1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏15 مئی 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    بھرت (دو دھاتوں کی آمیزش سے تیار کردہ) کے برتن میں پکے کھانوں کا اپنا لطف ہوتا ہے۔
     
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    اس طرح کے چند برتنوں کے نام تو بتادیں
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    یہ برتن صحت کیلئے مفید ہیں۔ میری امی بھرت کی دیگچی میں چاروں دالوں کا سالن بناتی تھیں۔ اور بھرت کی ديگچیوں کے علاوہ دوسرا برتن پانی کا ڈونگا۔
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    ہائے او ربا کیا یاد کروا دیا
    بچپن میں کبھی گلی میں آواز آتی تھی کہ "پانڈے قلعی کرا لو"
     
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    وہ وقت کیوں یاد آگیا آپ کو
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    نہ کرتے آپ لوگ بھرت کے برتنوں کا ذکر اور نہ ہی مجھے آتا اس وقت بچپن یاد
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    میں بھی یہیں ہوں
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    لیکن آپ گئے کہاں تھے کل تقریباً سارا دن
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    گوشمالی مت کیجئےگا اب! پلیزززززززززززززز
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    کیوں‌ جی :84:
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    قینچی ہوگی آپ کے پاس
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    فل حال تو نہیں ہے ۔
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    غصے کیوں ہوتے ہیں بھئی۔ اگر نہیں ہے تو
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    عجب بات ہے ہر مرتبہ قینچی کیوں گم ہوجاتی ہے یہاں؟
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    ظلم کیا تیری یاد نے :84: اور پھر کرتی ہی رہی ۔
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    طوطے سے آپ کو والہانہ لگاو ہے شاید!
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    شوق کا کوئی مول نہیں جناب ،
    ویسے آپس کی بات ہے ایسی کوئی بات نہیں بس کچھ مجبوری ہے ۔
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    سکون کی قیمت چکانی پڑتی ہے
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    ژ کیلئے بھی کوئی قیمت چکانا ہوگی؟
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    زیر لگا دیں اس کے نیچے،تو انگلش کا ایک حرف بن جائے گا
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    ڑکاوٹ ڈال دی ہےڑ نے
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    ریزہ ریزہ کر دینا تھا اس رکاوٹ کو
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    ذہانت کے بل بوتے پہ مشقت کرنےسے باریابی کے امکان بڑھ جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    ڈاکٹر کہتے ہیں کہ ذہن کو استعمال کرنے سے ذہن اور زیادہ طاقتور ہوتا ہے
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    دانائی کیا ہے، ذہنی کسرت کا دوسرا نام!
     
  26. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    خوب ہے دماغ کو بھی ورزش پہ لگا دیا
     
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    حیرت کے سمندرمیں یہی دماغ ہی غوطے کھاتا ہے
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    چلتا ہے دماغ فہم وفراست کے بل پہ!
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    جواب بھی فورا سوجھ لیتا ہے یہی دماغ
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    ثبت ہوجاتے ہیں دماغ پہ حسین یادوں کے نقوش!
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں