1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏6 دسمبر 2009۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے دیکھا ہوگا کہ۔کچھ تھریڈ ایسے ہوتے ہیں کہ ان میں آپ کا نام نظر آتاہے
    پھر آپ خوش ہوجاتے ہیں کہ آپ کو ہی مخاطب کیا گیاہے۔
    حالانکہ ایسا نہیں ہوتابلکہ جو بھی پڑھ رہاہوتاہے اس کو اپنانام دکھائی دے رہاہوتاہے
    یہی منترمیں آپ کو سکھانا چاہتاہوں
    اننتہائی آسان۔۔۔۔۔۔۔۔آپ صرف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یوکا کوڈلکھاکریں ۔یعنی اس طرح
    [​IMG]
    اور کچھ بھی نہیں۔۔۔۔پھر اس طرح ظاہر ہوگا
    [you]
    یعنی ہر پڑھنے والے کو اس کا نام لکھاہوانظر آئے گا
    کیسا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈھنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزہ نہ آئے تو پیسے واپس​
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    یہ تو پھر دھوکا ھے سراسر:131:

    حسن اس دن سے ایسے ہی خوش ہو رھا تھا کہ اس سے پوچھا جا رھا ھے کہ اسے فورم کیسا لگا
     
  3. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    یہ دھوکا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دھوکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہ سجھنے والوں کو ہوتاہے
    آپ جلدی حسن کو یہاں پیش کریں۔۔۔۔۔۔تاکہ وہ سیکھ لیں
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    خوشی جی اینڈ مجیب بھائی مجھے سب پتا ہے وہ تو شغل ہوتا ہے
     
  5. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ یہ بتائیں کہ اوتار میں۔۔۔۔۔۔۔۔کس کو بٹھایاہواہے
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    مجیب بھائی یہ میری اپنی فوٹو ہے :p
     
  7. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    کتنی پرانی؟
    30 سال پرانی تو ہوگی نا؟
    اب آپ لڑکیوں کی طرح عمرچھپائیں گے
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    مرضی ہے مجیب بھائی اب آپ شک کر رہے ہیں
     
  9. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    لو جی مجیب بھائی نے ایک راز سے پردہ اٹھا دیا۔
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    آپ کے لئے اب پردہ اٹھا ہے محبوب بھائی :hpy:
     
  11. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    محبوب بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ پردہ تواٹھا ہواتھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس ۔۔۔۔۔۔۔تھوڑا ہاتھ بڑھایاہے
     
  12. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    کچھ کچھ معلومات بغیر چلمن اٹھائے مل گئی تھیں۔۔ مگر برسر عام معلومات تو مجیب بھائی نے اب کےفراہم کی ہیں۔
     
  13. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    مجیب بھائی ۔۔تھوڑا ہاتھ جو بڑھایا۔۔۔ اس کے لیے بھی شکریہ۔۔۔۔:222:
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    ویسے میری طرف سے بھی مجیب بھائی شکریہ :222:
     
  15. اسیر خیال
    آف لائن

    اسیر خیال ممبر

    شمولیت:
    ‏4 ستمبر 2007
    پیغامات:
    17
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    بہت شکریہ مجیب بھائی! ہمیں بھی ایک راز سے آگاہی حاصل ہوگئی۔
    جزاک اللہ خیرآ
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    تو کیا آپ خوش ہو رھے تھے کہ فورم میں‌آپ کا نام آ رھا ھے کہ اسیر خیال‌آپ کو فورم کیسا لگا
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    اور کیا ہو سکتا ہے :201:
     
  18. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    اسلام علیکم
    مجیب منصور بھاٰی مجھ سے کیا دشمنی ہے مجھے ہی کیوں مخاطب کرتے ہیں آپ اور مجھے کیا سمجھا رہے ہیں آپ میں تو ایک پنڈوں بندہ ہوں ھھھھھھھھھھا
    سیدھی بات کرتا ہوں ان چکروں کی مجھے کیا ضرورت
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    ارے انجم بھائی آپ سے پوچھا تھا تو آپ بتا دیتے :baby:
     
  20. ایم عتیق
    آف لائن

    ایم عتیق ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    پسند آیا ہے آپ کا کارنامہ۔۔ مجیب منصور بھائی!

    میں آیویئیں خوش ہو رہا تھا۔۔۔۔
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    آپ ہی نہیں اور بہت سے بھی ایویں خوش ہوتے رھے ھیں
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    خوشی جی آپ بھی ہوتی تھیں پہلے
     
  23. سیف علی
    آف لائن

    سیف علی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    اسلام علیکم بھائی کیسے ہو
     
  24. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    مینوں توودیاں کیسی گلناں دی سمجھ نی ای خوشی جی میری سمجھ ایی؟
     
  25. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    :84::84::zuban::zuban::warzish::warzish::201::201::201::201::201:
     
  26. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    آپ تمام احباب کا دل وجان سے بہت بہت شکریہ
     
  27. کے ایم عزیزی
    آف لائن

    کے ایم عزیزی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    [you] بھائی چھا گئے ہو کیا خوب ٹرک بتلائی ہے۔
     
  28. راقم
    آف لائن

    راقم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2007
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    مجیب منصور بھائی ! آپ نے تو مجھے واقعی حیران، بلکہ پریشان کر دیا ۔ بہت خوب صورت ٹوٹکا بتایا ہے۔
    بہت بہت شکریہ۔
     
  29. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    یہ میں نے ٹرک نہیں بتائی، یہ تو مجیب بھائی کا کارنامہ ھے، انہیں مبارکباد دیں،!!!!

    مجیب بھائی آپ نے بہت زبردست ٹرک بتائی ہے، ہم تو خوامخواہ ہی خوش ہوئے چلے جارہے تھے، کہ ہمیں کوئی مخاطب کررہا ہے، کوئی اور بھی ایسے گر ہم سب کو بتائیں،!!!!

    شکریہ خوش رہیں،!!!!
     
  30. گلاب خان
    آف لائن

    گلاب خان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2010
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: [you] اپنی تحریر میں پڑھنے والے کا نام دکھائیں

    یہ کیا ہے بھئی؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں