1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏6 دسمبر 2009۔

  1. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    جناب [you] جی !یہ ایسی لڑی ہے جو یہاں پر ہر نئے آنے والے کو پہلے تو چکرا کر رکھ دیتی ہے۔ ایسے:84: پھر جب تھوڑا سا ہوش آتا ہے اور دماغ پر زور ڈالیں:152: تو بات سمجھ آتی ہے کہ "یہ تو اپن کے ساتھ چکر ہوگیا!" یہ کمال ہے اس ٹرِک کا جسمیں "you" کو [ ] کے اندر لکھا جاتا ہے تو ہر پڑھنے والا اس غلط فہمی کا شکار ہوجاتا ہے کہ شاید یہاں اُس کو مخاطب کیا گیا ہے۔:201:
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    [you]:hpy: [you]:hpy: [you]:hpy: [you]:hpy: [you]:hpy: [you]:hpy: [you]:hpy: [you]:hpy: [you]:hpy: [you]:hpy: [you]:hpy: [you]:hpy: [you]:hpy: [you]:hpy: [you]:hpy: [you]:hpy: [you]:hpy: [you]:hpy: [you]:hpy: [you]:hpy: [you]:hpy: [you]:hpy: [you]:hpy: [you]:hpy: [you]:hpy:
    ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
     
  3. اسداللہ شاہ
    آف لائن

    اسداللہ شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏15 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    130
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    مجھ سے تو نہیں ہوا۔
     
  4. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    [''you'']

    [''you'']

    [you]
     
  5. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    کوئی دیکھ کہ بتائے ہوا کہ نہیں
     
  6. اسداللہ شاہ
    آف لائن

    اسداللہ شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏15 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    130
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    [you] [you] [you]
     
  7. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    واہ جناب کیا کہنے۔۔ ہم تو واقعی چکرا کر رہ گئے ہے

    :113::113::113:

    [پورس]
     
  8. جیلانی
    آف لائن

    جیلانی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 ستمبر 2011
    پیغامات:
    72
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    خوب جناب۔۔۔۔۔۔ :119:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    کھیلنا چھوڑیں معلومات آپ کو مل گئی ہیں اب شکریہ ادا کرکے کسی اور لڑی میں جائیں
     
  10. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    اوہ میرے خدایا۔۔
    میں تو واقعی چکرا گئی۔۔ ہر طرف خوبصورت ہی خوبصورت۔۔
    [you] آپ بہت چالاک ہیں۔۔
     
  11. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    یہ کیا معاملہ ہے جی۔۔
     
  12. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    لیں [you] جی میں بھی دیکھتا ہوں
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    میرا خیال ہے سب نے دیکھ لیا ہے اب اس لڑی کو مقفل ہوجانا چاہئے
     
  14. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    یہ چکر کیا ہے سارا
     
  15. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    اس کو بتانے اور سب کو شئیرنگ کرنے کا شکریہ
     
  16. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    میں تو ہر گز پریشان نہیں ہوا تھا جناب

    ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ-
    میں نوکر صحابہ دا

    :p_rose123:
     
  17. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    کیا بات ہے جی ۔
     
  18. آریان انیس
    آف لائن

    آریان انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 فروری 2010
    پیغامات:
    179
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    السلام علیکم گریٹٹٹ:n_TYTYTY:
     
  19. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    سب لوگ پریشان ہو جاتے ہیں
    کہ ہر جگہ ہمارا نام لیا جارا ہے
    ہمیں پروٹوکول دیا جا رہا ہے
    ہر جگہ ہمارا نام چھایا ھے
    لیکن میں ہر گز پریشان نہیں ہو
    ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
    میں نوکر صحابہ دا


    :p_rose123:
     
  20. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    وعلیکم السلام آریان انیس بھائ
    کیا حال ھے آپ کا امید ھے ٹھیک ٹھاک ہوں گے

    آپ سے گزارش ھے کہ آپ گپ شپ والی لڑی میں
    تشریف لائیں وہاں آبہی تک آپ کا تعارف نہیں ھے
    گپ شب لڑی میں ہر کوئ ھے پلیز وہاں آکر
    گپ شپ لگائیں آپ اپنا تعارف بھی کر وائیں
    میں گپ شپ لڑی میں آپ کا انتظار کر رہا ہوں
    شکریہ
    ــــــــــــــــــــــــــــــ
    میں نوکر صحابہ دا

    :p_rose123:
     
  21. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    کس کو کتنا پروٹوکول ملتا ہے کتنا نہیں جانتا ہوں میں جی
     
  22. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    کیا آپ کو بھی پروٹوکول ملا کیا
    کیا آپ بہی پریشان ہوئے تھے
    ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
    میں نوکر صحابہ دا

    :p_rose123:
     
  23. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    کویی مجھے پرٹوکول نا بھی دے اور دے بھی تو نہیں چاہیے بھائی
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں


    شکر ہے کسی نے تو مجھے پہچانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    خوبصورت نے اپنی خوبصورتی ثابت کرکے دکھا دی۔۔۔
    ماشاءاللہ۔
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    پوری لڑی پڑھنے کا موقع ملا، بہت اچھا لگا
    دل خوش ہوا، ہمارے سب صارفین باکمال ہیں
     
  26. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    گڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈ
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    عادل بھائی گڈ مارننگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    کیسے ہیں آپ؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    ویلکم بیک۔۔۔۔۔۔۔۔
    اچھا کیا تھوڑی ننید پوری کرلی۔
    آپ تو بے چارے کئ دنوں سے رت جگا کر رہے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  30. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    اسلام علیکم
    میں بھی آگیا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں