1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

Discussion in 'گپ شپ' started by ھارون رشید, Oct 19, 2008.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. شمع طارق
    Offline

    شمع طارق ممبر

    Joined:
    Jul 26, 2010
    Messages:
    241
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    لگتا ہے سب کا پتا کرنا آپ کی ہی ذمہ داری ہے
     
  2. محمدعبیداللہ
    Offline

    محمدعبیداللہ ممبر

    Joined:
    Feb 23, 2007
    Messages:
    1,054
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    ہاں جی یہ ان کا پیار اور خلوص ہے
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    ان کا کن کا
     
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    ارے آپ کو نہیں پتا؟
    پھر ہمیں کیسے پتا ہو سکتا ہے ؟
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    آپ بھی میری طرح عقل سے پیدل ہی ہیں کیا
     
  6. محمدعبیداللہ
    Offline

    محمدعبیداللہ ممبر

    Joined:
    Feb 23, 2007
    Messages:
    1,054
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    عقل ہووے تے سوچاں ہی سوچاں۔ عقل نہی تے موجاں ہی موجاں
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    میرے خدااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا ذرا آہستہ

    میں ہوں یہاں بولیں اب کیا کہنا ھے
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    میں تو چپ تھا
     
  9. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    جی مجھے علم ھے مگر آپ کو شاید علم نہیں گرائمر کی رو سے،،،، ،تھا ،،،،،،، فعل ماضی کے لئے استعمال ہوتا ھے
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    اچھا میں اب بھی چپ ہوں
     
  11. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    السلام علیکم‌‌‌‌‌‌
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    وعلیکم السلام

    کیسے ھیں حسن
     
  13. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    الحمداللہ میں بلکل خیریت سے ہوں ‌:)

    آپ کیسی ہیں :222:
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    نواں نواں قبول کیتا ہے
     
  15. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    اللہ کا شکر ھے میں بہت اچھی ہوں
     
  16. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    عید کیسی گذری آپ کی :237:
     
  17. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    عید پہ خاصی رونق رہی مگر بچھڑوں ہوؤں کی یادیں آ کے آنکھیں نم کرتی رہیں
     
  18. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    جو آپ کے اپنے دنیا میں ہوتے ہوئے آپ سے دور ہیں اللہ تعالی آپ سے انہیں جلدی ملوا دے آمین
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    بولنے سے پہلے نہ سوچنے والے بھی کما ل کے ہوتے ہیں بعض اوقات بندے کو مرنے کی دعا دے جاتے ہیں
     
  20. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    اگر غمگین باتیں کرنی ہوں تو کن سے رابطہ کیا جائے ؟
     
  21. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    آئینہ دیکھیں تو ذراااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
     
  22. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    جی دیکھ لیا اور ماشاءاللہ بھی بول دیا تاکہ نظر نہ لگے اور حکم ؟
     
  23. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    چلیں اس بہانے آپ کا غم بھی دور ہو گیا۔

    میں بھی جب گووندے کو دیکھتی ہوں بے اختیار مجھے ہنسی آ جاتی ھے
     
  24. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    غم کو تو کبھی بھی دور نہیں ہونے دیتا میں خود سے۔
    باقی آپ کو ہنسی کیوں آتی ہے کیا آپ اس سے بھی زیادہ مخولیہ ہیں؟
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    گووندا کو گویا لگا ہوا تھا
     
  26. محمدعبیداللہ
    Offline

    محمدعبیداللہ ممبر

    Joined:
    Feb 23, 2007
    Messages:
    1,054
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    کیوں وہ سردار تو نہیں کہیں کہ اس کے لطیفے یاد آ جاتے ہیں
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    بات میں وزن ہے
     
  28. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    یعنی بات آپ کی ٹکر کی ہے۔
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    آپ کو ٹکر کب لگی تھی :bigblink:
     
  30. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    آپ ٹکر مار کر بھول گئے؟
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page