1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غیر حاضری کی لڑی

Discussion in 'گپ شپ' started by ھارون رشید, Jul 4, 2009.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    آج رات کو خوشی بہن کو فون کروں گا نعیم بھائی کا نمبر آپ کو ذپ اور ایس ایم ایس دونوں پہنچ گئے ہین
     
  2. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    ہارون بھائی ساتھ میں غیر حاضری بھی لگا دیں سب کی :a191:
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    اب تو جی چاہتا ہے کہ غیر حاضری کی سزا دینا شروع کردوں
     
  4. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    سزا یا جرمانہ

    سوچ لیں

    آپ بھی غیر حاضر ہوتے ہیں :143:
     
  5. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    ھارون بھائی تو اب آنے لگے ھیں،!!!! حسن جی،!!! باقی لوگوں کا خیال کریں، کیا پتہ شاید کوئی خاص مصروفیت میں ھوں، لیکن انہیں کبھی کبھی تو آنا چاھئے،!!!! ھماری محفل تو ان کے بناء سونی سونی ھوتی جارھی ھے،!!!!
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    یہ لک فارورڈ اور محبوب بھائی کیوں نہیں آرہے
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    عابد عنایت عرف آبی ٹو کول بھائی آن لائین نظر آرہے ہیں دیکھیں اب کیا فرماتے ہیں
     
  8. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    کچھ فرمائے بنا ہی چلے گئے ہیں :serious:
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    لگتا تو ایسا ہی ہے
     
  10. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    ھاروں بھائی کچھ سمجھ میں نہیں آرھا، کہ اچھے اچھے پیارے پیارے لوگوں کو یہ کیا ھوتا جارھا ھے،!!!! سب آہستہ آہستہ غائب ھوتے جارھے ھیں،!!!!!

    اسی لئے میں نے، ان سب کو واپس لانے کیلئے اپنی زندگی کے ساتھ جڑے ھوئے لوگوں کی داستانوں کا ایک پہلا آغاز کیا ھے، جو کہ بالکل حقیقت سے قریب تر اور سبق آموز ھیں،!!!! معمولی سی تبدیلیوں کے ساتھ کہ کسی کی رسوائی نہ ھو اور کسی کو برا بھی نہ لگے،!!!!!

    پہلی کہانی کا عنوان ھے " ایک دیوانہ فقیر اور حسین دوشیزہ"
     
  11. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    سب لوگ غیر حاضر ہیں کس کی غیر حاضری لگائیں :143:
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    حسن کی ،
     
  13. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    خوشی جی،!!!!
    آپ تشریف لے آئیں، !!!!! ھم تو سمجھے تھے کہ دشمنوں کی طبعیت کچھ زیادہ ھی ناساز ھے،!!!!
    خوش رھیں،!!!!
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    شکریہ
    اب قدرے بہتر ہوں جزاک اللہ
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    ساگراج ،نعیم ، نور، لک فارورڈ۔بزم خیال، کاشفی،محبوب اور بہت سے احباب غیر حاضر ہیں
     
  16. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    میرے علاوہ سب ہی غیر حاضر ہیں :serious:
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    چل جھوٹا -
     
  18. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    حسن جی،!!!!
    مبارک ھو،!!!!
    خوشی جی آگئی ھیں،!!!!
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    کہاں ہیں [​IMG]
     
  20. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    ذرا اُوپر دیکھئے،!!!! ذرا آرام سے کہیں آپکی ٹوپی نہ گر جائے،!!!!
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    سید بھائی اوپر تو کمرے کی چھت نظر آرہی ہے
     
  22. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    میرے اور ہارون بھائی کے علاوہ سب ہی غیر حاضر ہیں :serious:
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    حسن بھائی آپ سائیں جی عرض کریں کہ وہ کچھ دنوں کیلئے تشریف لے آئیں
     
  24. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    سائیں جی کون ہیں مجھے تو پتہ ہی نہیں ہے :no:
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    سائیں عبدالجبار صاحب
     
  26. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    آپ نے جبار بھائی کا نام سائیں کیوں رکھا ہے :119:
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    اس لسٹ سے میرا نام کاٹ دیں ہارون بھائی ۔ شکریہ
     
  28. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    نعیم بھائی بہت دنوں بعد آپکو دیکھا دل خوش ھوگیا،!!! لیکن خوشی جی آئیں پھر چلی گئیں،!!!!
    خوش آمدید،!!!!!
     
  29. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    لڑی کے اوپر دیکھنے کو کہا تھا، آپ تو چھت کو دیکھنے لگے، کمال ھے،!!!!
    پھر نظر بھی لگ گئی،!!!! اور خوشی جی پھر سے ندارد،!!!!!
     
  30. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    نعیم بھائی آپ کو دیکھ کر بہت اچھا لگا امید ہے اب آپ آتے رہیں گے :happy:
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page