1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏19 اکتوبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    جسے سمجھ آ جائے
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    کس بات کی ؟؟
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    اووووووووووووووووووووو بات ہی پیچھے رہ گئی ، اب کیا کریں
     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    بات کو اٹھالائیں پھر
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    جانے کیا بات تھی اب تو یاد بھی نہیں رہی خیر جن کو ضرورت ہو گی وہ شور ضرور مچائیں گے آ کر اور اٹھانا ہوا تو اٹھا لائیں گے سانوں کی
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    یہ بھی ٹھیک ہے
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہم خوشی خوشی باتیں کر سکتے ھیں‌اب
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    مطلبی لوگ کیسے خوشی خوشی باتیں کرسکتے ہیں
     
  9. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    مطلبی لوگ کون کون ہیں
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    تو اس کا مطلب ہوا کہ آپ بھی نہیں جانتے
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    السلام علیکم‌‌‌
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    شکر ہے مجھے سمجھ نہیں آئی :119:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    :confused::confused::confused::confused::confused:
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    اتنا حیران ہونے کی کوئی بات نہیں

    السلام علیکم

    خوشی جی کیسی ہیں آپ اور والدہ کی طبیعت کیسی ہے :222:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    وعلیکم السلام

    اپنی طبیعت کا تو نہ ہی پوچھیں کچھ ٹھیک نہیں مگر امی خدا کے فضل اور سب کی دعاؤں کی بدولت بہت بہتر ھیں
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    اللہ تعالی آپ کی طبیعت بھی ٹھیک فرمائے۔
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    شکریہ بلال مگر آپ کہاں گم تھے خریت تو تھی
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    اللہ تعالی کا شکر ہے کہ والدہ بہتر ہیں اللہ تعالی انہیں جلد ہی مکمل صحت عطاء فرمائے آمین

    آپ کی طبیعت کو کیا ہوا ہے اللہ رحم کرے
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    حسن یہاں یوکے میں وائرس انفیکشن ھے اکثریت کو، پچھلے دنوں عیادت کے لئے ہسپتال جانا پڑا وھیں سے یہ تحفہ ملا
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    اللہ تعالی ایسی بیماریوں سے بچائے رکھے آمین ثم آمین
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    خوشی جی یہاں آئیں ہم خوشی خوشی باتیں کرتے ہیں :)
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    یہ خیال کیسے آیا حسن
     
  23. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    جی میں تو خشک ہوں آپ بتائیے کیا حال ہے ؟
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    آج کسی نے خوشی خوشی باتیں نہیں کرنی کیا ؟
     
  25. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    کرنی تو ہے پر کس سے کریں ؟
     
  26. ذوالکفل
    آف لائن

    ذوالکفل ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2011
    پیغامات:
    143
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    ہم خوش ہیں ہم سے کرو
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    جو پہلے ہی خوش ہو اُس سے خوشی خوشی کیا باتیں کرنی ؟
    ہے کوئی اللہ کا دکھی بندہ ؟
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    اللہ کسی کو دکھی نہیں کرتا یہ ہمارے ہی اعمال ہوتے ہیں
     
  29. ذوالکفل
    آف لائن

    ذوالکفل ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2011
    پیغامات:
    143
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    آگے آپ کی مرضی ورنہ تو ہارون صاحب نے بات ختم کردی
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    یہ خیال تو آتا ہی رہتا ہے مگر آپ آجکل کہاں غائب ہیں ؟؟؟ :y_thinking:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں