1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوبصورت کہاں ہے ؟

Discussion in 'گپ شپ' started by ھارون رشید, Oct 24, 2012.

  1. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    کیوں؟؟ میں‌نے کیا کرا ہے؟؟ جب دیکھو مجھ پہ غصہ ہوتے رہتے ہیں۔۔ :164:
    پتا نیئ ٹیکہ لگانے والے سب موٹے کیوں ہوتے ہیں۔۔ اور ان کو ذرا ترس نہیں آتا کسی پہ۔۔ :120:
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    ٹھیک ہے آج کے بعد بائیکاٹ
     
  3. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    لے۔۔ میں کی کیتا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :m_crying:
     
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    ہارون بھائی پلیز
    آج تو ایسا نہ کریں
    وہ ہم سب کیلئے آن لائن ہیں۔۔۔۔۔۔۔
    آپ کو اچھی والی دعاء بتائیں خوبصورت جی کو۔
     
  5. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    دیکھیں ناں غوری جی۔۔ بڑے بھائی کوئی ایسا کرتے ہیں؟؟ جب دیکھو نخرے ای کرتے رہتے ہیں۔۔ ستائی جاتے ہیں۔۔ اور کوئی کام ای نئی۔۔ کچھ کہوں تو خفا ہو جاتے ہیں۔۔ایسے بھی کوئی کرتا ہے بھلا؟؟ :m_crying:
     
  6. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    ہارون بھائی
    آپ کی خاص توجہ درکار ہے
    پلیز آج کے دن خوبصورت جی کا خاص خیال رکھیں!
    میری درخواست ہے! مجھ سے آنسو دیکھے نہیں جا رہے! اور اوپر سے ٹیکے کا درد!
    معصوم جان کے ساتھ اتنا بڑا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  7. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    رہنے دیں۔۔ رہتے نیئ اتنے نکھرے والے۔۔ سڑیل۔۔ ہنن۔۔
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    پھر بھی بائیکاٹ
     
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    بھائی جی آج کےلئے بائیکاٹ کینسل کر دیں پلیز
     
  10. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    اچھا جی آپ کا بائیکاٹ کی جگہ سٹرائیک کرنے کا پروگرام ہے پاکستانی جی
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    کتنی دیر کیلئے :172:
     
  12. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    خوبصورت جی کی خیر خبر کا انتظار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  13. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟



    واہ جی واہ
    اور بُخار بیچارے کی کوئی خبر نہیں لے رہا !
    خیر وہ بھی یاد کرے گا کہ کہاں پنگا لے لیا!
     
  14. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    نہیں جی ایسی بھی بات نہیں ہے
    ہماری خوبصورت جی بہت معصوم اور سادہ طبعیت کی اچھی لڑکی ہیں خبر تو بخار کی لینا چاہئے کہ کوئی اور در تلاش کرے!
     
  15. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟


    بخار کی جتنی بیستی ہو گئی ہے نا !
    اب وہ بھول کر بھی ادھر نہیں آئے گا
     
  16. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    اللہ تعالی آپ کی زبان مبارک فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین
     
  17. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    انکل جی۔۔ میں نیئ آپ کی بیٹی۔۔ میں نیئ بولتی آپ سے۔۔ بس۔۔ :rona:
     
  18. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    آ گئی ہو پر دل نہیں کر رہا کچھ کرنے کو۔۔ :rona:
     
  19. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کر۔
    جب تک دل چائے آن لائن رہیے اور پھر آرام و دوا لیں۔
     
  20. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    تھینکس۔۔ آپ کیسے ہیں؟؟
     
  21. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    میرے مزے میں ہوں
    آپ کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
    یہاں کی رونق ہی مدہم ہوگئی آپ کے بخار کی وجہ سے۔۔۔۔۔۔۔
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    کچھ لگائی بجھائی کرلیں
     
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    ان دنوں وہ بخار کی پٹائی کر رہی ہیں
     
  24. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    ایسی بھی بات نہیں۔۔ میں نیئ تھی فورم تھی فورم تب بھی چل رہا تھا۔۔ ماشاللہ رونق ای رہتی ہے یہاں۔۔
     
  25. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    میں ایسا کچھ نہیں کرتی۔۔ :192:
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    میں مان گیا جی :happy:
     
  27. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    بہت شو کریہ۔۔ :happy:
    آج موڈ اچھا ہے،، خیر تو ہے؟؟ :mashallah:
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    ہاہاہاہا ایک بات ہاد آگئی
     
  29. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    کیا؟؟
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  30. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: خوبصورت کہاں ہے ؟

    السلام علیکم
    اب کیسی طبیعت ہے آپ کی خوبصورت؟
     

Share This Page