1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

Discussion in 'گپ شپ' started by جمیل جی, Jul 1, 2009.

  1. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    وقاص بھائی جو بھی آپکے دل میں ہے ، دل کھول کر سنا دیں
    آپکا من ہلکا ہو جائے گا ۔
    ہم لوگ اور تو کچھ نہیں‌ سکتے البتہ دُعا ضرور کر سکتے ہیں آپ کے لیئے
     
  2. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    بہت پہلے ایک گانا سنا تھا کہ دنیا میں کتنا غم ہے میرا غم کتنا کم ہے لوگوں کا غم دیکھا تو اپنا غم بھول گیا
    وقاص بھائی آپ اپنی داستان سنائیں شائد ہمارا غم کم ہو جائے:warzish:
     
  3. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بزم خیال جی کیا دوسروں کے غم سن کے اپنا غم کم کرنے کے علاوہ کوئی حل نہیں اس کا آپ کے پاس
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جمیل اختر بھائی کافی دنوں سے نظر نہیں آرہے
    آنسوؤں کے لیے تو اتنی بات ہی کافی ہے۔ :rona:
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آنسو بہانے کا تو بہانہ ملنا چاھیئے آنسوؤں کو
     
  6. عدنان بوبی
    Offline

    عدنان بوبی ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2009
    Messages:
    1,777
    Likes Received:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    رات کو سونے لگے جب میں اپنے پورے دن کا محاسبہ کرتا ہوں تو دل خون کے آنسو روتا ہے
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آنسو اکیلے میں‌خدا کے سامنے ہی بہانے چاھیئے ،
     
  8. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    اگر بندہ پیاز کاٹے تو آنسوؤں کی ایک لڑی جاری ہوجاتی ہے۔۔۔
     
  9. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اف میرے خدا
    پیاز کاٹنا 1 عذاب ھے میرے تو آنسو پیاز کاٹتے ضرورت سے زیادہ ہی بہتے ھیں
     
  10. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    آپ کیوں کاٹتی ہیں پیاز ۔ ۔۔۔
     
  11. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ہنڈیا بنانے واسطے
     
  12. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    آپ کھانا پکا لیتی ہیں۔۔ سچ مُچ میں۔۔
     
  13. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آنسوؤں کی لڑی میں یہ کیسا سوال کیوں کسی اور کے آنسو نکالنے ھیں
     
  14. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    یہ سوال اس لیئے کیا کہ۔۔۔جہاں تک میری انفارمیشن ہے وہ یہ کہ آج کل کی لڑکیاں وڑکیاں ۔۔کھانا وغیرہ پکانا بنانا نہیں جانتی۔۔۔ :176:
     
  15. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جی ٹھیک کہا آج کل کی
     
  16. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    تو آپ کب کی ہیں۔۔۔ذاتی سوال ہے۔۔ناراض مت ہوجائیے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  17. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت پرانی ،،،،،،،
     
  18. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    اچھا۔۔۔یہ تو بہت اچھی بات ہے۔۔۔۔
     
  19. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    خیر اتنی بھی اچھی بات نہیں اب
     
  20. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    نہیں اچھی بات ہے۔۔۔مجھے پرانے لوگ اچھے لگتے ہیں۔۔پرانے لوگوں میں خلوص ہوتا ہے۔۔۔
     
  21. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ہاہاہاہاہاہا

    آپ کی اس بات پہ مجھے بے ساختہ ہنسی‌آ‌گئی ، ویسے بات‌ٹھیک کہی آپ نے
     
  22. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    ہنسی کیوں آگئی ۔۔۔ویسے ہنستی ہوئی آپ اچھی لگتی ہیں۔۔خوش رہیں
     
  23. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ہاہاہاہاہا

    یہ کون سی لڑی تھی
     
  24. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :soch: :soch:
     
  25. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    حسن جی مجھے اس لڑکی کا پتہ ھے ویسے ، جسے آپ نے لڑی سے لڑکی بنا دیا ھے
     
  26. عدنان بوبی
    Offline

    عدنان بوبی ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2009
    Messages:
    1,777
    Likes Received:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    ایک آنسو کی قیمت کیا ہوتی ہے ؟
     
  27. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    2 آنسو ،،،،،،،،،
     
  28. عرفان پتوکی
    Offline

    عرفان پتوکی ممبر

    Joined:
    Aug 8, 2009
    Messages:
    84
    Likes Received:
    0
    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاۃ
    میں بوبی بھائی کے لیے دعا کروانا چاہوں گا کہ ان کے اقامے کی پرابلم بنی ہوئی ہے پلیز سب مل کے دعا کریں‌کہ اللہ تعالی ان کو اس مشکل سے نجات عطا فرمائے
    آمین
     
  29. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اللہ تعالی بوبی جی کی ہر پریشانی دور فرمائے
     
  30. عدنان بوبی
    Offline

    عدنان بوبی ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2009
    Messages:
    1,777
    Likes Received:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     

Share This Page