لڑائی تو ہوئی ہی نہیں
     
  26. ملک فرخ ندیم
    آف لائن

    ملک فرخ ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 مئی 2012
    پیغامات:
    114
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    لڑائی لڑائی معاف کرو
    اللہ کا گھر صاف کرو
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    ساگراج اور کاشفی جیسا شاعری کا ذوق بہت ہی کم لوگوں کا دیکھا ہے
     
  28. ملک فرخ ندیم
    آف لائن

    ملک فرخ ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 مئی 2012
    پیغامات:
    114
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    آپ کی تعریف
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    میرا نام آخری لائیں میں کیوں :131:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    اور ان میں میرا نام کیوں‌ لکھا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں