1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏19 اکتوبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    بس جی کبھی غرور نہیں کیا
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    کس کو کہہ رہے ہیں
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    آپ بھی ناں




















    پچھلا صفحہ نہیں دیکھتے
     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    پیچھے دیکھنا بہت مشکل کام ہوتا ہے نا
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    پیدل جانا پڑتا ہے کیا
     
  6. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    میں خوشی سے خوشی خوشی باتیں کرنے آئی ہوں:horse: لیکن خوشی تو نجانے کس خوشی میں گم ہو کر یہاں سے غائب ہیں کئی دن سے :p_aaa:۔۔۔میری خوشی تو ادھوری رہ گئی نا اب :159:
    :p
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اتنی دیر مجھ سے خوشی خوشی باتیں کر سکتی ہیں 8)
     
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں خوشی خوشی کونسی باتیں کرنی ہیں:cfd:
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جو باتیں کرنے سے خوشی محسوس ہوتی ہو ۔۔ ۔ ۔ ۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو اس فورم میں آکر ہی بہت خوشی محسوس ہوتی ہے۔:nty:
    اب باتیں کیا کروں:soch:
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ بھی ۔ ۔ ۔ ہم نے کون سا کھانا کھانے کا مقابلہ کرنا ہے ۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔
    وہ آپ اپنے چاچا جی کے ساتھ ہی لگائیں۔
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی ہار جائینگے ۔ ۔ ۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں خوشی جی سے خوشی خوشی باتیں کرتی ہیں
     
  15. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہار نہیں جائیں گے وہ ہار مان لیں گے پہلے ہی ۔کیونکہ "چڑیا کی خوراک" جتنا وہ نہیں کھا سکتے۔:p
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے کسی نے خوشی جی سے خوشی خوشی باتیں نہیں کرنی
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں