1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by عبدالجبار, Nov 15, 2006.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    آپ سب کھوچل لوگ کیا باتیں‌کررہےہیں؟ میری سمجھ میں کچھ نہیں آرہا ۔ :nose:
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جیسے عبدالجبار بھائی آپ کے خوب "دیکھے بھالے" ہیں۔ ایسا ہوتاہے۔
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    شکر ہے میں سیدھا سادھا آ پ لوگوں کی باتوں میں نہیں آرہا :a172:
     
  4. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    اور بھولے بھالے کیا ہوتا ہے :212:
     
  5. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    ہارون بھائی آپ پینگ پر ہی چڑھے رہیں گے یا خوشی جی کو بھی لائیں گے یہاں :170:
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    یہ نعیم بھائی کے تعارف کی لڑی ہے
     
  7. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    تو کروائیں اپنا تعارف ہم نے کونسا روکا ہے :car:
     
  8. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    نعیم بھائی تعارف کروارہے ہیں یا بچے پڑ ہا رہے ہیں :237:
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    السلام علیکم منور چشتی بھائی ۔ اچھا ہوا جو آپ مدد کو آگئے۔ ورنہ ان "بابےبچوں" نے مل کر مجھے تو چکرا کے رکھ دیا تھا۔

    اوپر سے مجھے انتظامیہ کا بھی ڈر ہے کہ تعارف کی لڑی میں پڑھائی ہونے کے سبب مجھ بھولے بھالے کی سختی نہ آ جائے۔ :212:
     
  10. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    کونسی انتظامیہ آپ پر سکتی کرتی ہے
     
  11. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    نعیم چاچو ۔ انتظامیہ سے اتنا ڈر ہے تو جلدی جلدی اپنا تعارف کروا دیں اور لڑی کی جان چھوڑیں۔
     
  12. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    لیکن ہم نے تو لڑی کی جان نہیں چھوڑنی
     
  13. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    نعیم بھائی میرا سوال ہے کہ
    آپ کے سر پر کتنے بال سلامت ہیں ؟
    زرا گن کر بتائیے گا
     
  14. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    آپ خود ہی گن لیں اوتار تو آپ کے سامنے ہے
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    لک فارورڈ بھائی ۔ میں نے گنتی کی کوشش شروع کردی تو باقی کاموں سے دھیان ہٹ جائے گا۔ :hpy:
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آپ اس کام پہ بھابھی کو لگا دیں اور یہ بھی کہہ دیں کہ جو بال سفید ہو اس کا کھچ کے باہر کڈ دیں پھر آپ کو بال گننے میں بہت آسانی رہے گی :113:
     
  17. پاکیزہ
    Offline

    پاکیزہ ممبر

    نعیم صاحب کا تعارف ہورہا ہے یا انکی درگت بنائی جارہی ہے ۔ :soch:
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    پاکیزہ جی یہ بھولے بھائی کبھی کبھی قابو آتے ہیں :happy:
     
  19. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    :101: :91: :101:
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    پیارے بھائی ۔ تعارف تو پہلے دن سے ہی کروا چکا ہوں ۔ اور کیا تعارف کرواؤں ؟ :208:
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    دیکھ لیجئے پاکیزہ بہنا ۔ پتہ نہیں کس مجاہد نے میرے تعارف کی لڑیوں کئی برسوں بعد نکال لی ہے اور اب یہ سب مل کر مجھ بھولے بھالے سے میرا " تعارف " لے رہے ہیں۔ :neu:
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    تعارف تو آغاز میں‌ہوتا ہے اور آپ نے مجھ کو آغاز میں ہی " قابو " کر لیا ہے۔ :baby:
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    پھر ایک "کالے بال " کڈنے والی بھی ہونی چاہیے نا ۔ :84:
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    عابد بھائی سے بات کرتے ہیں انکی حبشن آجکل ویلی ہے اسے سیاہ بال نکالے میں بھی آسانی رہے گی :87:
     
  25. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    پہلے اس سے نعیم چاچو کا تعارف تو کروا دیں (لڑی کے عنوان کے مطابق) :139:
     
  26. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    لڑی کے عنوان کے مطابق بات کریں آپ لوگ :boxing:
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    حسن بھائی ۔ آپ نے بالکل ٹھیک بات کی ۔ چپ چاپ میرا تعارف پڑھیں اور نکل لیں۔ :91:
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ہارون بھائی ۔ ابامہ کے صدر بننے کے بعد دنیا میں حبشنوں کی قدر و قیمت بڑھ گئی ہے۔ :237:
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    آبی بھائی مجھے جانتے ہیں یہ کام وہ خود کر دیں گے۔ بشرطیکہ پہلے ان کا اپنا مسئلہ حل ہوجائے تو۔۔۔ :mad:
     
  30. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    تعارف کروئیں گے تو پڑھ کر نکلیں گے :237:
     

Share This Page