1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از احمد کھوکھر, ‏26 جون 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    ژرف بیانی کرنی پڑتی ہے آپ کے لئے بھی
     
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    زہے نصیب آج ڑ سے بال بال بچ گئی میں
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    ڑ نہ آنے پر ہر کوئی اتنا خوش کیوں ہوتا ہے[​IMG]
     
  4. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    رک جاتی ہے خیال کی اڑان ڑ کے آنے سے
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    ذخیرہ ہے اگر الفاظ کا تو آگے پیچھے کر کے بنایا جا سکتاہے کوئی بھی لفظ
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    ڈھکوسلہ کیا ہوتا ہے
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    دماغ میں تو یہی آ رہا ہے کہ یہ دھوکے بازی اور بے ھودہ گوئی کا مترادف ہے ڈھکوسلہ بازی
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    خندہ پیشانی کا مطلب بھی بتا دیں
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    حکم آپ کا جو ہو
    خندہ پیشانی کا مطلب ہے شگفتگی ظاہر ہو چہرے ، ہنس مکھ، ہنستا مسکراتا ہوا، خوش خوش ہو۔
     
  10. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    چلیں جی چھٹی کا وقت ہوگیا اب بستے بند کر لیں
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    جانا کہاں ہے یہ تو بتایا نہیں آپ نے
     
  12. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    ثابت ہو اکہ آپ سکول سے سیدھے گھر نہیں جاتے تھے
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    ٹیویشن پر جاتے ہوئے ٹوکری بھی ہاتھ میں ہوتی تھی . تو سیدھا کیسے جا سکتے تھے گھر
     
  14. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    تو واپسی پر ٹینڈے ٹماٹر بھی لے آتے ہوں گے
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    پیسے تو دے دیں اور ساتھ میں اپنی ٹوکری بھی
     
  16. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    بہت شکریہ مجھے کچھ نہیں منگوانا
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    ابھی تو آپ نے ٹینڈے اور ٹماٹر کا بولا ہے
     
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    یہ لیجیے آپ کو اس کی شدید ضرورت ہے
    [​IMG]
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    ہار گئی ہیں اس لئے بات ہی تبدیل کر دی یہ کس لئے
     
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    ویسے یہاں میچ ہو رہا تھا کیا؟
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    نکال کر دکھاؤں اپنے بستے سے کہ کام آپ نے سارا دیکھ لیا ہے
     
  22. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    مجھے اور بھی کام ہیں ٹیچنگ کے علاوہ
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    گائے تو آپ نہیں چراتی ہوں گی
    گھوڑے آپ نے نہیں پالے ہوں گے
    گھٹنے آپ نہیں دباتی ہوں گی
    گھبراتی آپ نہیں ہوں گی
    گند آپ نہیں کرتی ہوں گی
    گرتی آپ نہیں ہوں گی
    گردن میں موچ آپ نہیں آتی ہو گی
    گستاخی اپ نہیں کرتی ہوں گی کسی کی شان میں

    پھر آپ کو کیا کام ہے ٹیچنگ کے علاوہ بھی
     
  24. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    لیکن یہ بھی تو دیکھنا ہوتا ہے کہ ل کہاں ہے ان جملوں میں :)

    گاڑی خوب چلائی آپ نے
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    کیا بات ہے آپ کی، سوچا میں نے آپ کو پھنسانے کا اور پھنسا بھی میں خود کیا بات ہے
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    قلفی بہت اچھی لگتی ہے آج کل
     
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    فالودے کے بارے میں کیا خیال ہے آپ کا اس موسم میں
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    غمگین کردیا آپ نے اب مجھے شہر جانا پڑے گا
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    عنائیت حسین سے ملنے جا رہے ہیں شہر
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    ظالموں ! ظ میرے لیے چھوڑ دیا ۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں