1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏15 نومبر 2006۔

  1. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    میں اب کیا کہوں نعیم بھائی کبھی ان کو دیکھتا ہوں کبھی اپنے اپ کو کے مصداق میری مثال ہے زندگی کا پہلا شعر آٹھ جنوری 2009 کو لکھااور جولائی میں در دستک مکمل ہو گئی - ماشااللہ
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب کوئی اور شعر بھی لکھ لیں
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ آپ کو میرے تعارف کی لڑی میں مشاعرہ برپا کرنے کی سوجھ رہی ہے ؟ :131:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر آپ اپنا تعارف دکھائیں غصہ نہیں
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے صفحے پر سارا تعارف دکھا تو دیا ہے۔ باقی کا تعارف میرے اوتار سے نظر آرہا ہے
    اور کیا دیکھنا ہے ؟
     
  6. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    برائے کرم سنجیدہ چوپالوں میں موضوع کے مطابق گفتگو کیا کریں۔
    تفنن طبع کے لیے گپ شپ اور لطائف کی لڑیاں‌ موجود ہیں ۔
    شکریہ
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی اپنے تعارف کو کنٹرول کریں
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہتر جناب ! میں معذرت خواہ ہوں۔ آئندہ احتیاط کروں گا۔ ویسے تو مجھے پہلے ہی پتہ تھا کہ قصور میرا ہی نکلے گا :rona:
    لیکن اگر یہاں‌کسی کو گپ شپ سے منع کروں تو لوگ جواب میں عجیب عجیب باتیں شروع کردیتے ہیں۔ :pagal:
     
  9. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    اوتار میں نیا تعارف دیکھا اچھا ہے! یہ کب کا ہے؟
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بزم خیال بھائی ۔
    بحمداللہ تعالی 10 اگست 2009 برطانیہ میں‌منعقدہ ایک خاص روحانی مجلس سے آغاز ہوا تھا۔
    دعا کریں اللہ تعالی ظاہرسے زیادہ باطن سنوارنے کی توفیق دے اور اس پر استقامت عطا فرمائے۔ آمین
     
  11. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    السلام علیکم۔ نعیم بھائی ۔ نیا رنگ روپ مبارک ہو ۔ ماشاءاللہ
     
  12. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام وعلیکم
    ما شااللہ نعیم بھائی ایک بہت خوشگوار تبدیلی ہے اس عمر میں ظاہر تبھی بدلتا ہے جب باطن میں قلب طوفان سے طغیانی اتی ہے اللہ تعالی آپ کو استقامت عطا کرے اور دین و دنیا میں سرخرو کرے آمین
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم بزم خیال بھائی اور وسیم بھائی ۔
    آپ بھائیوں کی محبت، شفقت اور پرخلوص دعائیں کے لیے بہت ممنون ہیں۔
    اللہ کریم ہم سب کو حلاوتِ ایمان عطا فرمائے۔ آمین
     
  14. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    نعیم صاھب ۔ داڑھی مبارک
    بھت ڈیشی لگ رھے ھین :bigblink:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خیر مبارک الف صاحب۔
    آپ کا بہت شکریہ ۔ دعاؤں میں یاد رکھنے کی التماس ہے۔
     
  16. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اچھا تو یہ تعارف داڑھی کا ہو رہا ہے۔ نعیم بھائی پلیز اپنی داڑھی کو تنکوں سے بچا کے رکھیئے گا۔۔۔۔:a172:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بہنا جی ۔ انشاءاللہ یہی کوشش ہوگی ۔
    آپ تنکوں کو بھی مشورہ دے دیں کہ ذرا بچ کے ہی رہیں :bigblink:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی کبھی تنکوں کی ضرورت پڑ‌جاتی ہے سہارے کیلئے :neu:
     
  19. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    صرف ڈوبنے والوں کے لئے !
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو سنا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تنکوں‌کا سہارا وہ ڈھونڈتے ہیں جن کا سہارا اور کوئی نہ ہو ۔ اور الحمدللہ میرا سہارا مدینے والی سرکار :saw: اور میرے پیرو مرشد ہمہ وقت اپنی نگاہ کرم میں رکھتے ہیں۔

    کیوں‌فکر کر یں توں یارا ، ماسا وی اگیرے دا
    انہوں ستے خیراں نے جنہدا سائیں مگر ہووے​
     
  22. شکیراشکیرا
    آف لائن

    شکیراشکیرا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2008
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم!
    نعیم بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دی گریٹ
    آپکی پک دیکھ کر خوشی ہوئی ۔
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم توانوں سلامت رکھن تے دعاواں کرن والیاں دے رتبے بلند فرمان
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ شکیرا بھائی ۔ آپ کی محبت ہے۔



    پک تو آپکی بہت اچھی ہے۔ ۔ :hpy:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین ۔ ہارون بھائی ۔
    اللہ کریم آپکو اپنے پیاروں سمیت ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔ آمین

    آپکو تو بس پنجابی بولنے کا موقع ملنا چاہیے فوراً پٹڑی سے اتر جاتے ہیں۔ اور انتظامیہ مجھ بھولے بھالے پر غصہ نکالتی ہے۔ :212:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی تعارف میں کوئی اضافی سوالات بھی شامل ہونے چاہئیں
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ آپ فرمائیے کیا مزید سوالات ہونے چاہیئں ؟
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہی کہ آپ ابھی تک بھولے رہنے کہ تکنیک بتا دیں
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی۔ سچ بات یہ ہے کہ میں خود کو بھولا بھالا نہیں‌سمجھتا ۔ بلکہ چونکہ میری امی جی مجھے بھولا بھالا کہتی ہیں تو میں خود سے زیادہ انکی بات کا یقین کرتے ہوئے خود کو بھولا کہتا ہوں۔


    مزید کوئی سوال ؟
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    اس سے ثابت ہوتا ہے کہ امی جان بذات خود بہت سیدھی ہیں جو آپ کو ایسا سمجھتی ہیں

    بھابھی جی کا آپ کے بارے میں کیا خیال ہے :119:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں