1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] آئیں پنجابی سیکھیں

'پنجابی چوپال' میں موضوعات آغاز کردہ از الکرم, ‏8 دسمبر 2011۔

  1. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    محترم محمدداؤدالرحمن علی جی السلام علیکم
    جناب میں حاضر آں

    1- آپ کون صاحب
    تُسیں کؤن جی ؟
    2-آپ کانام کیاھے
    تُہاڈا ناں کیہ اے ؟
    3-میں آپ کو نھیں جانتا
    میں تُہانوں نئیں جاندا

    اگر کوئی مشکل درپیش ہو تو بلا جھجک بات کریں
     
  2. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    الکرم چاچا کی حال لا تو وا ڈا اج کل کتھے ھوں دے او

    کیا میں نے صحیح لکھا ھے الکرم چاچا اینڈ استاجی
     
  3. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    چاچا کی حال لا تو وا ڈا اج کل کتھے ھوں دے او

    چاچاجی کیہ حال اے تُہاڈا اجکل کِتھّے ہوندے او
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    محترم صارفین:
    اسلام علیکم:
    اگر ہم لوگ ایک دوسرے کو مناسب انداز میں مخاطب کریں تو ماحول سازگار رہے گا۔
    اور چاچا، خالہ وغیرہ سے اجتناب کریں تو ہم سب کیلئے بہتر ہے۔
    شکریہ!
     
  5. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    جناب غؤری جی السلام علیکم
    جناب کوئی حرج نہیں چاچا وغیرہ کہنے میں
    ہاں ادب کا خیال رکھا جائے
    مجھے تو کوئی اعتراض نہیں ہے
     
  6. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    الکرم چاچا آپ نے میری غلطیاں نکالیں پوچھنا یہ تھا پنجابی لکھتے ققت کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہوتا ھے
     
  7. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    جناب کوئی بھی طرزِ تحریر لکھتے وقت آواز کے مخرج کا خیال رکھا جاتا ہے
    اور ایک بات پنجابی میں کوئی حرف سائلنٹ ۔ خاموش نہیں ہوتا
    جیسا کہ اکثر عربی اور انگلش مین ہوتا ہے
     
  8. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    بھت شکریہ الکرم چاچا آپ نے میری اصلاح فرمائ
    چلیں اب آج کاسبق پڑھائیں
    1-توکہاں گیاتھا
    2-تمھیں ابو بلارھے ھیں
    3-میں بزارجارہاھوں
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    محترمی الکرم صاحب:

    اسلام علیکم:

    اگر آپ خوش ہیں تو میرا کوئی حق نہیں کہ میں چاچا خواہ مخواہ کیوں بنو۔
    حد ادب انسانی سوچوں کو جلا دیتی ہے۔
    آپ خوش رہیئے اور ہمارے ساتھ رہیئے۔
    شکریہ!
     
  10. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں



    غؤری جی السلام علیکم
    جناب شاد رہیں آباد رہیں
    ایک تو چاچا کہلوانے میں عنر کا دخل بھی نہیں
    میں نے اپنی آنکھوں سے چاچا چھوٹے اور بھتیجے بڑے
    بھی دیکھے ہیں
    اور پھر میری عمر کا بھی تقاضہ ہے کہ اگر کوئی ہیار سے
    چاچا جی کہے تو میں اُس کا جواب
    جی بیٹا جی سے دوں
    اُمید ہے آپ میری بات سے خُوش ہوں گے
    والسلام
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    بھائی جان اگر آپ خوش ہیں تو مجھے قطعیا کوئی اعتراض نہیں۔
    بہت سی نیک تمنائیں اور پرخلوص دعائیں۔
     
  12. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    الکرم چاچاجی آج کل آپ پنجابی چوبال میں نظر نہیں آرہے
    کیوں کیا وجہ ھے
    میں تقریبا یہاں کا روز چکر لگاتا ہوں لیکن آپ نظر نہیں آتے
    ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
    میں نوکر صحابہ دا

    :p_rose123:
     
  13. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں


    محمد داؤد عبدالرحمٰن جی السلام علیکم
    جناب کچھ دنوں سے سسٹم خراب تھا اس لیے حاضر نہیں ہو سکا
    اس کے لیے معذرت
    اور پھر میری کچھ مصروفیات ایسی بن رہی ہیں
    اور کچھ 32 نے تنگ کیا ہوا ہے
    ورنہ ایسی تو کوئی بات نہیں
    میں حاضر ہوتا رہوں گا
    انشاء اللہ
     
  14. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں


    وعلیکم لسلام
    الکرم چاچا
    بھت شکریہ آپ نے میری پریشانی کو دور کیا
    ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ-
    میں نوکر صحابہ دا

    :p_rose123:
     
  15. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    محمدداؤدالرحمن علی جی السلام علیکم
    مجھے خُوشی ہے کہ آپ میری وجہ سے پریشان نہ ہوں تو
     
  16. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    الکرم چاچا وعلیکم اسلام
    آپ تو ہمارے چاچاجی ہیں
    پریشانی تو لگے گی
     
  17. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    محمدداؤدالرحمن علی جی السلام علیکم
    جناب اب آپ کوشش کریں کہ یہاں پنجابی لکھی جائے
    تا کہ اس لڑی کا مقسد بھی پورا ہو جائے
     
  18. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    چاچا جی میں انشاءاللہ
    تو وا ڈی گل تے عمل کراں گا
     
  19. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    بڑی مہربانی
    شالا خُوش رہوو
     
  20. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    آمین ثم آمین
     
  21. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    اتھی کی ہندا اے اسنا نوں وی کج دسندیو جنابے اعلیا
     
  22. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    ایتھے کجھ کجھ پنجابی سدھی کرائی جاندی اے جنابِ عالی
     
  23. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    جنگی گل اے نا
    جینوں اندی نہی او کی کر
    مینوں تے اندی نی تھوڑی جی وی
     
  24. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    جناب تسیں ایس لڑی نوں شروع توں پڑہو تے فیر تہانوں سمجھ آجائے گے
     
  25. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    ادھر ونچ بھی تو کہتے ہے نا
    ادھر اجاو کو:139:
     
  26. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    اودھر ونج ۔۔۔۔۔ اُدھر جا،، یا،، وہاں جا
    ادھر آ جاؤ۔۔۔۔ ایتھے آو،، یا ،،ایدھر آؤ
     
  27. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    کدر جارہے ہو
    کیدے جولیناں اے
    کیدے مرنے لگااے
    کیدا منہ اوٹھایا ای :139:
     
  28. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    ایسے نہیں مرزا عادل نزیر جی
    آپ ایک پورا مصرعہ یا پیرا لکھیں
    ہم اس کو پنجابی میں ڈھالنے کی کوشش کریں گے
     
  29. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    میں جارہا ہوں جمہ پڑھ نے اتا ہوں کچھ دیر میں بھایی
     
  30. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آئیں پنجابی سیکھیں

    جناب اسے پنجابی میں ایسے لکھیں یا بولیں گے

    میں جا رہیا واں جمعہ پڑہن تھوڑی دیر تک آؤندا واں بھائی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں