1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

باتیں مسزمرزا کی

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏21 نومبر 2007۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ????? ??????? ??

    ??? ???? ???? ?? ????? ?? ???? ?? ??? ??? ?????? ?? ???? ??? ????
    ???? ??? ??? ?? ???? ??? ?? ?? ??? ????? ?? ?? ???? ???? ??????? ?????
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ????? ??????? ??

    ?? ??? ? ??? ???? ???? ????? ??? ??? ????
    ???? ?? ????? ????? ??? ?? ?? ???? ?? ??? ??? ??? ?? ??? ????
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: مشورے مسزمرزا کے

    اس لڑی کانام تبدیل کیا جائے پلیز
    "باتیں مسز مرزا کی"
    اس لڑی میں :khudahafiz: میرا ارداہ ہے کہ اپنی ڈائری میں سے کچھ ایسی باتیں شئیر کروں جن سے نہ صرف بچیاں بلکہ بچے بھی سیکھ سکتے ہیں۔
    یہ باتیں زیادہ تر گھریلو مسائل کا احاطہ کریں گی
    شکریہ
     
  4. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: مشورے مسزمرزا کے

    باجی ایک بات بتائیں،

    اگر کوئی آپ کا بہت خیال رکھے، تو اس کا شکریہ کیسے ادا کیا جائے؟ اور اگر کوئی کسی کو آپ کے خلاف بھڑکائے تو اس کو روکا کیسے جائے؟
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: مشورے مسزمرزا کے

    بتا ھوتا تو وہ نہ کرتین جو کر چکی ھیں پہلے مشورہ کر لیتی مرزا آپی سے
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مشورے مسزمرزا کے

    پھر تو میرے سیکھنے کا بھی کافی سامان ہوگا نا :baby:
     
  7. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: مشورے مسزمرزا کے

    یہ کیا یبلی ماری ہے؟
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: مشورے مسزمرزا کے

    شکریہ آپ کے پہلے براہ راست جواب کا مجھے آپ کا تعارف ہو گیا :a180:
     
  9. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: مشورے مسزمرزا کے

    السلام علیکم !
    آپکی خواہش کے مطابق لڑی کا عنوان تبدیل کردیا گیا ہے۔
    آپ کی تحریروں کا انتظار رہے گا ۔ :flor:
     
  10. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  11. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: مشورے مسزمرزا کے


    شکریہ تو ایسے ادا کر رہی ہو آپ جیسے میں نے آپ کو چاکلیٹ دی ہے۔۔
    :hathora:
     
  12. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ایک بات کی وضاحت کرتی چلوں۔۔۔میری اس لڑی میں کسی سوٹے ڈنڈے کی اجازت نہیں دی جایئگی :hands:
    اور نہ ہی کوئی تنقیدی گفتگو کرے گا :suno:
     
  13. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    اچھا بھئی نہیں کرتے۔۔۔آپ تو ایویں غصہ کر رہی ہیں۔ میں تو پیار سے مار رہی تھی۔۔۔کچیچی کر کے
    :nose: :hasna:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھی بات کی ہے آپ نے بہنا۔ یہاں کسی کو اودھم نہیں مچانے دیں ۔۔ :87:
    اپنی اس لڑی میں آپ اچھے اچھے خیالات شئیر کریں۔ تاکہ بچیوں کے ساتھ ساتھ مجھ جیسے " بچے " بھی فائدہ حاصل کر سکیں :baby:
     
  15. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپ جیسے بچوں سے بچنے کے طریقوں پر مشتمل باتیں بھی ہوں گی :suno: :hasna:
     
  16. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    باجی جی باجی جی۔۔۔ایک نکی جئی بات آپ کی اس لڑی کے لیئے ابھی ابھی میرے مغز میں طاہرہ سید کی آواز میں گونجی ہے ۔۔۔


    [highlight=#FF40FF:dpvr7mke]یہ[/highlight:dpvr7mke] باتیں تری [highlight=#FF00BF:dpvr7mke]یہ[/highlight:dpvr7mke] فسانے ترے ۔۔۔ فسانے ترے۔۔۔ :hasna:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی پھر مجھ بھولے بھالے کی بھولگی بھالگی پر شک ؟؟؟ :baby: :baby: :baby:
     
  18. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم بھائی اپ نے پھر بھو بھو بھا کی رٹ لگا دی ہے :hathora:
     
  19. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    باجی اب باتیں شروع بھی کریں ۔۔۔ اور کتنا انتظار کریں؟
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اپنی باتیں شروع کریں بہنا۔
    میں بھولا بھالا بچہ چپ کر کے " بہت کچھ سیکھتا " ہوں ۔ :neu: :baby: :neu:
     
  21. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اچھی بات ہے :hpy: بس انشاءاللہ جلد ہی باتیں بھی شروع ہونگی :hands:
     
  22. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپی ۔ کچھ لکھا کریں نا ؟
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہنا جی ۔ غور کریں۔ اب تو ہر طرف سے فرمائشیں آ رہی ہیں۔
     
  24. تابی
    آف لائن

    تابی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    50
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :suno: :suno: :suno: آنٹی ہماری طرف سے بھی عرض قبول کیجیے کہ ------لکنا دماغ لیے اچھا مگر جسم کے لیے برا ہوتا ہے اگر اپ کو ڈایٹنگ کا شوق ہے تو ضرور لکھیں ہمارے کزن ایم اے رضا صاحب کی طرح----------
     
  25. تابی
    آف لائن

    تابی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    50
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :rona: :rona: :rona: :rona: آپ نے میری بات کا غصہ کیا :rona: :rona: :rona:
     
  26. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نہیں :hasna: کیونکہ میں فٹ رہنے کے لیئے ڈایئٹنگ نہیں کرتی۔۔۔۔دوڑتی ہوں :suno:
     
  27. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اچھا اب دوڑتی دوڑتی آئیں اور ادھر کچھ لکھ کر دوڑتی دوڑتی چلی جائیں۔ دونوں کام ہو جائیں گے۔ :khudahafiz:
     
  28. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کچھ دھان پان سا گیان؟؟
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    مسزمرزا بہن اپنی باتوں سمیت کہاں غائب ہوگئیں ؟
     
  30. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کل رات سے ایک بات سوچ رہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہم جس چیز سے پیچھا چھڑاتے ہیں وہی ساری زندگی ہمارا پیچھا کرتی ہے۔ جس کام کے بارے میں ہم کہتے ہیں کہ کبھی نہ کریں گے وہی ہمیں کرنا پڑ جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے۔ :soch:
    اس سے مراد یہ نہیں کہ اس لڑی میں ہم کیوں کیوں کی رٹ لگا لیں۔ بس ایسے ہی ایک بات ذہن میں آئی تو سوچا ادھر لکھ دیتی ہوں۔ :neu:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں