1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از احمد کھوکھر, ‏26 جون 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ایک نئی لڑی ھے جس میں بات تو الف ب پ سے ہی نکالی ہو گی مگر سیدھی نہیں الٹی طرف سے شروع کرکے جیسے میں نے ی سے بات شروع کی اب میرے بعد آنے والے ہ سے بات آگے بڑھائیں
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    ہمیشہ کی طرح ایک اچھا جملہ لکھا ہے آپ نے
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    وہ بات میں نے نہیں لکھی تھی
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    نہ تو یہ کس کا نام آتا ہے اس جملے میں
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    میں نے تو حصہ دوم بنایا ہے یہ پیغام پہلے حصہ اول سے لیاتھا
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    لیکن آپ لوگوں نے یہ لڑی بنائی ہی کیوں ؟ پہلے ہی خدا خدا کر کے اس سے جان چھڑا ئی تھی ، آپ نے پھر بنا ڈالی ۔
     
  7. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    گھبرا کیوں جاتے ہیں اس لڑی میں آکر
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    کلیجہ منھ کو آتا ہے جب الٹی ا ب پ یاد کرنی پڑتی ہے
     
  9. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    قلم لیں اورسو دفعہ الٹی الف ب لکھیں پھر کوئی مسئلہ نہیں ہوگا
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    فی الحال تو رہنے دیں میں کچھ مصروف ہوں
     
  11. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    غالبا آپ کام چوری کررہے ہیں
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    عیش کریں میں آپ کو کچھ نہیں کہہ رہا حالانکہ کام چور تو چھٹی کرکے بیٹھے ہیں :120:
     
  13. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    ظالم ہیں جو کچھ بھی نہیں کرتے
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    طریقہ اچھا بنایا ہے حکمرانوں کو ظالم کہنے کا
     
  15. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    ضرورت صرف سمجھنے کی ہے
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    صبر کریں اللہ بہتر کرے گا
     
  17. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    شاید آپ کی طرف بارش شروع ہوگئی ہے
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    سمجھیں ہو گئی ہے ، تو پھر ؟
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    ژالہ باری کا اندیشہ نہ ہوجائے
     
  20. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    زیادہ بارش نہیں ہوئی تو ژالہ باری کیا خاک ہوگی
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    رہنے دیں کچھ گرمی تو کم ہوہی گئی ہے
     
  22. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    ذرا نہیں کافی زیادہ گرمی کم ہوگئی ہے
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    ڈانگ سوٹے کا آپ کو پتا ہے کیا ہوتا ہے
     
  24. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    دور رکھیں ایسی چیزوں کو اب تو جدید اسلحہ کا دور ہے
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    خادم اعلیٰ کے بارےمیں کیا خیال ہے
     
  26. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    حیران ہوں یہاں‌بھی سیاست آگئی
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    چلیں مٹی پائیں
     
  28. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    جی نہیں آجکل مٹی بھی بہت مہنگی ہے
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    ثانیہ مرزا کہاں ہے آج کل
     
  30. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات نکالیں‌ ،،، الٹی الف ب پ

    ٹھاٹ سے سوال کرلیا کیا میں اسکا پی اے لگا ہوا ہوں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں