1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

باتیں مسزمرزا کی

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏21 نومبر 2007۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    جس طرح جوہری اُس ہیرے کو سیف میں رکھےگا یا کسی کے تاج کی زینت بنائیگا اسی طرح کوڑا اکھٹا کرنے والے بھی اپنی جیب کو یا اس گلے کو سیف سمجھ کر اپنی حیثیت کے مطابق رکھے گا مگر کچرے کے ڈھیر پر چھوڑیگا نہیں یعنی قدر اس کی وہی رہے گا بس شخصیت کی بنا پر صرف حیثیت بدل جائےگی

    صدام کے بارے میں آپ کی رائے درست ہو سکتی ہے اور غلط بھی اور قیاس آرائی پر زیادہ بحث نہیں کی جا سکتی کیوں کہ ان کے کیس کے جتنے بھی وکیل تھے انکو ایک ایک کر کے مارتے گئے یعنی پھانسی پکی تھی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں