1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جنت و دوزخ کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از مینار پاکستان, ‏5 جون 2006۔

  1. مینار پاکستان
    آف لائن

    مینار پاکستان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2006
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ایک شخص نے مرنے سے قبل وصیت کی کہ اس کی قبر میں دو عدد پیالے رکھیں اور ان پیالوں میں چائے کے پیے جانے کے اثرات بھی ہوں ۔
    جب اسے ان لوازمات کے ساتھ دفنا دیا گیا تو حساب کتاب کے لیے دو فرشتے آگئے انہوں نے کہا کہ اٹھو اور حساب دو تو اس نے کہا کہ اگر حساب آپ نے لینا ہے تو پہلے دو جو چائے پی کر گئے ہیں وہ کون تھے۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    میراثی، ڈاکٹر اور چودھری

    ایک میراثی بیمار ہو گیا۔ ڈاکٹر کے پاس گیا تو اس نے بہت زیادہ فیس مانگی۔ بڑی منتیں کرنے پر بھی ڈاکٹر نے اسے رعایت نہ دی اور پورے پیسے لئے۔

    جب وہ جانبر ہو گیا تو اب وہ سارے گاؤں میں ڈاکٹر کے بارے میں لوگوں کو قصے سناتا پھرتا تھا۔ آپ بھی سن لیں کہ وہ کیا سنا رہا تھا:

    میں خواب وچ مر گیا تے فرشتے مینوں اسماناں تے لے گئے۔ اوتھے جا کے میں اونہاں نوں کیہا کہ مینوں چھڈ دیو، مینوں پتہ اے کہ میں کدھر جانا اے۔ اونہاں نے مینوں چھڈ دتا۔ ساری زندگی نیکی دا کم کوئی نئیں سی کیتا، ایہو سوچ کے میں نیویں پا کے دوزخ ول ٹر پیا۔

    دروازہ کھڑکایا تے دوزخ دے فرشتے نے کھڑکی وچوں سر باہر کڈھیا۔

    فرشتہ: "کی گل اے"؟

    مراثی: "میں نواں نواں مریا واں، تے اندر آنا"

    فرشتہ: "ناں کی تیرا"

    مراثی: "پھجا مراثی"

    فرشتے نے دوزخیاں دی ساری لسٹ دیکھی، کتے وی میرا ناں نہ ملیا۔

    میں بڑا خوش، اتھوں مڑ کے میں جنت ول ٹر پیا۔ جنت دا دروازہ کھڑکایا تے اوتھوں دے فرشتے نے کھڑکی وچوں سر باہر کڈھیا۔

    فرشتہ: "کی گل اے"؟

    مراثی: "میں نواں نواں مریا واں، دوزخ ول میرا ناں نئیں ملیا، تے مینوں اندر آون دیو"

    فرشتہ: "ناں کی تیرا"

    مراثی: "پھجا مراثی"

    فرشتے نے جنتیاں دی ساری لسٹ دیکھی، میرا ناں لبھدیاں اودھے پسینے چھٹ گئے پر کتے وی میرا ناں نہ لبیا۔ اونھے دس کے فٹافٹ کھڑکی بند کر دتی۔

    ہن میں بڑا پریشان کہ کدھر جاواں۔ ٹردا ٹردا جدوں اوس تھاں پہنچیا جتھے فرشتیاں مینوں چھڈیا سی تے مینوں چودھری ہونی دِسے۔

    چودھری جی: اوہ پھجیا، حرامدیا، ایدھر کی کردا پیا ایں؟

    مراثی: چودھری جی کی دساں۔ نواں نواں مریا واں تے میرا ناں دوزخ جنت کدھرے وی نئیں ملدا۔ تے سمجھ نئیں آؤندی ہن میں کتھے جاواں!

    چودھری جی: اوئے توں ڈاکٹر بشیر کولوں تے علاج نئیں سی کرایا۔ او ٹائم پورا ہوون توں 4 سال پہلے ای بندے نوں مار دیندا جے۔ مینوں آپ 2 سال ہو گئے باہر ای پھردے نوں۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسے اردو میں لکھتے تو ۔۔۔۔
    پھر بھی اچھا ہے
     
  4. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ایسے بھی کچھ برا نہیں لگا
     
  5. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ایسے بھی کچھ برا نہیں لگا
    مگر اچھا بھی نہیں لگا
    کیسا ؟ :84:
     
  6. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    توبہ ہے! آپ دونوں تو۔۔۔۔۔ 8)
     
  8. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    میری توبہ میری توبہ میری توبہ میری توبہ
     
  9. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہ آپ پٹھان سے اتنا جلتے کیوں ہیں ؟
     
  10. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    خود تو جیسے بڑے معصوم ہیں
     
  11. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    سکون سے سگریٹ پی پا سموکے :wink:
     
  12. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    موٹر وے پولیس کی طرح
     
  13. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جنتی کھانا

    ایک شخص وفات کے بعد جنت میں جا پہنچا
    صبح ناشتے پر چائےاور رس پیش کئے گئے
    جب دوپہر ہوئی تو پھر چائےاور رس پیش کئے گئے
    وہ بہت پرشان ہوا کیوں کہ اس نے سن رکھا تھا کہ جنت میں بے شمار نعمتیں ہونگی من و سلویٰ ہوگا وغیرہ
    اس نے سوچا شائد میرے آنے کی فرشتوں کو وقت پر خبر نہ ملی اور وہ تیاری نہ کر سکے
    مگر یہ کیا شام کو پھر چائےاور رس پیش کئے گئے
    اور اگلی صبح پھر چائےاور رس پیش کئے گئے
    وہ باہر نکلا دوزخ کی طرف دیکھا تو بڑی بڑی بے شمار دیگیں پک رہیں تھیں
    وہ بہت خوش ہوا کہ دوپہر کو کوئی اچھا کھانا ملے گا
    مگر یہ کیا اس دوپہر کو پھر چائےاور رس پیش کئے گئے
    اس نے فرشتے سے پوچھا کہ یہ کیا میرے لئے چائے رس اور دوزخیوں کیلئے دیگیں ؟
    اس پر فرشتہ بولا
    تو کیا تم اکیلے کیلئے دیگیں پکائیں ؟
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ایک مراثی فوت ہو گیا تو فرشتوں نے اُس سے پوچھا کہ:

    “بھئی کیا پراگرام ہے؟ جنت میں جانا ہے کہ دوزخ میں؟“

    اُس نے کہا:

    “پہلے مجھے جنت دوزخ چیک کرواؤ“

    اُس کی خواہش پر اُسے دکھایا گیا

    اُس نے دیکھا کے دوزخ میں ‌لوگ بکرے روسٹ کر رہے ہیں اور جنت میں سب اللہ اللہ کر رہے ہیں۔

    اُس نے کہا کے مجھے دوزخ میں جانا ہے

    دوزخ کا دروازہ کھولا اور اُسے اندر بھیج دیا گیا، وہ اندرگیا ہی تو اعلان ہوا

    “کھانے کا وقفہ ختم ہو گیا اب سب کو آگ میں پھینک دیا جائے“ :lol:
     
  15. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آپ سے کس نے کہا تھا کھانے کا لالچ کرنے کو
     
  16. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    شہزادے نے کہا ہوگا بھوک لگی ہوگی
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دو پٹھان مزمل خان اور یٰسین خان فوت ہو جاتے ہیں۔

    فرشتے اب اُن سے سوال و جواب کرتے ہیں۔

    پہلے یٰسین سے پوچھا جاتا ہے:

    “تمہارا نام کیا ہے“

    “جناب! یٰسین“

    “چلو سورۃ یٰسین سُناؤ“

    “جناب وہ تو نہیں آتا :? “

    “اسے دوزخ میں پھینک دیا جائے!“

    دوسرا پٹھان سب دیکھ رہا تھا اس کی باری آئی تو سوال ہوا:

    “تمہارا نام کیا ہے؟“

    “جناب نام تو ‘مزمل‘ ہے لیکن لوگ ہمیں پیار سے ‘ کوثر‘ بُلاتی ہے۔“
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سیاستدان مرنے کے بعد

    ایک پاکستانی سیاستدان (کوئی سابق وزیر اعظم) مر کر آسمان پر پہنچ گیا وہاں فرشتوں نے اسے کہا تمہیں اختیار دیا جاتا ہے کہ چاہو تو جنت کا “انتخاب“ کر لوچاہے جہنم کا۔ اب جب “انتخاب“ کی اجازت مل گئی تو کرپٹ سیاستدان نے گذارش کی کہ وہ پہلے دونوں کا معائنہ کرنا چاہتا ہے۔ اسکی اجازت بھی مل گئی۔ چنانچہ پہلے اسے جنت دکھائی گئی۔ جہاں جنتی بیٹھے اللہ اللہ کر رہے ہیں۔ اس نے کہا اب جہنم بھی دکھاؤ۔ جہنم کے دروازے سے اس نے اندر جھانک کر دیکھا، رقص و سرود کی محفل گرم ہے۔ شراب چل رہی ہے ہر طرف عیاشی ہی عیاشی ہے۔ اس نے فوراً کہا میں جہنم کا “انتخاب“ کرتا ہوں۔ فرشتوں نے کہا ٹھیک ایک گھنٹے بعد آجانا۔ جب وہ سیاستدان صاحب ایک گھنٹے بعد خوشی خوشی جہنم کی طرف آئے ، جہنم کا دروازہ جو کھلا تو اندوہناک آگ کے شعلے بھڑک رہے تھے۔ اس نے فرشتوں سے پوچھا وہ تھوڑی دیر پہلے والا جہنم کہاں گیا۔ جواب ملا
    پہلے والا خوش کن جہنم “انتخابات“ سے پہلے کا تھا۔ اب انتخابات کے بعد کا دور ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیلفون کال

    یہی سیاستدان صاحب اپنے اعمال کی وجہ سے جہنم چلے گئے۔ ایک دن اعلان ہوا ۔ آج جہنم کے باسیوں کو زمین پر ٹیلفون کرنے کی سہولت دی جاتی ہے۔ سیاستدان صاحب ٹیلفون ایکسچینج پر گئے۔ فرشتے کو اپنے دنیاوی خدا “امریکن صدر“ کا فون نمبر ملانے کو کہا۔ لائن مل گئی۔ سیاستدان نے مودبانہ سلام عرض، اپنی صفائی پیش کی اور اپنے (پاکستانی اسمبلی) کےآئندہ الیکشن میں اپنے بیٹے کی حمایت اور اسے وزیر اعظم بنانے کی سفارش کی۔ اور فون رکھ دیا۔ فرشتے نے سیاستدان کو 1000 آسمانی ڈالر کا بل دے دیا جو کہ سیاستدان کو ادا کرنا پڑا۔
    اب اس نے کہا ذرا پاکستان میری بیوی کا نمبر بھی ملا دیں۔ نمبر مل گیا اس نے بیوی سے حال احوال دریافت کیا۔ امریکن صدر سے ہونے والی ٹیلفونک بات چیت اور اپنے بیٹے کے لیے آئندہ الیکشن میں کامیابی کی التجا سے بھی آگاہ کیا۔ کچھ فیملی کے معاملات پر بات کرتے ہوئے کال کافی لمبی ہو گئی۔ خیر جب بات ختم ہوئی تو سیاستدان ڈر رہا تھا کہ بہت بل بن گیا ہو گا۔ لیکن فرشتے نے کہا کوئی بل نہیں۔ تم واپس جا سکتے ہو۔
    سیاستدان نے حیرت سے پوچھا لیکن میں نے پاکستان اتنی لمبی کال کی اور کوئی بل نہیں بنا؟ یہ کیسے ہوا؟ فرشتے نے جواب دیا اس لیے کہ “جہنم سے جہنم کی کال فری ہے“ :evil:
     
  20. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    کیا بات ہے! میرے پاکستان کی
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کی نہیں، کیا بات ہے پاکستانی لیڈروں کی (الاّ ماشا ء اللہ)
     
  22. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جہنم سے جہنم کی کال فری ہے“
    بات تو پاکستان کی ہی ہے
    مگر یہ بات بھی درست ہے کہ اس کی یہ حالت اس کے لیڈروں کی وجہ سے ہی ہے
     
  23. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    سموکر اور عقلمندی کی باتیں خدا خیر کرے
     
  24. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب جناب :D
     
  25. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    کیا بات ہے۔
    کون کہتا ہے پاکستان ترقی نہیں کر رہا؟
    کون کہتا ہے پاکستان کی کوئی خارجہ پالیسی نہیں ہے؟
    ہماری پالیسیاں تو آسمانوں پر جاری ہیں۔
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مرنے کے بعد ایک ہندو، ایک انگریز اور ایک سکھ جنت کے دروازے پر پہنچ گئے۔ سینٹ پیٹر (ایک مذہب کے مطابق جنت / دوزخ کا فرشتہ) ان سے کہنے لگا۔ تم تینوں کوگناہوں کی سزا کے طور پر 10 سال کے لیے جہنم بھیجا جاتا ہے ۔ لیکن اس عرصے (10 سال) کے لیے تم میں سے ہر ایک کی ایک خواہش بھی پوری کی جا سکتی ہے ۔

    ہندو کہنے لگا میں نے ساری زندگی گاؤ ماتا کا گوشت نہیں کھایا۔ مجھے گائے کا گوشت دے دیا جائے۔ اسے گائے کا گوشت دے کر 10 سال کے لیے جہنم بھیج دیا گیا۔

    انگریز عیسائی نے شراب مانگی ۔ چنانچہ اسے شراب دے کر 10 سال کے لیے جہنم دھکیل دیا گیا۔

    سکھ سردار نے کچھ سوچنے کے بعد کہا: وائے گرو دی : زندگی وچ سگریٹ پینے دی بڑی تمنا سی۔ پیٹر جی تسی مینوں سگریٹ دے دو ! چنانچہ سردار کے سگریٹ دے کر دوزخ بھیج دیا گیا۔

    10 سال کے بعد تینوں کو نکالنے کا وقت آیا۔ پہلے ہندو کو باہر نکالا گیا۔ 10 سال میں گائے کا گوشت کھا کھا کے خوب موٹا تازہ ہو گیا تھا۔
    پھر عیسائی کو بلایا گیا۔ وہ ابھی تک شراب کے نشے میں دھت جھومتا جھامتا باہر آ گیا۔
    سکھ کو بلایا گیا تو سردار جی ہاتھ میں وہی سگریٹ پکڑے‌غصہ میں باہر آئے۔ فرشتے نے پوچھا : بہت غصے میں ہو سردار جی ! سگریٹ نہیں پیا‌؟

    سردار غصے سے بولا “سگریٹ دے دتی تے ماچس تیرے باپ نے دینی سی؟“
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  28. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    انشااللہ
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    علاماتِ انقلاب ہیں انشاء اللہ
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جنت میں ایک شخص کو فرشتے شو تھراپی کر رہے تھے ، دوسرے نے پوچھا کہ اسکا قصور کیا ہے ؟
    فرشتوں نے جواب دیا کہ یہ لاہوریا ہے اور روز کہتا تھا کہ میں نے لسی پینی ہے اس کو لسی دی تو اس نے دودھ والی نہر میں ڈال دی ہے اور اس کی دہی بن گئی ہے ۔
    اب یہ کہتا ہے کہ میں بھولا بھالا ہوں مجھ سے غلطی ہوگئی۔
     
    غوری اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں