1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جنت و دوزخ کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از مینار پاکستان, ‏5 جون 2006۔

  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:

    :201: :201: :a180:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: راشد بھائی ۔ بہت اچھے۔ :hasna:
     
  3. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    خان صاحب: مولوی صاحب! کیا جنت میں نسوار ملے گی۔

    مولوی صاحب: ہاں ضرور... لیکن اس کو تھوکنے کے لیے جہنم میں جانا پڑے گا۔
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہہاہاہاہاہا :hpy: :hpy: اچھا لطیفہ ھے
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    :hasna: :hasna: :hasna: اچھا لطیفہ ہے :hasna:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھے راشد بھائی ۔ عمدہ لطیفہ ہے۔
    لیکن بےمثال بھائی اس پر کبھی نہیں ‌ہنسیں گے۔ :201:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک شرابی بس میں سوار ہوگیا

    ساتھ بیٹھے مولوی صاحب نے کہا " تم جہنم کے رستے پر جارہے ہو"


    شرابی : مجھے اتار دو میں مولوی کیساتھ غلط بس میں بیٹھ گیا ہوں
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا۔۔۔ مولوی اینڈ شرابی ۔۔ ہاہاہاہا
     
  9. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    لطائف تو سب ہی خوب ہیں
     
  10. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    :201: :208: :201:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مرنے کے بعد ایک شخص سے فرشتے نے پوچھا
    کیا تم شادی شدہ ہو

    اس نے جواب دیا : جی ہاں

    فرشتہ : یہ دنیا میں دوزخ بھگت چکا ہے اسے جنت میں ڈال دو

    دوسرے سے بھی یہی سوال کیا

    دوسرے نے خوش ہو کر کہا : دو مرتبہ

    فرشتے نے کہا : اسے دوزخ میں ڈال دو اسے اسی جگہ سے محبت ہے:tv:
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
  13. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    ایک صاحب دنیا سے گئے تو فرشتے نے کہا آپ نے دنیا میں‌اچھے کام بھی کئےہیں‌اور برے بھی آپ بتائیں
    جنت میں جانا ہے یا دوزخ میںاس آدمی نے کہا پہلے دونوں دکھاوفرشتہ اس کے ساتھ چل پڑا


    اسنے دیکھا کہ جنت میں‌سب نماز پڑھ رہے ہیںاور دعا کر رہے ہیں


    اور جہنم میں‌ڈانس ہو رہا ،لوگ ناچ رہے ہیں
    آدمی فرشتوں‌سے کہنے لگا مجھے جہنم پسند ہے یہیں چھوڑ دو
    فرشتے نے کہا پھر سوچ لو مگر وہ آدمی اپنی بات پہ اٹکا رہا
    تو فرشتے اس کو جہنم میں‌چھوڑ کر چلے گئے


    تھوڑی دیر کے بعدایک اور فرشتہ آیا اور دوسرے فرشتوں سے کہنے لگا










    چلو بھائی ، اینہاں نوں لمیاں‌پائو چاہ دا وقفہ ختم ہو گیا اے
     
  14. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    ایک صاحب دنیا سے گئے تو فرشتے نے کہا آپ نے دنیا میں‌اچھے کام بھی کئےہیں‌اور برے بھی آپ بتائیں
    جنت میں جانا ہے یا دوزخ میںاس آدمی نے کہا پہلے دونوں دکھاوفرشتہ اس کے ساتھ چل پڑا


    اسنے دیکھا کہ جنت میں‌سب نماز پڑھ رہے ہیںاور دعا کر رہے ہیں


    اور جہنم میں‌ڈانس ہو رہا ،لوگ ناچ رہے ہیں
    آدمی فرشتوں‌سے کہنے لگا مجھے جہنم پسند ہے یہیں چھوڑ دو
    فرشتے نے کہا پھر سوچ لو مگر وہ آدمی اپنی بات پہ اٹکا رہا
    تو فرشتے اس کو جہنم میں‌چھوڑ کر چلے گئے


    تھوڑی دیر کے بعدایک اور فرشتہ آیا اور دوسرے فرشتوں سے کہنے لگا










    چلو بھائی ، اینہاں نوں لمیاں‌پائو چاہ دا وقفہ ختم ہو گیا اے
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: بہت خوب :hasna:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :101::201:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    حسن بھائی کو گیس کا بل بہت زیادہ آیا وہ بل لیکر گیس کے دفتر گئے اور کہنے لگے





















    گدھو اتنا بل بھیج رہے ہو کیا میں نے دوزخ کو پائیپ لائین دے دی ہے :takar:
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا لطیفہ ہے :212:
     
  19. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    ایک عو رت کا انتقال ہو گیا وہ نیک تھی جنت میں چلی گیئ لیکن بہت اداس رہتی تھی
    ایک دن فرشتے نے کہا ہم سے تمہاری یہ حالت دیکھی نہیں جاتی بتاو کیا چاہتی ہو
    وہ عورت کہنے لگی میں‌اپنے شوہر سے بہت پیار کرتی تھی یہاں بھی میرا نکاح ان سے کر دیا جائے




    یہ سن کر فرشتہ کچھ سوچنے لگا
    اس عورت نے کہا اب کیا سوچ رہے ہو
    فرشتہ غصے سے بولا






    مائی ہن صبر وی کر کوئی مولوی تے جنت وچ آ لین دے
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوہ مائی گاڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاہاہاہااااااااااااااااا
    بہت خوب ۔ :201:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زرداری صاحب غیرملکی دورے پر تھے کہ انکا جہاز تباہ ہوگیا ۔ کچھ دن انتظار کے بعد جب کچھ پتہ نہ چلا تو گیلانی صاحب نے سوچا آسمانوں سے معلوم کرنا چاہیے کہ زرداری صاحب اوپر پہنچ گئے یا نہیں۔ انہوں نے فون ملایا ۔۔۔ آگے سے کسی فرشتے نے فون اٹھایا

    فرشتہ : " ہیلو ۔ آسمانی دنیا سے ایک خوشحال اور امیر فرشتہ بات کررہا ہوں "
    گیلانی : " جناب پوچھنا تھا یہاں زرداری صاحب تو نہیں پہنچے "
    فرشتہ : " نہیں جناب ۔ فی الحال اس نام کا کوئی آدمی یہاں نہیں پہنچا "

    گیلانی صاحب نے 2 دن انتظار کیا ۔۔ پھر کوئی اطلاع نہ پا کر پھر آسمان پر فون ملایا ۔
    فرشتہ : " ہیلو ۔ آسمانی دنیا سے ایک خوشحال اور امیر فرشتہ بات کررہا ہوں "
    گیلانی : " جناب پوچھنا تھا یہاں زرداری صاحب تو نہیں پہنچے "
    فرشتہ : " نہیں جناب ۔ فی الحال اس نام کا کوئی آدمی یہاں نہیں پہنچا "
    گیلانی صاحب پریشانی کے عالم میں فون رکھ کر سوچنے لگے۔ اگلے دن پھر ملایا ۔۔ پھر وہی جواب کہ ابھی تک نہیں پہنچے ۔

    اب تو گیلانی صاحب بہت پریشانی ہوگئے ۔ انہوں نے پوری دنیا میں فون گھمایا ۔ زرداری صاحب کا کہیں پتہ نہ چلا تو آخری حیلے کے طور پر پھر آسمان پر ملا دیا ۔

    فرشتہ : ہیلو ۔ آسمانی دنیا سے ایک لٹا پٹا، مفلس اور مفلوک الحال فرشتہ بات کررہا ہوں "

    اور گیلانی صاحب نے مطمئن ہوکر فون رکھ دیا ۔
     
  22. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب نعیم بھائی
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    منور بھائی نعیم بھائی بہت خوب :101: :bigblink:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :212: اتنی تیزی :a12::a12::a12::a12:
     
  25. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جو حشر پاکستان کا ہورہا ہے اس کی روشنی میں زبردست لطیفہ ہے۔ :hasna:
     
  26. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    بہت ودھیا جی بہت ودھیا ۔ :101:
     
  27. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نعیم چاچو ۔ لگتا ہے آپ خود سے لطیفے تیار کرتے رہتے ہیں۔ :a180:
     
  28. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    پسندیدگی کا شکریہ عقرب بھائی
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جنت و دوزخ کے لطائف

    جنت بھر چکی تھی اور تین آدمی جنت میں داخلے کا انتظار کر رہے تھے۔ داروغہ بولا جنت میں ایک آدمی کی گنجائش ہے اور وہ جنت میں جائے گا جس کی موت ہولناک ہو گی۔

    پہلا آدمی “ممھے اپنی بیوی پر شک تھا کہ وہ بدچلن ہے۔ ایک دن میں اپنے اپارٹمنٹ میں پہنچا تو مجھے گھر میں کسی اور آدمی کی موجودگی پر شک ہوا۔ میں نے اسے بہت تلاش کیا مگر وہ نہیں ملا۔ میں اپارٹمنٹ بلڈنگ کی چھت پر اسے تلاش کرنے چلا گیا اور کیا دیکھتا ہوں کہ آدمی ریلنگ کیساتھ لٹکا ہوا ہے۔ میں نے اسے شدید زدوکوب کیا تا کہ وہ زمین پر گر کر مر جائے۔ آخر کار میں نے ہتھوڑا اس کے ہاتھوں پر مارا اور وہ زمین پر گر گیا مگر کچرے پر گرنے کی وجہ سے بچ گیا۔ میں نے اپنے اپارٹمنٹ کی بالکونی سے اپنی فرج اس پر پھینکی اور وہ وہیں مر گیا۔ میں اس حادثے کے بعد اتنا دل برداشتہ ہوا کہ مجھے دل کا دورہ پڑا اور مر گیا”۔

    دوسرا آدمی “میں کسی کام سے اپارٹمنٹ بلڈنگ کی چھت پر گیا اور غلطی سے پھسل کر اس کی ریلنگ کیساتھ لٹک گیا۔ یہ آدمی آیا اس نے مجھے زدوکوب کیا اور نیچے گرا دیا۔ جب میں پھر بھی بچ گیا تو اس کمبخت نے اپنی فرج مجھ پر پھینک دی اور میں وہیں مر گیا”۔

    داروغہ “دونوں کہانیاں ایک دوسرے سے بڑھ کر ہیں، اس نے تیسرے آدمی سے پوچھا، تم کیسے مرے؟”۔

    تیسرا آدمی “میری موت کا سوچ کر ہی تم دہل جاؤ گے۔ میں اس فرج میں چھپا ہوا تھا”۔
     
  30. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جنت و دوزخ کے لطائف

    :201::hasna::201::hasna:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں