1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by عبدالجبار, Nov 15, 2006.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر


    وہ میں آپکو اکیلے میں بتا دوں گا۔ :170:
    ویسے اس مسئلہ پر ان کی رائے اپنے بھائی جیسی ہی ہے۔ :237:
     
  2. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    نعیم بھائی اقتباس ہی کر لینا تھا :a172:
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    توجہ دلاؤ نوٹس کا شکریہ حسن بھائی ۔ اقتباس ہوگیا :139:
     
  4. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    شکریہ
    اب پتا بھی چلتا ہے کہ کس بات کا جواب دیا تھا :113:
     
  5. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    چاچو نعیم ۔ میں بھی ایک بات پوچھوں ؟
     
  6. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    پوچھی لیں جو پوچھنا ہے بتا دیں گے
    نعیم بھائی تو بھولے ہیں ہر بات کا جواب دیتے ہیں بہت اچھے ہیں
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جی عقرب صاحب فرمائیے آپ کیا پوچھنا چاہتے ہیں۔

    حسن بھائی آپ کی برادرانہ محبت کا شکریہ ۔ یہ لیجئے شکریے کے پھول :222:
     
  8. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    نعیم چاچو ! یہ بتائیں‌ آپ نے داڑھی کیوں رکھ لی ؟
     
  9. الف
    Offline

    الف ممبر

    داڑھہی رکھہنا تو اچھہی بات ہے پوچھہنا تو ان سے چاھیہیے جس نے نہھین رکھی ۔
    یہ میری رائے ھے ۔ :a172:
     
  10. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    عقرب بھتیجے داڑھی تو سنت ہے اور آپ پوچھ رہے ہیں کیوں رکھ لی
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    داڑہی تو ماشاء اللہ ان کی پہلے ہی تھی اب بڑہا لی ہے خیر سے

    آپ اپنی دُم کب تک بڑہا رہے ہیں :237:
     
  12. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جب تک کوئی ہاتھ نہیں رکھتا
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    عقرب بھائی ۔ اپنے سوال کے جوابات تو آپکو اوپر مل گئے ہیں۔ میرا جواب بھی یہی ہے آقا کریم :saw: کی سنت سمجھ کر رکھی ہے کہ شاید اللہ تعالی اسی صدقے سے کچھ ہدایت عطا فرما دے۔ آمین

    آپ بھی دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔ اور کچھ بڑے ہوجائیں۔ :hands:
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    عقرب بھائی سے زیادہ تو حسن رضا بھائی کو انکی دم کے بارے معلومات ہیں۔ ;)
     
  15. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    آپ کے بارے بھی معلومات ہیں
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    یہ معلومات تو خود میرے لئے بھی نئی ہیں :208:
    آپ کو کہاں سے مل گئیں ؟ :237:
     
  17. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    کسی نے تو بتائی ہی ہوں گی اب میں بھابھی کو بتاؤں گا :201:
     
  18. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    نعیم بھائی ماشاءاللہ بہت اچھا کیا اللہ قبول فرمائے اور سب کو توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین








     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    کونسی والی کو ؟ ;)
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    بہت شکریہ عثمان بھائی ۔ جزاک اللہ۔ دعاؤں میں ایسے ہی یاد رکھا کریں۔

    کچی پکی تو بعد میں بتاؤں گا ۔۔ پہلے یہ بتائیں کہ یہ اقتباس کہاں‌سے نکال لیا آپ نے ؟ :a155:
     
  21. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    یہ اقتباس نہیں ھے یہ میں نے ہی لکھا ھے اور اس کو باکس میں لکھنے لگا تھا اوپر ہیڈنگ اقتباس کی بھی آگئی:p
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    وضاحت کا بہت شکریہ عثمان بھائی ۔ اچھا کیا جو مجھ بھولے بھالے کو بات سمجھا دی
    ورنہ میں تو بہت حریان و پرشیان ہوگیا تھا۔ :eek:
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    عثمان بھائی آپ بھولے بھائی کو پریشان نہ کیا کریں :207:
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    شکریہ ہارون بھائی ۔ ایک آپ ہی ہیں جو ہمیشہ میری حمایت میں اکیلے جلوس نکال لیتے ہیں۔ :101:
     
  25. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    ھارون بھائی ، نعیم بھائی بھولے کم اور بھالے زیادہ ہیں:hpy:
     
  26. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    آپ کو کونسی بھابھی سے ڈر لگتا ہے ؟ :angle:
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    عثمان بھائی نعیم بھائی بھولے بھالے بھی ہیں اور دیکھے بھالے بھی ۔:bigblink:
     
  28. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    دیکھے بھالے کیا ہوتے ہیں
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    مجھے صرف آپ کی بھابھی سے ڈر لگتا ہے۔ :hpy:
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    پہلے مجھ بھولے بھالے کو سمجھایا جائے کہ یہ "بھالے" کیا ہوتا ہے ؟ :nose:
     

Share This Page