1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تیز ترین انٹرویو

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏27 دسمبر 2017۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں ، صرف ووٹر اور سپورٹر کی حد تک
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    صبح کتنے بجے سو کر اٹھتے ہیں
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل سوا پانچ


    صبح سویرے کیا کھانا پسند ہے
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چائے ابلے انڈے اور پراٹہ

    آخری بات شوگر ٹیسٹ کب کرایا تھا؟
     
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    الحمدللہ
    ابھی تک تو ضرورت پیش نہیں آئی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    خراٹے لینے کی عادت ہے ؟
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے تو کبھی نہیں سنے

    آپ کا پسندیدہ اردو فورم کون سا ہے
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری پیاری اردو فورم

    پسندیدہ ہتھیار؟
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹرپل ٹو

    آپ کا پسندہ آرام کا وقت
     
  8. ماہم
    آف لائن

    ماہم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 نومبر 2016
    پیغامات:
    172
    موصول پسندیدگیاں:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    ہر وقت:87::p
     
  9. ماہم
    آف لائن

    ماہم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 نومبر 2016
    پیغامات:
    172
    موصول پسندیدگیاں:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    پسندیدہ مشروب؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سردیوں میں چائے

    گرمیوں میں چائے

    آپ کا پسندیدہ بیٹھنے کا جگہ کون سا ہے
     
  11. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    اسٹیج کی سب سے اونچی گدی
    ................................................
    قیامت کب آ رہی ہے؟
     
    ماہم نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    شاہد مسعود سے پوچھ کر آتے ہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کس نیوز چینل کی خبروں کو مستند سمجھتے ہیں
     
  13. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    شاہد مسعود سے پوچھ کر آتے ہیں
    ...............
    یہ شاہد مسعود کون ہیں؟
     
  14. ماہم
    آف لائن

    ماہم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 نومبر 2016
    پیغامات:
    172
    موصول پسندیدگیاں:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    اے آر وائے۔
    پروگرام کونسا پسند ہے؟
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کارٹون

    تفریحی مقامات میں کونسی جگہ پسند ہے ؟
     
  16. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ساحل سمندر
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جوتے / سینڈل کا نمبر ؟
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    14


    چائے گرم پسند ہے ٹھنڈی
     
  18. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    ایسی گرمام گرم کہ ہونٹ جلا دے
    ....
    گل کے طرفدار ہیں یا بلبل کے؟
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گل کے کیوں کہ میرا نام زنیرہ عقیل لقب اور تخلص ”گل” ہے

    شہر میں رہنا پسند ہے یا دیہات میں؟
     
  20. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    دیہات میں
    ...
    کیوں کہ فقیر دیہات سے ہی تعلق رکھتا ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگلا سوال بھی کرنا ہے

    خوشبو کیسی پسند ہے دھیمی یا تیز
     
  22. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    دھیمی
    ...
    کبھی چَڈّی پہن کر نہر میں نہائے ہیں؟
     
  23. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    نہر ہو یا سمندر چڈی پہن کر ہی نہایا جائے گا ، بغیر چڈی کے تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اگر رات کو نیند نہ آئے تو کیا کرتے ہیں ؟
     
  24. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    شاعری شروع کر دیتے ہیں
    اور افکار و تخیلات میں گم ہو جاتے ہیں
    ......
    تیسری جنگِ عظیم کے بارے میں کیا خیال ہے؟
    کب تک ہو سکتی ہی؟
    اور اس میں ہند و پاک کا کیا رول ہو سکتا ہے؟
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تین سوال کئے آپ نے
    تیسری جنگ عظیم سے اللہ بچائے صلیبی جنگ ہوگی
    جلد یا بدیر
    مگر ہندوپاک ہی نہیں عالم اسلام ایک طرف اور یہود و نصاریٰ دوستی طرف ہونگے

    -----------

    آخری لقمہ کے بعد پانی کتنی دیر بعد پیا؟
     
    ثانی مرادآبادی نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    شاید 10 منٹ کے بعد
    ....
    کون سا شاعر پسند ہے؟
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    الحمدللہ کوئی نہیں

    اداکار کون سا پسند ہے
     
  28. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    جانی ڈیپ اور سلمان خان
    عمر شریف
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پہلا روزہ کس عمر میں رکھا ؟
     
  29. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    یاد داشت کو یارا نہیں ہے کہ پہلا روزہ رکھنے کی عمر بتا سکے
    ......
    "ساتواں انسان" نام رکھنے کی وجہ؟
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کلوننگ

    حلوہ کس چیز کا پسند ہے؟
     
    ماہم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں