1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏19 اکتوبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    میرے ایک دوست کا پتر بیمار ہوگیا ہے مجھے اب اس کے ساتھ جانا پڑ‌رہا ہے
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    کب تک واپسی ہو گی اللہ تعالی اسے صحت سے نوازے
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    واپس تو جلدی آگیا تھا 32 کی وجہ سے یہاں‌لیٹ‌اپڑا ہوں
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    کیسا ھے اب وہ دوست کا پتر
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    17 دن کا ہے ڈإئریا ہوگیا تھا اب ہاسپٹل میں ایڈمٹ‌کروااآیا ہوں اللہ بہتر کرے گا
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    اللہ اپنا فضل کرے گا
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    شکریہ

    ۔
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    اللہ تعالی نومولود کی حفاظت فرمائے اور صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    ابھی خبر آئی ہے ماشاء اللہ منا ٹھیک ہے ابھی کچھ دیر میں میں وہاں جاؤں گا
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    اللہ کرے آپ اسے بخیریت گھر واپس لائیں ہماری دعائیں ساتھ ھیں
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    السلام علیکم‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    وعلیکم اسلام،!!!! خیر تو ہے آج خوشی کی لڑی میں سلام دعاء ہورہی ہے،!!!
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    آج گھر سے ہی پ خاطر کروا کے آئے ہوں گے اس لیے سوچ رہے ہوں گے یہاں‌خاطر داری کیا کروانی
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    کیسے ہیں آپ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    سائیں جی سے بہتر ہوں
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    شکر الحمداللہ

    مگر یہاں صرف خوشی جی سے خوشی خوشی باتیں کرنی ہیں :)
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    کرتے رہیں
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    مگر خوشی جی تو آنلائن ہی نہیں ہیں :131:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    غور سے دیکھیں‌ذرا یا سائیں جی کا چشمہ لے آئیں
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    اب آنلائن ہوئی ہیں اور اب میں جارہا ہوں :p
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    لگتا ہے حسن کے جانے کی خوشی میں کوئی باتیں‌کرنے‌آیا ہی نہیں
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    فورم میں کوئی نیا پیغام نظر ہی نہیں‌آ رہا تھا ہارون بھائی اور چوپالیں ہم سے چھانی نہیں جاتیں
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    رونق لگانے کیلئے تھوڑا سا اوکھے سوکھے ہولیتے ہیں :(
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    بہت بہتر جناب، مگر اب کیا کروں آج تو یہاں کوئی بھی نہیں ھے
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    اسی لئے خوشی خوشی باتیں‌نہیں ہوسکیں شاید
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    خیر ایسی بھی بات نہیں ،میرا موڈ ہو تو اکیلی بھی بہت کچھ لکھ سکتی ہوں

    مگر

    آج کل کچھ لکھا ہی نہیں جاتا ،اب یہ کہا کہ سنجیدہ ہوتی جا رہی ہوں تو آپ نے عمر کا طعنہ ٹھاہ مارنا ھے اس لئے ایک چپ 100 سکھ
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    چلیں آپ لکھیں میں کچھ نہیں کہوں گا
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    آپ کچھ نہیں گے پھر لکھنے کا فائدہ ،،،،،،،،:a12:
     
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    آپ تو وہی حال کرتی ہیں۔
    سخن گفتن چہ مشکل بود۔۔۔۔۔
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    تبھی اتنے دن نہیں‌آئے:143:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں