1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

“×+- “اُف یہ رانگ کال۔۔۔۔۔۔!“ -+ד

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏9 جون 2006۔

  1. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ویسے آجکل لڑکیاں لمبے قد والے کو پسند نہیں کرتیں کیوںکہ لمبے آدمی کی عقل وہیں ہوتی ہے جہاں ہارون صاحب نہیں کہہ پائے :lol:
     
  2. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    پسند اپنی اپنی ۔ نصیب اپنا اپنا ۔ :lol:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ذرا اپنے اندازے کی روشنی میں بتلائیے کہ ۔۔

    5 فٹ 9انچ قد کیسا ہے ؟؟؟ اور اسکے کتنے امکانات ہیں ؟؟؟
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں غور کریں عقل ہے تو سہی ناں :lol:
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    لیکن جہاں آپ بتا رہے ہیں وہاں سے تو صرف آپکے پاؤں کے کام ہی آسکتی ہے :84:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی تو میرے ٹھڈے کھا کر سدھر جائے گا۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ سمجھتے ہیں جو فارمولا آپ پر استعمال ہوا وہی ساری دنیا میں مستعمل ہے ؟؟ :twisted:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کیلئے دلی دعائیں ہیں اللہ آپ کو بہت دیگا
    کبھی لاتیں ، کبھی گھونسے ، کبھی جوتے،
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کس بات کا ؟ :shock:
     
  11. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    میرا خیال ہے نعیم بھائی آپ کی انہی محبتوں کا شکریہ ادا کر رہے ہوں
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    محبت تو واقعی نعیم صاحب میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہئ اسیلئے ہر جگہ :159: ہوئے پہنچ جاتے ہیں۔ :lol:
     
  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    میں کہوں گی کہ ہماری اردو کی رونق میں ایک بہت بڑا حصہ اسی محبت کا ہے :p
     
  14. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    لیکن محبت کے نام پر آپ کی زبان کیوں لال ہو گئ ؟
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پان کھا رہی ہوں گی نا۔

    شیرافضل بھائی آپ کی نظر بھی پتہ نہیں کہاں کہاں پہنچ جاتی ہے :p

    اب میری زبان بھی لال ہے۔ مجھ سے بھی پوچھ کے دیکھیں

    تو آپ کو جواب دوں :twisted:
     
  16. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    آپ دونوں کی زبانیں لال ہو کر بار نکل آئی ہیں تو مجھے ہی کیا سب کو اندازہ ہوگیا ہو گا کہ یہ سب کیسے ہواگا ۔ :lol:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیسے :(
     
  18. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ان دونوں نے پان کھانے کا مقابلہ کیا تھا :87:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پان کونسے تھے کھوسبو والے یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
     
  20. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    لمبی کہانی ہے۔ ہارون بھائی پھر کبھی ۔۔۔۔
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    رات تیں بجے فون پر ایک شخص نے دوسرے سے پوچھا“ کہاں سے بول رہے ہیں“۔
    فوں سننے والا: جہنم سے
    فون کرنے والا : بس یہی پتہ کرنا تھا کہ ایسا بدتمیز شخص کہیں جنت میں تو نہیں پہنچ گیا۔
     
  22. مون
    آف لائن

    مون ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اپریل 2007
    پیغامات:
    44
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    رانگ کالز پڑھ کر بہت لطف آیا :)
     
  23. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ نے کبھی کوئی رانگ کال کی ہے ؟
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اگر آپ کا نمبر ہوتا تو مون بھائی ضرور کرتے۔ :lol:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مُجھ سے لے لیں
     
  26. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    سعدیہ یہاں آو ہارون لوگوں کو آپ کا نمبر دے رہے ہیں :eek:
     
  27. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    کسی کا نمبر لگتا ہے تو لگنے دیں ناں :lol:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگر اس کی اپنی خواہش یہی ہو تو ؟
     
  29. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    دیکر تو دیکھے :twisted:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکر تو دیکھے :twisted:[/quote:exzaa4xq]

    ناپسندیدہ کال آنے پر سعدیہ جی کہہ دیں گی “ اُف یہ رانگ کال ۔۔۔“
     

اس صفحے کو مشتہر کریں