1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏6 مارچ 2012۔

  1. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    چلیں جی ہم ڈھونڈتے ہیں‌آپ کا تکیہ کلام میڈم جی۔۔۔۔۔۔۔:suno:
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    کوئی نہ ہو میں تو ہوں ہی ۔۔۔ فورم پر تو یہی تکیہ کلام ہے سانا جی کا
     
  3. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    اور آپ کا؟:237:
     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    :soch: سوچ رہا ہوں لیکن کچھ یاد نہیں آرہا
     
  5. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    یہ تکیہ کلام نہیں ہے:208:
     
  6. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ارے ایویں ہی چلی جائیں میں جانے دونگی تب نا سوئیٹی:86:
    اپکا تکیہ کلام کوئی نہیں تو دو چار دن ہمارے تکیے سے سر ٹکا کے بیٹھیں خود ہی کلام ہو جائے گا اور پھر آپکا بھی تکیہ کلام ہو گا :87:
     
  7. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    آپ کے تکیہ لوںکی تو آپ کو برا تو نہیں لگے گا
     
  8. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ہماری اس خوبصورت محفل میں تکیہ کے ساتھ تکیے کلام پتہ چل رہے ہیں اور اب تک اتنے تکیے لگ چکے ہیں کہ کو یہاں تکیہ کے ساتھ ٹیک لگا کے آپ بھی اپنا تکیہ کلام بتا سکتے ہیں سبھی دیگر ساتھیوں کو تو پھر اگلا کون ساتھی آرہا ہے اپنا تکیہ کلام لیکر:a191:
     
  9. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    آپ ہی اپنا بتادئین
     
  10. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    تکیہ کیا تکیہ کلام بھی لے لیں مجھے تب بھی برا نہیں لگے گا
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    آپ کا تکہ تھوڑا نرم ہے:p
     
  12. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    میڈم جی میں نے تو لڑی کے آغاز میں ہی بتا دیا تھا غور فرمائیں نا
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    پہر ایک بار بتا نے میں کیا حرج ہے
     
  14. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ہمارا دل بھی بہت نرم ہے:159:
     
  15. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    تو کیا سب کا لوہے کا یا پتھر کا بھی ہوتا ہے :suno:
     
  16. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ہوں ں ں ں
    کچھ حرج نہیں
     
  17. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    کبھی کبھی غصہ میں بےوقوف کا استعمال کرتی ہو
     
  18. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    :208::suno:
     
  19. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ہائے یہ تو مجھے معلوم ہی نہیں تھا:208:
     
  20. "ابوبکر"
    آف لائن

    "ابوبکر" ممبر

    شمولیت:
    ‏19 نومبر 2011
    پیغامات:
    178
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    محفل میں‌بیٹھ کے کانوں میں باتیں کرنا جرم ہے میڈم لوگو:176:
     
  21. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    بات تو آپ کی بلکل ٹھیک ہے ابوبکر بھائی
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    تو پھر تکیہ کلام کا پتہ چلا؟
     
  23. "ابوبکر"
    آف لائن

    "ابوبکر" ممبر

    شمولیت:
    ‏19 نومبر 2011
    پیغامات:
    178
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    :a191::a191:
     
  24. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    تکیہ کلام نہیں بتائوں گا
     
  25. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    میرا ایک اور بھی کلام ہے جس پراکثر میں‌‌تکیہ کرتی ہوں
    ایویں
     
  26. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    شانی جی آپ کیوں نہیں بتائیں گےیہ ہی بتا دیں اگر پرسنل نہ ہو تو
     
  27. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    میں نے سنا تھا کت تکیہ کام ایک ہوتا ہے یہاں تو
     
  28. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    بالکل ایک ہی ہوتا ہے لیکن جب ویلے شیلے ہوں پھر مزید یہ کہ تکیہ لگائے ہوں تو تکیہ کلام تکیے کلام میں بدل جاتا ہے آپ بھی چاہیں تو کلام بڑھا چڑھا کے بتا سکتی ہیں ہم ہمہ تن گوش ہیں میڈم
     
  29. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    میں کیا کرو:zuban:
     
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    آپ بھی تانیہ جی سے ایک تکیہ لیں اور کلام کرنا شروع کر دیں۔کہیں تکیے سے ہم کلام نہ ہو جائیے گا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں